آپ میری خواہش نہیں ہیں خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی پھر آپ عادت بھی نہیں ہو میری کیونکہ عادت بری ہوتی ہے آپ ضرورت بھی نہیں میری کیونکہ ضرورت پوری ہو جائے تو دوسری کی تلاش رہتی ہے تم دنیا بھی نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی
کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو کیونکہ روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی
زندگی میں خدا حافظ کہنا سیکھیں نہ صرف ملاقات کے اختتام پر بلکہ جب کوئی آپ سے دور ہونا چاہئے تو بھی آس کو خدا حافظ کہیں کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہ کریں کیونکہ زبردستی آپ کسی کے ساتھ رہ سکتے ہیں لیکن زبردستی وفا پرواہ اور محبت حاصل نہیں کر سکتے اس لیے ہر بیزار شخص کو خدا حافظ کہیں،،،
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی آپ ہنستے نہیں ہیں نا ،،
میں نے آپ کو کبھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا ،،
ہاں آپ کو کبھی نہیں دیکھا ہنستے ہوئے ،،
آپ ہمیشہ سے اداس رہتے ہیں یہ بڑے ہو کر کچھ ہوا ہے ،،،
ایسا کرے مجھے ابھی ہنس کر دیکھائے ابھی کیسے ہنستے آپ مجھے دیکھنا ہے،،،
تاکہ آپ کے چہرے کے مسل کو پتہ چلے آپ ابھی زندہ ہو ،،،
اس معصوم سی لڑکی کو کیا پتہ ادھوری محبّتیں کھا جاتی ہے انسان کو
مسئلہ یہ ہے
کہ میں خود کی تلاش میں اُلجھ گیا ہوں،
میں نہیں جانتا میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے ،
لیکن میں ٹھیک ہونا چاہتا ہوں ،
میں کچھ وقت کے لئے گہری نیند سونا چاہتا ہوں،
جس سے میں ذہنی خیالات سے بھی سو جاؤں
ہم سے نہیں ہوتی ٹوٹے تعلق میں بحالیاں
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں
صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں
کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے
بہت دن بعد لوٹ کر آنے پر اگر کوئی آپ سے سوال کرے کے کہاں تھے آپ تو اس کا کیا مطلب ہوا؟
لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے
جو ان کے حق میں ہو
جب آپ کا "موڈ" ٹھیک نہ ہو
تو مجھے میسج کر لیا کرو
میں بس اِک خیال ہوں
جب تک ہم کسی کے ساتھ کسی تعلق میں ہوتے ہیں تو بہت ساری غلط چیزیں محسوس نہیں کر پاتے جو ہمارے ساتھ ہورہی ہوتی ہیں۔۔ بعد میں احساس ہوتا ہے ہم کن کن جگہوں پی کتنی آسانی سے بیوقوف بنائے گئے تھے۔
یوں تو اس نے مجھے جانے کو بھی نہیں کہا تھا مگر
جب میں جانے لگا تو اس نے مجھے روکا بھی نہیں
رات کتنی افسردہ ہو سکتی ہے جب آپ کچھ کھو دیتے ہیں جس کی آپ عادت ہیں
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
بے وفائی تو سبھی کرتے ہیں
تم تو سمجھدار تھے کچھ نیا کرتے
نیازِحُسن بھی ہےزندگی کےدھندوں میں
کسی پہ مرنے کی فرصت ملے تو مر لینا
اللہ حافظ
نادرا افسر:- میڈم اپنی اور اپنے شوہر کی عمر بتائیں:-
میڈم :- جب ہماری شادی ہوئی تو میرے شوہر کی عمر 255 سال اور میری 18 سال تھی۔
اب ان کی عُمر دوگنی یعنی 50 سال اور میری دوگنی ہو کر 366 سال ہو گئی ہے:-
ایک اطلاع کے مطابق نادرا آفیسر کیلکولیٹر پر حساب کرتے کرتے کومے میں چلا گیا ہے:-
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی پر منحصر ہو
کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain