میں نے نقصان کی تفصیـــل کہاں مانگی ہے پیار میں جو بھی خســـارہ ہے پڑا رہنــے دے کھینچ تصــویر مری ہنستے ہوئے لمحوں میں اور اداســی کو کہیـــں دور کھـــڑا رہنــے دے.!🖤🥀
کاش تمہیں معلوم ہو کہ رات کا وہ پہر کتنا مشکل ہوتا جب کرنے کو کچھ نہ ہو نیند بھی نہ آ رہی ہو، نہ کوئی دوست ہو نہ کوئی اور .. اکیلے بس چاندنی رات میں آسمان کو تکتے رہنا پھر فیس بک، واٹس ایپ سب کچھ کھول کر دیکھنا لیکن پھر تھک کر موبائل رکھ دینا اور سونے کی ناکام کوشش کرتے رہنا بڑی اذیت دیتا ہے رات کا یہ حصہ 💔🔥 *_𝘚𝘺𝘤𝘰 🌈💜🖇️_*