Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

جس نے میرا شاعری والا گروپ جوائن کرنا ہے اس لنک سے واٹساپ پہ آ جائیں۔۔
صرف شاعری ہوگی نا کے گپ شپ
https://chat.whatsapp.com/Kyd9DxNK1qT7m2tqr3zdjU

Ranjnaa
 

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ

Ranjnaa
 

کچھ ٹھوکروں کے بعد سمجھدار ھو گئے
اب دل کے مشوروں پہ بھروسہ نہیں رھا۔

Ranjnaa
 

کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئی ہوں،
کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے، ہائے

Ranjnaa
 

گو جھوٹ جانتا ہوں مگر یہ بھی لطف ہے
ہوتے ہیں روز وعدہ و پیماں نئے نئے۔۔۔۔!!!!!

Ranjnaa
 

تمہارے بعد میں نصرت کے گیت سنتا ہوں
تُو دکھ کے سارے ہی سازوں میں یاد آتا ہے
جو پوچھتا تھا دعاؤں میں___یاد رکھو گے
وہ شخص مجھ کو نمازوں میں یاد آتا ہے

Ranjnaa
 

" ایسے ساتھی کی قُربت سے تنہائی بہتر ہے جو ہمیں دِلی اور ذہنی اذیت کے علاوہ کُچھ بھی نہ دے سکے! ۔ " 🖤🙂

Ranjnaa
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

Ranjnaa
 

کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے. ♡︎

Ranjnaa
 

کچھ ادھورے خوابوں کی تدفین انسان کو حقیقت پسند بن کر جینا سیکھا دیتی ہے۔🌚💔

Ranjnaa
 

اے شمع🕯️ ہم سے سوز محبت کے آداب سیکھ.🥀
کمبخت ایک رات میں تو ساری_____ پگھل گئی.❤️🔥

Ranjnaa
 

اور کبھی کبھی مُجھے دُنیا کا سب
سے مُشکل کام مُسکرانا لگتا ہے!!!🤍✨
🙂💔

Ranjnaa
 

مجھ میں ہزار خامیاں ہہیں! معاف کیجئے
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجئے✨💖

Ranjnaa
 

میں نے تُجھے چاہا ، تو نے چاہا کسی اور کو۔۔
خُدا کرے جسے تُو چاہے ، وہ چاہے کسی اور کو

Ranjnaa
 

شوق اُس کے بدل گئے ہیں شاید...!!
وہ میرے اشعار اب نہیں پڑھتا...🙂🖤

Ranjnaa
 

لش پش نہ ویکھ وے اڑیا ویکھ نہ سندر مکھڑے
ہر مکھڑے دے اندر دل اے تے ہر دل دے اندر دکھڑے🍁

Ranjnaa
 

*زندگی چیخ بن گئی میری__!*😔
*درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے*💔

Ranjnaa
 

آج وعدہ ہے ان کے آنے کا
آج اٹکی ہے جان دستک پر♥️✨

Ranjnaa
 

لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں، تو اسے 'محبّت' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے۔ 🙂💔
Good night

Ranjnaa
 

*کچھ یادیں انسان کے لیے تمانچے کی حیثیت رکھتی ہیں '💔🙂*
🖤🥀😔