Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

" جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے✨
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے"🥺😔💔

Ranjnaa
 

اور پھر، نفسيات کے وارڈ میں بیٹھے پہلی بار احساس ہوا کہ یہ محبت مجھے کہاں لے آئی ۔😥💔🖤🥀

Ranjnaa
 

اور ہم نے بھی مخلص بن کر سچے دل سے چاہا تھا کسی کو
.. مجھے اصول دنیا کا پتہ نہیں تھا کہ مخلص محبت کا لوگ مزاق بنادیتے ہیں.. 🙂 💔🥀

Ranjnaa
 

*حقیقتــــــــ ہے ... انسان اپنی لگائی ہوئی ... امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے۔🖤🥀

Ranjnaa
 

بچھڑتے وقت سے اب تک میں یوں نہیں رویا...
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحان کا ہے !!!🖤🥀

Ranjnaa
 

دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں...!!

Ranjnaa
 

نہ قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ چیخیں چلائیں یا پھر مر جائیں 🥀

Ranjnaa
 

اک پھول محبت کا کھِلا تھا دل میں
اور اُس کا جھکاؤ کسی پتھر کی طرف تھا🙂🖤
#

Ranjnaa
 

تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں، خود کو اب ہمارا سمجھ
🥀

Ranjnaa
 

اور پھر درد سہتے سہتے ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی کے جیسا ہو جاتا ہے
بالکل خالی، وحشت زدہ، ویران، کھوکھلا اور بےرنگ!!🥀🖤

Ranjnaa
 

تم اس شخص كے سامنے غلام ہو جس سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے💯🔥

Ranjnaa
 

تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوق تمنا
ہر فن میں ماہر ہوں بس محبت نہیں آتی
💦💞💦

Ranjnaa
 

اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
کیسے اپنی ہنسی کو ضبط کروں
سن رہا ہوں کہ گھر گیا ہوں میں
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں
اب ہے بس اپنا سامنا در پیش
ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
وہی ناز و ادا وہی غمزے
سر بہ سر آپ پر گیا ہوں میں
عجب الزام ہوں زمانے کا
کہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں
کبھی خود تک پہنچ نہیں پایا
جب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں
تم سے جاناں ملا ہوں جس دن سے
بے طرح خود سے ڈر گیا ہوں میں
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
💦💞💦

Ranjnaa
 

جو تم اُٹھائے پھرتے ہو ناں
میری پھینکی ہوئی انا ہے

Ranjnaa
 

رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی💔

Ranjnaa
 

تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرا
آٶ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ
مجھ سے ٹوٹے ہوۓ شیشے نے کہا تھا اک دن
کتنا ملتا ہے نا مجھ سے یہ تمہارا چہرہ🖤🥀

Ranjnaa
 

اب تجھ سے کیا چھپائیں کہ تجھ سے بِچھڑ کے ہم
کوشش کے باوجود ۔۔۔ کبھی خوش نہیں رہے .!
💦💞💦

Ranjnaa
 

جب مجھے آسماں اُٹھا لے گا
کون دیوار کو سنبھالے گا !
میں اسی ڈر سے روٹھتا ہی نہیں
تُو کسی اور کو منا لے گا !
💦💞💦

Ranjnaa
 

دھوپ میں سایہ بنے تنہا کھڑے ہوتے ہیں
بڑے لوگوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں
ایک ہی وقت میں پیاسے بھی ہیں سیراب بھی ہیں
ہم جو صحراؤں کی مٹی کے گھڑے ہوتے ہیں
یہ جو رہتے ہیں بہت موج میں شب بھر ہم لوگ
صبح ہوتے ہی کنارے پہ پڑے ہوتے ہیں
ہجر دیوار کا آزار تو ہے ہی لیکن
اس کے اوپر بھی کئی کانچ جڑے ہوتے ہیں
آنکھ کھلتے ہی جبیں چومنے آ جاتے ہیں
ہم اگر خواب میں بھی تم سے لڑے ہوتے ہیں
💦💞💦

Ranjnaa
 

میں اگر پھول کی پتی پر تیرا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کر تیرے نام پر آنے لگ جائیں
💦💞💦