میری تنہائی بانٹنے کے لیے
آج 'تصویر' سے نکل آؤ
اک نگاہِ مَست سے کر دیں" زمانہ اِدھر اُدھر
آپ نے دیکھا ہی کہاں ہے عِشق والوں کا ہُنر
ہجر کی راتوں میں نیندیں ہی نہیں تھیں ورنہ
تجھ کو خوابوں میں بلاتے ، تجھے بوسہ دیتے🍒🍒
ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے🌸
اپنے جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے
مرے اندر سے سبھی رنگ تمہارے نکلے!!!!!!
تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ۔۔۔!!!
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔!!!
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا
اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا. 🍒🍒
تمہارے علاوہ ایسی کوئی دلیل نہیں جو مجھے قائل کر سکے کہ زندگی خوبصورت ہے 🌸
Hmary Leay Koi B Achi Ya Buri Bat likh dejiye 😀 secret massage me... Apka nam ni aye ga😀
https://www.secretmessage.link/secret/6755be3209fe2/
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم
باز آئے ترے حصول سے ہم__!
جھڑ گئے ایک شام چپکے سے
شاخ سے پھول اور پھول سے ہم
ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے
سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے
ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺍﺏ ﻣﻨﻈﻮﺭِ ﻧﻈﺮ ؟
ﮐﺲ کے لیے ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ؟
ﮐﻮﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯﺍﺏ اندﺭﻭﻥِ ﺩﻝ ؟
ہم ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍجتناب ﮐرتے ﮨﻮ🍒🍒
You are part of my existence, part of myself. You have been in every line I have ever read."
میں توحیراں ہوں کہ وحشت میں لگائی آواز
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے
تم میرے مشکل ترین الوداع ہو !
تمہارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا ۔
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے
تو اسے گلے لگا کر دیکھ شاید مرجائے۔
بات پھولوں کی تھی اور
تُو تھا میرے دھیان میں
کسی کو یاد دلاتا ہوں___ کچھ بھلایا ہوا
کسی کو بھول رہا ہوں، یہ کیا مصیبت ہے؟؟
جہاں جہاں مجھے_ اچھا شمار ہونا تھا
وہاں وہاں ہی بُرا ہوں_ یہ کیا مصیبت ہے؟؟
تیرا ہر نقش مٹاتی ہوئی یادیں تیری
اور پھر مجھ کو تری یاد دلاتے ہوئے لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain