Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

دیدہ و دل کی تباہی مجھے منظور مگر
ان کا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا
زندگی آ تجھے قاتل کے حوالے کر دوں
مجھ سے اب خون تمنا نہیں دیکھا جاتا

Ranjnaa
 

تم کو معلوم نہیں ہجر کی لذت کیا ہے
تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمہارا اپنا؟
آنکھ سے اشک نہیں خون نکلتے ہیں میاں
جب چلا جائے کوئی جان سے پیارا اپنا۔۔۔
🥀🖤

Ranjnaa
 

ﮨﺎﮞ !ﯾﮧ ﺳﭻ ﮐﮧ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ----!!!!
ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!!!!
ﮐﺎﺵ ! ﺗﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﺴﺘﯽ ----!!!!!
ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!!

Ranjnaa
 

یہ میرا فرض بنتا ہے، میں اُس کے ہاتھ دُھلواؤں
سُنا ہے اُس نے میری ذات پر کیچڑ اُچھالا ہے۔۔!

Ranjnaa
 

توں شاعری کے سارے ہنر جانتا ہےاگر..........!!
میں حرف حرف زخم ہوں تحریر کر مجھے.......!!

Ranjnaa
 

"زندگی جب مشکل وقت میں ناچ ناچتی ہے تو ڈھولک بجانیوالے آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں.. 🙂 💔
#

Ranjnaa
 

اپنی محبت کے بدلے، مجھے ایسی محبت چاہیے ہی نہیں تھی وہ جو تمہیں ہر ایک سے ہوتی تھی" _💔🙂

Ranjnaa
 

اس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد قیامت ہی آ گئی۔۔۔🥀🙂

Ranjnaa
 

وہ پاگل عشق کر بیٹھی ہے مجھ سے 🙃
اسے بتاو کہ سر پھرا ہوں میں 😍🔥

Ranjnaa
 

سوچو اگر تمہاری موت آجائے تو عزت شہرت مال غرور تکبر کہاں جائے گا

Ranjnaa
 

اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں....
💔💔💔.
بوڑھا ہوا------ بھری جوانی میں...

Ranjnaa
 

تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں

Ranjnaa
 

"ماسٹر کرنے کی بجائے اگر بندہ ماسٹرنی کر لے تو زندگی زیادہ خوشحال ہو جاتی ہے😁❤️

Ranjnaa
 

بیوی رزق لے کر آتی ہے اس لئے مہنگائی کے اس دور میں چار شادیاں کرنی پڑینگی😁❤️

Ranjnaa
 

شہر کی ہزارگوریوں سے بہتر ہے
میرے گاوں کی وہ سانولی لڑکی🙂❤️

Ranjnaa
 

تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کِتنا بڑا عذاب ہے جینا ترے بغیر

Ranjnaa
 

زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا
جس میں وہ خود غدار ہو۔
سعادت حسن منٹو📖

Ranjnaa
 

اس کرہِ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جاسکے ❤

Ranjnaa
 

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زَندگی ایک ہے, بھَرپور گُزاری جائے

Ranjnaa
 

وہ اُمید جو میرے پاس سے گزری
وہ خیال بھی، جو میرا تھا ہی نہیں
زندگی گزار دی اس کے تعاقب میں
وہ حادثہ جو گمان میں تھا ہی نہیں
احسن وارثی