Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

اسے عزیز تھی غیروں کی باتیں، مجھے کھونا مناسب لگا اسے

Red0007
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔
ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے
اے وی کوئی گل ہوئی

Red0007
 

مرد کتنا ہی بہادر کیوں نا ہو 1000 کی چیز 150 میں مانگنے کی ہمت صرف ایک عورت ہی کر سکتی ہے

Red0007
 

لوگ پتہ نہیں کیسے دوسروں کو اگنور کر لیتے ہیں
میرا تو دل کرتا ہے میں زونگ والوں کو بھی رپلائی کروں

Red0007
 

وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی سے مر گئے

Red0007
 

سنو
ميں نے تمہاری پروفائل چيک کر لی ہے
اور مجھے يہ رشتہ منظور ہے

Red0007
 

بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے

Red0007
 

کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی سب خود ہی چوڑ جاتے مجھے تو

Red0007
 

لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھے

Red0007
 

زندگی میں ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو بندہ رونا پیٹنا ڈال دے

Red0007
 

آج پھر انگلیاں مچل رہی تھیں تم سے رابطے کو
آج پھر میں نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے

Red0007
 

بکھر گیا تو سنبھال پانا مشکل ہو گا لڑکی
میں تیرے بالوں سے بہت مختلف ہوں

Red0007
 

میں جب بھی کسی عورت کی تعریف کر بیٹھوں تو تم مجھے دور کہیں دریچہ تخیل میں معنی خیز ناراضگی سے جھانکتی ہوئی نظر آتی ہو۔

Red0007
 

کیا پتہ خود سے چھڑی جنگ کہاں لے جائے
جب بھی یاد آؤں میری جان کا صدقہ دینا

Red0007
 

جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار کیوں ہو

Red0007
 

تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا

Red0007
 

حساب عشق دیکھا، عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی، تجھ کو واحد، خود کو صفر دیکھا

Red0007
 

میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا

Red0007
 

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں ایسا شخص ملے

Red0007
 

محبت کی میم سے منسوب ھے محبوب میرا
یوں تو قلم کے قاف میں قہر بھی ھے قرار بھی