میں لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہو جانے کے حق میں ہوں کیوں کہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا محبت سے زیادہ اہم ہے
خوبصورت عورت انٹیلی جینس ایجنسی کی طرح ہوتی ہے
آپ اپلائی نہیں کر سکتے آپکو منتخب کیا جاتا ہے۔۔
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے
اس کائنات میں عورت سے زیادہ صرف ایک ہی چیز خوبصورت ہو سکتی ہے اور وہ ہے دوسری عورت
محبت تو بن دیکھے بنا ملاقات کے بھی ہوجاتی ہے
محبوب کی طرف سے لگی پابندیاں کھلے پنجرے کی طرح ہوتی ہیں جس میں قید رہ کر آپ قید نہیں ہوتے بلکہ محبت کے اگلے مرحلے کی طرف کٹے پروں سے ہی پرواز کرتے ہیں۔۔
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے یا آپ کی چمک کو بجھا دیا، ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا، ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں،
اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا
پہلے وہ آپ کے لیے مرتے ہیں، پھر وہ تمہارے ساتھ مرنا چاہتے ہیں، آخر میں وہ آپ کو اکیلے مرتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں۔
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا
اور
عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے
کیوں کہ
مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے
اور
عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔
جو لوگ میری پوسٹ سے دور رہتے ہیں
انہیں میں بتا دوں کہ
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں ۔۔
ستر برس کا بوڑھا مچھلی کا شکار کر رہا تھا کہ اسے آواز سنائی دی
" مجھے نکالو"
آس پاس کوئی نہ تھا بوڑھا سمجھا کہ اس کے کان بجے ہیں
مگر پھر "مجھے نکالو" کی آواز آئی تو اس نے دیکھا پانی میں ایک مینڈک سر نکالے بول رہا تھا
اس نے پوچھا " کیا تم ہی انسانی آواز میں بولے ہو؟"
مینڈک نے جواب دیا "ہاں ، مجھے نکالو، پھر مجھے بوسہ دو میں دنیا کی حسین ترین لڑکی بن جاونگی۔ لوگ تم پر رشک کیا کریں گے کہ تمہاری بیگم کس قدر خوبصورت ہے ۔"
بوڑھے نے مینڈک کو پانی سے نکالا اور اسے جیب میں ڈال کر نگاہیں بنسی کی ڈوری پر ٹکا دیں۔
مینڈک نے کہا "کیا تم نے سنا نہیں کہ مجھے بوسہ دو تو میں دنیا کی حسین ترین لڑکی بن کر تمہاری بیوی کہلاؤں گی "
بوڑھا بولا: "یہ زیادہ اچھا ہے کہ میرے پاس بولنے والا مینڈک ہو ۔
بجائے اس کے کہ دماغ کی چٹنی بنانے والی بیوی ہو"
کسی کی زندگی میں آپ کے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو وہاں آپ کا ہونا بیکار ہے
اگر عورتیں تعویذ لینا چھوڑ دیں تو 99 فیصد پیر سردیوں میں گرم انڈے بیچتے ہوئے نظر آئیں گے۔
میڈی صورت ڈیکھ سوال نہ پچھ.
میکوں ڈر لگدے لجپال نہ پچھ.
توں ڈھیر کھلنڑ دا ہیلک ہیں.
متاں رو پوویں میڈا حال نہ پچھ..
تُو میسر جو ہوتا تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ہے محبت سبھی کیجئیے!
چائے جیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ
نظر آتے ہیں تو شفاء ملتی ہے
جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں
گفتگو ایسے شخص سے کیجئے جو آپ کا احترام کرے ۔ مشورہ کسی ایسے شخص سے کریں جو آپ سے محبت کرتا ہو۔اور قرب کسی ایسے شخص کا اختیار کیجئے جو آپ کے مشابہ ہو۔۔۔
اہل دماغ جو ہیں وہ ہیں مبتلائے دل۔۔۔
جو لوگ اہل دل ہیں' دماغی مریض ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain