Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

"تم دُور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں۔ نہ ہی
تم قریب ہو کہ تم سے ملاقات ہو جائے۔
نہ تم میرے ہو کہ دِل کو قرار آئے اور نہ میں تم سے
محروم ہوں کہ تمہیں بُھول جاؤں ۔ تم کہیں بھی مکمّل
طور پر موجُود نہیں ہو۔"

Red0007
 

وہ جس شخص کے لیے آپ اپنی انا کو توڑتے ہیں وہ
اچھی طرح سے آپکی روح تک کی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر
جاتا ہے

Red0007
 

وہ آپ کے ساتھ رہتے آپ کی ، آپ کے دئیے ہوئے وقت کی
قدر نہیں کرتے ، آپ کی ایفرٹس کو اون نہیں کرتے ، آپ
کو فارگرانٹڈ لیتے ہیں ایک وقت آتا ہے
ان کی لاپرواہی آپ کے وجود کو بےحسی کے خول میں
سمیٹ دیتی ہے ، آپ خاموشی سے اپنے راستے الگ کر
لیتے ہیں ،
پھر خواہ وہ آپ کو یاد کریں یا آپ کی یاد میں شام و
سحر ایک کریں ۔
کیا فرق پڑتا ہے ؟

Red0007
 

جینے کے لیے آپ کو نظر انداز کرنے کے فن میں مہارت
حاصل کرنی ہوگی

Red0007
 

مجھے اندھیرا پسند ہے اسلئے رات کو جاگتا رہتا ہوں۔
رات کو خاموشی ہوتی ہے، سکون ہوتا ہے ، کوئی
ڈسٹربنس نہیں ہوتا ، کوئی شور شرابہ نہیں ،کوئی
آلودگی نہیں ۔ میں ہوتا ہوں ، میرے ساتھ بھی میں ہوتا
ہوں ، خوبصورت موسم ہوتا ہے اور خوبصورت موسیقی
ہوتی ہے

Red0007
 

جب تک آپ خود کو دوبارہ تلاش نہ کر لیں تب تک
غائب ہونا ٹھیک ہے۔

Red0007
 

تم جا چکے ہو۔
خیر کوئی بات نہیں،

Red0007
 

یہ لو مجھ سے کنارہ کر لو، انتظار کے چشمے خشک ہو
چکے ہیں، اور دل اب وہ باتیں برداشت نہیں کر سکتا
جو کہی نہیں جاتیں جیسے چاہو چلے جاؤ، اب واپسی کا
کوئی مفہوم باقی نہیں رہا۔

Red0007
 

تعلق کی موت ہو جائے تو مٹی ڈالو گھر میں دیر تک
جنازہ نہیں رکھتے"

Red0007
 

تم کسی کے پسندیدہ نہیں ہو، تم بس میسر ہو، موجود
ہو، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔

Red0007
 

ہر شخص کی بات کو دل پہ نہیں لینا چاہیے کیونکہ
کُچھ لوگوں کے پاس بلڈ گروپ کے علاوہ کوئی بھی چِیز
پوزیٹو (+) نہیں ہوتی
جو آپ کا دل دُکھاتے ہیں"جو آپ کو تکلِیف دیتے ہیں۔۔۔
اِن سائیکو پیشنٹس کو بِیمار سمجھ کے اِگنور کرنا
سیکھیں

Red0007
 

معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی
شک کرنے والے بن جاؤ .....
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی .....
...
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت
کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں

Red0007
 

میری رگ رگ تیری رگ رگ سے جڑی ہے جاناں
ظاہری طور پہ تو دور کھڑا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے وفائی کا تُو بے مثل کھلاڑی ہے مگر
اب تو اس کھیل میں بھی جیت رہا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے تُو نے تو بڑا مکر کیا تھا دنیا!!
صرف اللہ نے بچایا تو بچا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے اداسی میں ادب اس لیے کرتا ہوں تیرا
ہجر کے جتنے سبق ہیں میں پڑھا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار! میرے کس کام کی اچھائی تیری؟
عمر بھر ساتھ رہا پھر بھی برا ہوں تجھ سے۔۔!

Red0007
 

کچھ تعلق بھی نہیں پھر بھی خفا ہوں تجھ سے
جانے کس مان پہ میں روٹھ گیا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے کم عمر سمجھ کر میری تضحیک نہ کر
میں محبت میں کئی سال بڑا ہوں تجھ سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے چٹانوں کی طرح مجھ کو دبانے والے!
دیکھ چشمے کی طرح پھوٹ بہا ہوں تجھ سے

Red0007
 

نظر نظر کی بات ہے،
کہیں اچھے تو کہیں برے ہیں ہم۔

Red0007
 

کبھی کبھی ہم کُچھ لوگوں کو ہمیشہ کے لیے کھو دیتے
ہیں حالانکہ وہ مَرے نہیں ہوتے، بلکہ اُن میں وہ خُوبیاں
مَر چُکی ہوتی ہیں

Red0007
 

دل و دماغ ان دنوں ڈپریس رہے بہت
سب سے رابطہ کم ہوا اور اک دن جانے کیا سوجھی ایکٹو
سٹیٹس کو آف کردیا
اپنا ہونا کسی جگہ اچھا نہیں لگ رہا تھا شاید میں خود
کو خود ہی دیکھنا نہیں چاہ رہا تھا ۔۔
اک شام میسج ملا
آپ آنلائن کیوں نظر نہیں آرہے ہیں ؟
چہرے کو بہت دنوں بعد دلفریب مسکراہٹ نے گھیرا
کیونکہ یہ سوال صرف ایک انسان ہی پوچھ سکتا تھا
جس نے پوچھ بھی لیا ۔۔۔
تو کہا چھوڑو اس بات کو ۔۔ تم سے بات کررہا ہوں نا یہ
کافی نہیں ؟
جواب ملا
بلکل کافی نہیں میری آنکھیں آپکو ہمیشہ آنلائن دیکھنا
چاہتی ہیں
یہ سادہ سا فقرہ ایسا دل پہ لگا سارے ڈپریشن کو
ایک طرف رکھ کر فورا ایکٹو سٹیٹس آن کیا ۔۔۔
میں زندگی وقت اور حالات کو نہیں جانتا کل کیسے
ہوں لیکن تمھاری یہ خواہش ہے تو میں ہمیشہ کوشش
کرتا رہوں گا تمھیں آنلائن شو ہوتا رہوں ۔۔

Red0007
 

ہر تعلق اِحترام مانگتا ہے۔۔۔!!
کسی کو حاصل کرنا ہو۔۔۔!!
یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو۔۔۔!!
سب سے اول اُس کا اِحترام کرنا لازمی ہے۔۔۔!!
تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔!!
اگر یاد رہتا ہے تو اُس کا احترام کہ اُس نے مُجھے کتنی
عزت دی تھی، اس نے مُجھے کتنا مان دیا تھا۔۔۔!!
تعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک
دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا ہمارے ہاتھ میں
ہے۔

Red0007
 

کِتابیں، پیناڈول، چاۓ اور ہر اُس چیز کا بُہت شُکریہ کہ
، جِس نے مُجھے ہر اِنسانی رابطے سے بچانے میں مدد کی
ہے۔۔۔۔

Red0007
 

لوگوں کو جج نہیں کیا کرتے ۔
ور نہ وہ اس طرح آدھی بات کرتے ہیں اور آدھی دل میں
رکھتے ہیں۔
اور دل میں رکھی باتیں (سلو پوائزن) کی طرح ہوتی
ہیں۔
آہستہ آہستہ... انسان کا دل مار دیتی ہیں۔