Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

Canada k work permit k leay bank statement zrori ha kia? Koi bta skta h

Ranjnaa
 

میں نے اُس سے صرف " محبت " نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا

Ranjnaa
 

تمہارے سینے سے لگ کر تمھاری دھڑکن سننا 💓
اور تمھاری انگلیوں کے پوروں کے لمس کو اپنے بالوں پہ محسوس کرنا
چاند کو ہتھیلی پہ رکھنے سے زیادہ محصور کن لمحات ہیں💓

Ranjnaa
 

اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر ہے 🖤🙂
🥀

Ranjnaa
 

میں نے پکارا کہ کوئی ہے💔
غم نے کہا جی میں مستقل۔۔۔۔

Ranjnaa
 

مِل گیا ہے تو سمبھال کے رکھو؛🥀
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے😊😊

Ranjnaa
 

" اور پھر ہر مُسکرا دینے والا خیریت سے نہیں ہوتا ، کُچھ
مُسکراہٹیں بُہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂

Ranjnaa
 

-ہر خواہش کی انتہا بیزاری ہے!!-💫🖤🥀
Good Night

Ranjnaa
 

تراش لیا خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے 🔥

Ranjnaa
 

جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے...؟
جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا
💔🥀

Ranjnaa
 

سرکار ہم تھوڑے جذباتی ہیں 💯!!
نخرے کرنے والوں کے نخرے
ان کے منہ پہ مار دیتے ہیں

Ranjnaa
 

ہــم لـوگـــ لــوگــوں کیــلئـے اُنـــ کـے مطلــب تکـــ اہــم ہـیں 🙂💔🥀

Ranjnaa
 

رضائے یار پہ ___ خواہش کو وارنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔
عجب سخی ہیں محبت میں ہارنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯💯💔

Ranjnaa
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

Ranjnaa
 

سمجھتا ہوں سبب کافر ترے آنسو نکلنے کا
دھواں لگتا ہے آنکھوں میں کسی کےدل کےجلنے کا

Ranjnaa
 

کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا

Ranjnaa
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂

Ranjnaa
 

💕💕میں کیوں کہوں کہ صدمے دشمن کی جان پر ہیں💞💞
❤🔥💘جب اپنی جان پر ہیں سارے جہان پر ہیں💔💔

Ranjnaa
 

پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے۔۔🥀
ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا۔۔🥀💔

Ranjnaa
 

جلتے ہیں جس کےلیے تیری آنکھوں کے دِیے
ڈُھونڈ لایا ہوں وہی گیت مٙیں تیرے لیے !!