Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

*تُم میرے ہو مُجھے یقین تھا ، جُھوٹ تھا مگر کِتنا حسین تھا!* ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے🥲🖤🥀
💔

Ranjnaa
 

*مخلص شخص ہمیشہ اکیلا رہ جاتا ہے..💔*

Ranjnaa
 

7 December is My Birthday.... And today is my Birthday 🎁🎁🎂 wish he kr do Zalimo

Ranjnaa
 

*کہانیوں کے آخر میـــــــــں ... سارے مسئلے ختم ہو جاتے ہیــــــــں ...*
*لیکن حقیقی زندگی میــــں ... مسئلے نہیـــــــــں بندے ختم ہو جاتے ہیــــــــں .......!!!*
*❤Love is life ❤*

Ranjnaa
 

آنکھیں تیرے تابع کر دی گئی ہیں.
اِن کا کِھل اُٹھنا،
مُرجھا جانا،
تیرے نظر آنے، نہ آنے سے وابستہ ہے

Ranjnaa
 

زندگی جُرمِ محبّت کی سزا ہو جیسے
اور یہ جُرم فقط میں نے کیا ہو جیسے 🔥

Ranjnaa
 

خزائيں خود میں پالنا اور بہاريں بانٹتے پھرنا،
کہاں آسان ہوتا ہے...

Beautiful People image
R  : ہم جیسے خارنُما لوگ کوچ کرگئے تو یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر - 
Ranjnaa
 

کوئی تردید کا صَدمہ ھے ، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ، کس بات کا دُکھ؟
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کپ
اور ساتھ رَکھا ھے , نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ

Ranjnaa
 

ہم پرندے جو کسی ڈال پہ آ بیٹھتے ہیں
کتنے کم ظرف وہاں جال پہ آ بیٹھتے ہیں
مجھ سے منسوب ہیں ایسے تیرے سارے ہی دکھ
شام ہوتے ہی میری شال پہ آ بیٹھتے ہیں

Ranjnaa
 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے مر گئے مجھ میں
🥀𓆩⃝محبت الوداع

Ranjnaa
 

ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے
پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے

Ranjnaa
 

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی ہیں آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو پھر کہاں اثر کرتا ہے

Ranjnaa
 

میں اپنی نا قدری پہ بہت رویا ہوں
یار میں اتنا سستا بھی نہیں تھا
💔💔💔

Ranjnaa
 

یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے

Ranjnaa
 

*" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا* ۔ " 💔🙂.

Ranjnaa
 

*مسئلہ تو یہ ہے سائیں۔۔۔!! کہ حقیقتیں ہمیشہ خوابوں کے مخالف رہی ہیں۔۔!!!* 🍁

Ranjnaa
 

*؛ اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دِل کا مُصرف!؟ ، بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے*♥️ ۔! " 🥀

Ranjnaa
 

میں عمر بھر نہیں بھولتا تذلیل اپنی۔۔۔!!
پلٹ کر بھی آئے تو ٹھوکر کی زد پہ رکھتا ہوں۔۔۔!!