Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

اپنی خو شیوں کو اپنے اندر رکھیں لو گ خو بصورت چیزوں کو تباہ کر دیتے ہیں۔😑🔥🥀✌

Ranjnaa
 

زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہناچند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀🤍

Ranjnaa
 

*کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے☞◆❤*

Ranjnaa
 

*امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہو:-)* 🌸❣️

Ranjnaa
 

"-👣🎨-"
- " لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کرکے ✨•"

Ranjnaa
 

رکھو تم اپنے پاس ، تاویلیں ، یہ وضاحتیں...!!!
فرصت طلب نہیں ہوں ، توجہ طلب ہوں میں...!!!

Ranjnaa
 

تُو ہسـدی سـوہـنـی لگـدی ایـں،
تُـو کمـلـی کُھـل کــے ہسیـا کـر😊
تــیـرے لئــی دل ایہــہ حاضــر اے ،
تُــو ســاڈے دل وچ وســیـا کــر...®

Ranjnaa
 

*مہینوں بعد ہم دفتر آرہے ہیں*🌷🌹
*ہم ایک صدمے سے باہر آرہے ہیں*🌹🌹
*سمندر کر چکا تسلیم ہم کو*🌹🌷
*خزانے خود ہی اوپر آرہے ہیں*🌹🌷
*تیری بانہوں سے دل اکتا گیا ہے*🌷🌹
*اب اس جھولے میں چکر آرہے ہیں*🌹🌷
*کہاں سو گیا ہے چوکیدار میرا*🌹🌷
*یہ کیسے لوگ اندر آرہے ہیں*🌹🌷
*ایک یہی رہے گیا تھا دیکھنے کو*🌹🌷
*ہم اسے بس میں بٹھا کر آرہے ہیں*🌹🌷

Ranjnaa
 

جیبــــ میـں پیســـے ہونـــے کـــے باوجـود بـازار ســـے گزرتـــے ہوئـــے اپنـــی ذاتـــی خواہـش پـوری نـہ کرنـــے والا کنجوس نہیـں،بلکـہ"باپــــ"ہوتـا ہـــے⁦😊♥️
🔥⃟ 💜✨

Ranjnaa
 

یہ مت بھُولو کہ یہ لمحات ہم کو
بچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں..!!
®

Ranjnaa
 

جب آپ تھے آنکھیں بھی لبریز ہی رہتیں تھیں
ان خشک ٹھکانوں میں اب کوئی نہیں رہتا
®

Ranjnaa
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😉🥀

Ranjnaa
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔

Ranjnaa
 

سفری ہوں میں پر یہ مشکل ہے
پاس میرے سفر کی زاد نہیں
تم مرا خواب میری ذات تھیں تم
نام کیا ہے تمہارا یاد نہیں
*جون ایلیا*

Ranjnaa
 

انجمن کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کا پیام کہہ دینا
مجھ کو پہنچا کے لوٹنے والو
سب کو میرا سلام کہہ دینا
*جون ایلیا*

Ranjnaa
 

ان کے رخ کو حیا کی سرخی کا
ایک پیغام آنے والا ہے
بس وہ گھبرائے بس وہ شرمائے
اب مرا نام آنے والا ہے

Ranjnaa
 

ان دنوں حال شہر کا ہے عجب
لوگ مارے ہوئے ہیں دہشت کے

Ranjnaa
 

حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں

Ranjnaa
 

*محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان* *خود سے زیادہ محبوب کے ساتھ*
*مخلص ہو جاتا ہے* !!
~*®*~

Ranjnaa
 

میں اُن کی محبت میں سدا مہکتا رہوں گا ?
وہ محترمہ گلابوں کے جزیروں کی طرح ہے� �