مرد بہت بے صبر ہوتے ہیں. وہ کسی چیز کا انتظار نہیں کرتے. ان کے پاس طاقت ہوتی ہے تو وہ اسے آزمانا چاہتے ہیں ورنہ انہیں لگتا ہے کہ ان کی طاقت کا کوئی فائدہ نہیں۔ لیکن ایک عورت لگ بھگ سال بھر انتظار کرتی ہے جنم دینے کے لیے. وہ زندگی کو دھیرے دھیرے اور گہرائی سے جیتی ہے