Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

*سائیں کتنی اذیت ہے اس غریبی میں*
*کہ ہم کسی کی نشانی بھی بیچ آئے ہیں*

Ranjnaa
 

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں!!

Ranjnaa
 

سانـس لینا کوئی دلیـل نہیں🥀
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں💔

Ranjnaa
 

ہے یہ خاموشی آخری حربہ
۔
اب نا مانا تو ہار جاؤں گا میں
꧁🌷💐 ساجن 🌼🦋꧂

Ranjnaa
 

ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ صاحب
ﺟﺘﻨﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺑﺎﺵ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ✨

Ranjnaa
 

ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﮮ, ﺩﺭﺩِ ﺳﺮ ﭼﻼﺟﺎﺋﮯ
ﻃﺒﯿﺐ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ, ﺗﻮ ﮔﮭﺮﭼﻼﺟﺎﺋﮯ🔥🖤

Ranjnaa
 

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں 🙃🖤

Ranjnaa
 

زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد
حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد
کس قدر غم ہے انہیں مجھ سے بچھڑ جانے کا
ہو گئے وہ بھی زمانے سے جدا میرے بعد

Ranjnaa
 

کثرتِ لطف بھی اک ظلم کی صورت ہے عدم
تیز خوشبو کی مہک۔۔۔۔۔ آگ لگا جاتی ہے۔!!
🖤

Ranjnaa
 

" پسندیدہ شخص کے تلخ جُملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں " 💔🙂$

Ranjnaa
 

من پسند شخص کی کمی،
پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے...!🌸🥀

Ranjnaa
 

" شکست کھا کے بھی توہینِ زندگی نہ ہوئی! ہزار کام ہوئے ، ہم سے خودکشی نہ ہوئی! ۔ " 💔🙂
🌈

Ranjnaa
 

*ہم اپنے دل کی دراڑیں دِکھانے سے تو رہے*
*بتا ہی سکتے ہیں تُجھ کو کہ دوستا _! دُکھ ہے __🥀🖤*

Ranjnaa
 

ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے

Ranjnaa
 

رب نے تمھیں بہت کچھ دیا ہے 😏
سوائے میرے فون نمبر کے 😅😂

Ranjnaa
 

" اور پھر ایک ڈپریسڈ اِنسان کے لِیے ہر نصیحت و تسلی بیکار ہے ، اگر کوئی چیز اُسے سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے محبوب شخص کا گلے لگانا! ۔ " 🔥😌

Ranjnaa
 

کہیں کہیں ویلے ایویں لگدے
اساں کہیں دے کجھ نئی لگدے
Good night 💔

Ranjnaa
 

جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے _ اُس کا حل میں ہوں،

Ranjnaa
 

تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں

Ranjnaa
 

گِلے سے باز آیا جا رہا ہے
سو پیہم گنگنایا جا رہا ہے
نہیں مطلب کسی پہ طنز کرنا
ہنسی میں مسکرایا جا رہا ہے
وہاں اب میں کہاں اب تو وہاں سے
مرا سامان لایا جا رہا ہے
عجب ہے ایک حالت سی ہوا میں
ہمیں جیسے گنوایا جا رہا ہے
اب اس کا نام بھی کب یاد ہو گا
جسے ہر دَم بھُلایا جا رہا ہے
چراغ اس طرح روشن کر رہا ہوں
کہ جیسے گھر جلایا جا رہا ہے
بَھلا تم کب چلے تھے یوں سنبھل کر
کہاں سے اُٹھ کے جایا جا رہا ہے
تو کیا اب نیند بھی آنے لگی ہے
تو بستر کیوں بِچھایا جا رہا ہے
جون ایلیا