Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

حساب عشق دیکھا، عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی، تجھ کو واحد، خود کو صفر دیکھا

Red0007
 

میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا

Red0007
 

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں ایسا شخص ملے

Red0007
 

محبت کی میم سے منسوب ھے محبوب میرا
یوں تو قلم کے قاف میں قہر بھی ھے قرار بھی

Red0007
 

ایک بحری جنگی جہاز اپنے سمندری مشن پہ تھا کہ اچانک دشمن کے ایک جہاز سے سامنا ہوگیا،
جہاز کے کپتان نے اپنے سٹاف سے کہا:
"میرا سرخ کوٹ لے آؤ"
کوٹ پہن کر کپتان نے توپچی سے ٹھیک ٹھیک نشانوں پہ فائر کروائے اور یوں دشمن کا جہاز اپنے عملے سمیت غرق ہو گیا ، جہاز کے تمام سٹاف نے اپنے کپتان کی حکمتِ عملی کی جی بھر کے تعریف کی اور سب نے یہ سوال بھی پوچھا کہ جناب دشمن کے جہاز کی خبر ملتے ہی آپ نے سرخ کوٹ منگوا کر کیوں پہنا تھا؟ اس پہ کپتان نے بتایا :
"اسلیے کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اگر میں زخمی ہوجاؤں تو میرے جسم پہ خون کا رنگ نظر آئے اور اسے دیکھ کے میرے ساتھی ہمت ہار بیٹھیں یا پریشان ہو جائیں"

Red0007
 

اگر وہ بات کرے تو درد سر چلا جائے
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے
اور ہر ایک پل تجھے کھونے کا خوف ہے
دل میں کچھ ایسا کر کہ میرے دل سے یہ ڈر چلا جائے

Red0007
 

راستوں کی مرضی ھے
اجنبی کوئی لا کر
ھمسفر بنا ڈالیں
ساتھ چلنے والوں کی
راکھ بھی اڑا ڈالیں
یا مسافتیں ساری
خاک میں ملا ڈالیں
راستوں کی مرضی ھے..

Red0007
 

لوگ کہتے ہیں تم بہت میٹھا بولتے ہو۔۔
میں نے کہا چائے جو روز پیتا ہوں ۔۔

Red0007
 

پوچھیں گے اب عزیز ، تری خیریت تو پھر
کس منہ سے ہم کہیں گے " کوئی رابطہ نہیں"

Red0007
 

یہیں کہیں تو مِلا تھا مجھے وہ ٹوٹا دل
یہیں کہیں تو میں ٹوٹا تھا، جوڑنے کیلٸے

Red0007
 

اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے
ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے

Red0007
 

میں نے ہر بار دل میں جگہ دی مگر
کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکے

Red0007
 

“ سمجھنا “ “ جاننے” سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ،ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو آپکو “جانتے “ ہیں
لیکن وہ بہت کم ہیں جو آپ کو
“سمجھتے “ ہیں

Red0007
 

کوئی کتنا ہی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے ۔

Red0007
 

”کیا آپ نے کبھی سونے سے پہلے اپنے دماغ میں ایسا منظر ترتیب دیا ہے جو آپ جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہونے والا ہے، لیکن آپ کو بہت خوش کرتا ہے؟ میں روزانہ ایسا کرتا ہوں

Red0007
 

ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا

Red0007
 
Red0007
 

میں اُس کی دوسری محبت تھا
دوسری محبت تو سمجھتے ھو نا
پہلی محبت کو بھلانے والی دوسری محبت
ھاں جی وہ ھی

Red0007
 

سب ایک دوسرے سے بات کرے
تو آپس میں دوستی ہو جاتی ہے
میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑائی ہو جاتی ہے

Red0007
 

اور پھر تُم سے بے پناہ مُحبت کا دعویدار بھی تُمہیں چھوڑ سکتا ہے ۔۔۔ کِسی گمان میں مت رہنا۔