Damadam.pk
Red0007's posts | Damadam

Red0007's posts:

Red0007
 

کسی حسین عورت کی سنگت میں ہوتے ہوئے بھی اگر تم بیزار ہو تو
بڑے بدقسمت ہو۔

Red0007
 

لفظ کہہ رھے تھے آؤں گا واپس لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا

Red0007
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں !
شاندار اتنے کہ آپ کہہ اٹھتے ہیں: یار تم شروع سے
کہاں تھے

Red0007
 

مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں مرنے نہیں دے گا.

Red0007
 

میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں
ہاں مگر کوئی مجھ سا بھی نہیں

Red0007
 

سے کہنا کہ آؤ جفت ہو جائیں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں

Red0007
 

جب اس نے کہا
مجھے ایک جملے میں بیان کریں
تو میرے منہ سے بے اختیار نکلا
“تم دنیا کے تمام خوبصورت جملوں کا نچوڑ ہو

Red0007
 

مفاد کا قیدی ، تعلق کی خوشبو سے محروم رہتا ہے

Red0007
 

جھڑکنا، بات نہ سننا، گلا دبا دینا
مرا عمومی رویہ ہے خواہشات کے ساتھ

تجھے یقیں نہیں آتا تو مسترد کر دے
ورق نہ پھاڑ تمناؤں کے صحیفے سے
R  : تجھے یقیں نہیں آتا تو مسترد کر دے ورق نہ پھاڑ تمناؤں کے صحیفے سے - 
Red0007
 

میں اس کے لئے ھر لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے

Red0007
 

ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے۔

Red0007
 

چلو مل کر بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں
آج اتوار ہے تم کو فرصت ہو گی۔

Red0007
 

اگر آپ کو مجھ سے
چند منٹس بات کرنے کا موقع ملے
تو ہمارا موضوعِ گفتگو کیا ہوگا

Red0007
 

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں
ایک نامحرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح۔

Red0007
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے تعلق تو تب ٹوٹتے ہیں جب دل کو ایک دوسرے کے بغیر صبر آجائے

Red0007
 

بھروسہ شیشے کی مانند ہے
ایک بار ٹوٹنے کے بعد دوبارہ
ویسا نہیں ہوتا ۔۔۔

Red0007
 

جن لوگوں نے آپکے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے، انہیں ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ آپکا لگایا ہوا ہر اسٹیٹس انکے لئے ہی ہے

Red0007
 

ایک لڑکی آدھی رات کو پانی پینی اٹھی تو معلوم نہیں کیا جن یا چڑیل دیکھی کے چیخیں مارتی بےبیوش ۔۔۔
ڈاکٹر اور سایکالوجسٹ نے مہینہ بھر علاج کیا تو لڑکی کی طبعیت سمبل گی ۔ گھر والوں نے ڈاکٹر سے پوچھا کوی مفید مشورہ ؟
ڈاکٹر۔ جی صرف کچن سے شیشہ اتروا دیں ۔۔

Red0007
 

ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی
ہیں ، آپ خوبصورت ہیں