Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے شدید ہوتا پے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے"!🌸❤️
_______💕💯

Ranjnaa
 

*یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے- "💔🙂*
.___🖤✨

Ranjnaa
 

میرے دماغ میں وہ مبتلا شخص_🥹
میری رگوں کو کمزور کر رہا ہے_💔

Ranjnaa
 

ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید

Ranjnaa
 

×°•🌸🔥✨
روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دستبردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے کیا! - "🙂🖤

Ranjnaa
 

" اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں ، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔
وقت بُہت ظالم ہوتا ہے!* ۔🖤☺💔
.
.
.
.
.

Ranjnaa
 

میرے پاس جتنی محبت تھی میں نے وہ تم سے کرلی؟ تمھیں نہیں لگتا ؟؟ اگر میری زندگی میں کوئی دوسرا آیا تو یہ اس کے ساتھ زیادتی ہوگی🥹💔🍂
❤️

Ranjnaa
 

*"_ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ ، جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں"_* 🦋♥️

Ranjnaa
 

*میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂* 💔🥀🔥🖤

Ranjnaa
 

اک توجہ سے مری چُپ کو ملا اذنِ کلام
اک نظر بدلی، تو میری بات کا دم گُھٹ گیا

Ranjnaa
 

ہاں میاں،دُنیا کی چم خم خُوب ھے اپنی جگہ
بس ذرا گھبرا گئے ہیں دل کی ویرانی سے ہم!!!!!!!

Ranjnaa
 

روبرو بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مجھ سے
اپنی آنکھیں جو جھکاتا ہے چھپاتا کیا ہے

Ranjnaa
 

جاں سے گُزر گئے مگر بھید نہیں کُھلا کہ ہم
کِس کی شکار گاہ تھے، کِس کے لئے ہَدف ہوئے

Ranjnaa
 

بس اک بار دیکھا تھا ان کو
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں⁦

Ranjnaa
 

دل کو کچھ ایسے کھینچ کے ماروں زمین پر
ہر سو تمہاری یاد کے ٹکڑے بکھر چلیں
💔

Ranjnaa
 

*اب تھوڑا غلط بن جانا بھی صحیح لگتا ہے*!!!
*مجھے اب لوگوں سی دور اور خود میں کھویا رہنا اچھا لگتا ہے*-!🥀
#❅𝐼𝒷𝓃.𝑒.𝒜𝒹𝒶𝓂❅

Ranjnaa
 

Happy birthday to you 🎂🎉🎂🎉🎂🎉🎉🎉🎂🎂🎉 aj 3 January h or kisi ki birthday h.

Ranjnaa
 

تحریر میں سِمٹتے کہاں ہیں دِلوں کے درد...!!
بہلا رہے ہیں خُود کو زرا کاغذوں کے ساتھ...🙂🖤

Ranjnaa
 

💕کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا...
کبهی سپنے سجاۓ آنکھوں میں
کبھی بیت گئے پل باتوں میں
کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے
کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے
کچھ بے رُخی کچھ بے چینی
کچھ من میں سمٹی ویرانی
پر اب کہ برس اے دوست میرے
اللہ سے دُعا یہ مانگی ہے
کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے
کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے
کوئی شخص نہ تجھ سے گِلا کرے
تو خُوش رہے آباد رہے
تو جو چاہے وہ ہو جائے
تو جو مانگے وہ مِل جائے
تیری معاف وہ ہر اِک خطا کرے
تجھے ایسے ہی ربّ عطا کرے۔ـــــ!!!

Ranjnaa
 

*🙂🙌🏻-"𝐴𝑡 𝑆𝑜𝑚𝑒 𝑃𝑜𝑖𝑛𝑡, 𝑌𝑜𝑢 𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑇𝑜 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑖𝑧𝑒 𝑇ℎ𝑎𝑡 𝑆𝑜𝑚𝑒. 🤞 𝑃𝑒𝑜𝑝𝑙𝑒 𝐶𝑎𝑛 𝑆𝑡𝑎𝑦 𝐼𝑛 𝑌𝑜𝑢𝑟 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡 ♥️ 𝐵𝑢𝑡 𝑁𝑜𝑡 𝐼𝑛 𝑌𝑜𝑢𝑟 𝐿𝑖𝑓𝑒...🥀😞💔*