گہری چپ اور سوچ مں ڈوبے__
دروازے کے چہرے پر بھی
اب تو جھریاں پڑنے لگی ھیں
کب لوٹو گے __!!
جس کو تم چاہو وہ " محبت "
اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟
جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت"
اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟
اگر ما دے پیراں تلے جنت ہے 🥰
تے ول سس دے پیراں تلے کیا ہے 🙄🤔
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تو بھا گیا ہے ہمیں خود کو اب ہمارا سمجھ
نہیں تو وقت ہی سمجھائے گا تجھے اک دن
میں چاہتا ہوں مری بات کو دوبارہ سمجھ
کہ میں تو اپنے بھی کچھ کام آ نہیں پایا
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے سہارا سمجھ
اے غزالی آنکھوں والی حسینہ
تم لفظوں سے بھرپور لکھی ہوئی غزل
خوبصورتی سے پڑھی جانے والی نظم
اور احتیاط سے بنے ہوئے سر کی طرح ہو۔۔۔۔۔🌼❤️
تم تسلی نہ دو صرف بیٹھے رہو
وقت کچھ میرے مرنے کا ٹل جائے گا۔۔ 🖤☺
ٹھنڈے کھیتوں سے ، ٹھنڈی چھاؤں سے🌷🍃
میری نِسبت ہے_____ایک گاؤں سے🦋🌹💕۔
اب وہ منظر، نہ وہ چہرے ہی نظر آتے ہیں
مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مرجاتے ہیں
جانے کس حال میں ہم ہیں، کہ ہمیں دیکھ کے لوگ
ایک پل کے لیے رُکتے ہیں، گزر جاتے ہیں۔🖤
تُو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن
تُو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دُھتکار کا دُکھ
jab tak Damadam Free Tha To kafi moj masti the... Ab na wo mza Ha na Chass ha.. Na wo loog han
نبھا نہ سکیں تاں ، سہارا نہ ڈیویں
کوئی خواب میکوں ، اُدھارا نہ ڈیویں
زمانے دے رلے جے ماریں تُوں پتھر
رَقیباں نُوں اَکھ دا ، اشاره نہ ڈیویں
میڈا ہتھ پکڑ کے جے ول چھوڑ ڈیویں
بھنور اِچ میں ٹھیک آں ، کناره نہ ڈیویں
سجن تیڈی نفرت ، ملاوٹ توں پاک اے
محبت دا دھوکا ، دوباره نہ ڈیویں
عُمر کھپدی ساری ، گزاری اے شاکر
بڈیھپےدے وِچ تُوں ، کھپارا نہ ڈیویں
کیا دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجاؤں؟
کیا سب کچھ چھوڑ کر تیرے گاٶں میں آجاؤں؟
زباں دراز سہی, ہے تو وہ حسیں لڑکی
میں سوچتا ہوں محبت میں کیا برائی ہے
نیند پیاری ہے کیوں تجھے اتنی
کوئی آتا ہے روز خواب میں کیا!!
سو گئے ہو جو رکھ کے چہرے پر
اس کی تصویر ہے کتاب میں کیا!!
دو منفیوں کی ضرب سے بنتا ہے، ایک مثبت۔
تُم بھی خُدا کے واسطے کہہ دو نہیں، نہیں!
لاکھوں لوگوں کے درمیاں
میرے دل نے تمہیں چُنا
تمہاری روح کی چمک نے ہمیشہ
مجھے تیری طرف متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا
اور اُس دن سے
میرے دل نے
میرے لئے دھڑکنا چھوڑ دیا
اِس کی ہر دھڑکن اب تم سے وابستہ ہے
میں زندہ تو ہوں لیکن
میری ہر دھڑکن میں تیرا نام گونجتا ہے
اور میری روح اِس خوبصورت تال پر
رقص کرتی ہے.
یار۔۔۔۔۔!!! آ کے گلے لگا مجھ کو
کب دوا سے ملی شفا مجھ کو
ٹوٹ کے بس گرا نہیں ہوں میں
ہجر اندر سے کھا گیا مجھ کو۔
یہ مسلسل تیری قربت بھی کہاں راس مجھے
ایسا کچھ کر کہ مجھے تجھ سے بھی اکتاہٹ ہو
❤️🩹
پھر میں پوچھوں تجھے کم مائیگی جاں کیا ہے
جب تو کھو دے مجھے،روئے ،تجھے گھبراہٹ ہو.
❤️🩹
ھماری آنکھیں ' اداس غزلوں کا قافیہ ھیں
ھمارا چہرہ ' پرانے وقتوں کی شاعری ھے
مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا.
لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور
باپ کبھی بھائی بن کر... !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain