Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

دل مرحوم کو حدا بحشیں
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا
جون ایلیاء⁦❤️⁩

Ranjnaa
 

مہنگائی اتنی ہے کہ ضیافت بھی کیا کریں ؟
َُُُُُْٰ''مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے ''

Ranjnaa
 

سخن کا ساتواں در کھولتی ہیں
یہ آنکھیں بے تحاشہ بولتی ہیں

Ranjnaa
 

میرے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے۔۔
بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے۔۔

Ranjnaa
 

*خط کےچھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے*
*غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے*
*مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی*
*درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے*
*اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو*
*ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے*
*جسطرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے*
*صاف لگتا ہےجنازے میں نہیں آئیں گے🦋🎀*

Ranjnaa
 

*کوئی مر جائے کسی پر،*
*یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟*
*جائیے ! جائیے ! سرکار،*
*ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!!🦋🎀*

Ranjnaa
 

قہقہہ بھی نہ بچا یار محبت کر کے 🥀
ہاتھ سے تُو بھی گیا ساتھ ہی یارانہ گیا_🖤😒

Ranjnaa
 

*تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے🥀🌚*

Ranjnaa
 

۔#>
مــاَنگًنی'پڑ٘ھ رہــئً تْـِھ٘ی سُــو_ردَکَـــرّدیِ
مَی٘ں نـِےَمَحَبـّت چُھـّوڑدِی یَعِنـِی حَدّکَـردِی -

Ranjnaa
 

اب لوٹ کے آنے کا تکلف مت کرنا۔
ہم ایک ہی شخص سے محبت دوبارہ نہیں کرتے

Ranjnaa
 

مجھکو یوں بیچ راستے میں چھوڑ جانے والی
مجھکو نفرت ہے تیرے شہر کی ہر گاڑی سے

Ranjnaa
 

میری سمجھ سے باہر ہے، میرے اندر بیٹھا ہوا شخص۔۔🙂💔

Ranjnaa
 

کسی لڑکی سے دوستی کرنے سے بہتر ہے آپ ایک کتا پال لیں

Ranjnaa
 

محبت تمہیں بہت سوز سے ملے گی۔۔۔
تمکو یاد آئیں گے آداب میرے

Ranjnaa
 

تیری نسل دا چن اے پیشہ اے😏
نوے سجن بنا اسی پرباش آں🔥💔

Ranjnaa
 

ممکن نہیں اے مس تیرا نوٹس نہ لیا جائے ۔۔
گال ایسے پری زاد ہوں اور کس نے لیا جائے۔۔
Kiss

Beautiful People image
R  : "ماسٹر کرنے کی بجائے اگر بندہ ماسٹرنی کر لے تو زندگی زیادہ خوشحال ہو جاتی - 
Ranjnaa
 

تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

💔💔💔💔💔🖤🖤🖤🖤🖤
R  : 💔💔💔💔💔🖤🖤🖤🖤🖤 - 
Ranjnaa
 

*" اور پھر بے بسی کی حد تو یہ تھی میں اُسے یہ بھی نہ بتا سکا کہ ؛ مُجھے بہتر کی نہیں تُمہاری ضرورت ہے! ۔ " 💔* .