Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
جگر مراد آبادی

Ranjnaa
 

ﺻﻠﯿﺐِ هجر ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮﺍُﺗﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ
ﺍُﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ، ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
🥀

Ranjnaa
 

*یہ جہاں خوبصورت ہے*, *بےحد خوبصورت ہے.*.!!
*یہ انکشاف تجھے دیکھنے کے بعد ہوا..!*! 🙂🖤*

Ranjnaa
 

سرکاری آٹے والی لائن میں لگ کر بھی اسکو ریپلائی کرتا تھا پھر بھی چھوڑ گئی 🙂

Ranjnaa
 

وقت جھٹلاتا ہے ہر اک نظریے کو ایک دن
میں نے سوچا بھی نہیں تھا تو جدا ہوجائے گا
سب خدا پر چھوڑ آیا ہوں میں اس کو چھوڑ کر
دکھ بڑا ہوگا تو پھر دل بھی بڑا ہوجائے گا ❤️

Ranjnaa
 

روتے روتے عجب گمان آیا
ہنسے والے بھی مر گئے ہوں گے

Ranjnaa
 

*آ تجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں.!!*
*طبیعت میری جاں آج گھبرائی ہوئی ہے!!*
____🥰❤️🥀

Ranjnaa
 

*ایک kiss پیشانی پر 🙈*
*ایک kiss رُخسار کے Right side پر*
*پھر left سائیڈ پر 🙈*
*پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا*
*🙈🙈Ufff*
*کتنا مشکل ہے*
?
?
*روتے بچے کو چپ کروانا 😂*
*تسی کی سمجھے سی ۔۔۔*
*نہ نہ ۔۔۔*
۔
*توبہ کرو ۔۔*
*شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰*
😁

Ranjnaa
 

*عجیب رنج ہے کہ ؛ مٙن پسند لوگ اکثر!!*
*ہاتھوں کی لکیروں سے نِکل جاتے ہیں!!*
____😰💔🥀

Ranjnaa
 

*عجیب رنج ہے کہ ؛ مٙن پسند لوگ اکثر!!*
*ہاتھوں کی لکیروں سے نِکل جاتے ہیں!!*
____😰💔🥀

Ranjnaa
 

*کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کیں.!!*
*وہ وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں.!!*
____😕🖤🥀

Ranjnaa
 

*بہت افسوس ہوا مجھ کو..!!*
*کہ اب وہ کھو چکا مجھ کو..!!*
____😕💔🥀

Ranjnaa
 

نہ کوئی عہد نبھا،نہ کوئی ہمنوائی کر،
۔۔۔۔۔ دکھاوا چھوڑ،تسلی سے بے وفائی کر۔🍁

Ranjnaa
 

*حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس!!*
*میں تو بچ گیا پر میرے خواب مر گئے!!*
____😕💔🥀

Ranjnaa
 

آج دل بہت اُداس ہے یار۔

Ranjnaa
 

اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے 🙂🥀🖤

Ranjnaa
 

ساری دُنیا سے لا تعلق ہو کر۔ 😌
آؤ کہیں بیٹھ کہ سگریٹ پیتے ہیں۔😌🚬

Ranjnaa
 

*مجھے کالا رنگ بہت پسند تھا*
*پھر میں نے اندھیروں سے محبت کرلی 🖤🥀*

Ranjnaa
 

اس دھیمی سی مسکراہٹ کے پیچھے بڑا شور مچاتے "درد" کا کارواں ہے🙂🥀

Ranjnaa
 

تڪلیف مِـــٹ گئی مگــــــر احســـــــاس رہ گیـــا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا