Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

جس پہ بیت رہی ہوتی ہے فقط وہی جانتا ہے کہ اس کی ذات میں جو دکھ ہے اخیر دکھ ہے 💔

Ranjnaa
 

احباب کو یہ شکایت کہ میرا لہجہ زهر زهر سا هے
میں کیا کروں کہ میری آستین میں سانپ پلتے ھیں
_*•

Ranjnaa
 

مجھے تو ڈھنگ ہی نہیں ھے نا___
آپ کریں نا____ کیسے بات کرتے ہیں....
بے نام🚬

Ranjnaa
 

مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا!!

Ranjnaa
 

ہجر والوں کے ھاں نہیں پہنچی ،
نیند رستے میں سو گئی کیا....!!!!
*❤Love is life ❤*

Ranjnaa
 

-" میں مر جاؤں تو میرے کتبے پہ لکھ دینا کہ، میری موت کا باعث "ذہنی اذیت" تھی_" 🙂💔
*❤Love is life ❤*

Ranjnaa
 

اچھا جائیں، نصیب اچھے ہوں!
ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی
*❤Love is life ❤*

Ranjnaa
 

یہ طلوعِ روزِ ملال ہے سَو گلہ بھی کس سے کریں گے ہم
کوئی دلرُبا کوئی دل شِکن ،،،،،،،، کوئی دل فِگار کہاں رہا

Ranjnaa
 

یا بخت شریک توں ڈاڈھا ہوےے
یا وت سجن حلالی ہوون____♥️

Ranjnaa
 

میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں🔥

Ranjnaa
 

نت سجنڑ حیات نہیں نال ھوندے,,,,
کجھ کلیاں راہنڑ دا ول سکھ لے,,,

Ranjnaa
 

*شاید کچھ کیفیات ایسی ہیں جنہیں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے یقیناََ کچھ درد ایسے ہیں جن کا مداوا ممکن نہیں ہے شاید ہم سبھی تنہا ہیں مگر زندگی خوبصورت ہے*🥺💔

Ranjnaa
 

تم غلام ہو اُس شخص کے سامنے جس سے تم محبت کرتے ہو وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے...😶💔🔥

Ranjnaa
 

آہستہ آہستہ دل کے پاس آ رہا ہے کوئی🙃🙃
یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂😂

Ranjnaa
 

ممی آپ تو کہتی ہیں
پری اڑتی ہے
پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑی😳😜
ممی: بیٹا وہ پری نہیں
پپو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں
ممی : لے فیر آج اڈے گی تے نال تیرا پیو وی اڈے گا
🙊😁😛🤣😁😛🤣😝🤣🤣

Ranjnaa
 

حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکراۓ گئے ہیں
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لئے تھے
____🥀✨🔥

Ranjnaa
 

دل کرائے کیلیے خالی ہے😎😒فوری رجسٹری
🙈🙈 فوری قبضہ🙈🙈

Ranjnaa
 

_شام ہو جاتی ہے_
_میں پھر سے لگاتا ہوں صدا
مفت لے لو مفت یہ سونے کے خواب_
" _مفت" سن کر اور ڈر جاتے ہیں لوگ_
_اور چپکے سے سرک جاتے ہیں لوگ_
_دیکھنا یہ "مفت" کہتا ہے
کوئی دھوکا نہ ہو_ ✨💜

Ranjnaa
 

*_ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی_*
*_ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر_*
_*ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں*_
*_ہمارا ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر_*

Ranjnaa
 

سنے گا کون کب تلک ہمارے عشق کا قصہ
کہانی ختم کرتا ھوں محبت کھو گئی میری