Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

*یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تجھے*....
*ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے*..!!

Ridakhan-hi
 

خیریت نہیں پوچھتا ___ خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے

Ridakhan-hi
 

ہائے وہ اس کا میری پوسٹ پر لڑکوں کے کومنٹس چیک کرنا اور سکرین شاٹ لے کر پوچھنا 😁😍
۔
۔
۔
اے کیڑی ماسی دا پتر ای۔۔۔۔۔۔۔🙈😂😂
Hy mery niky niky sapny😍

Ridakhan-hi
 

آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے
ہر شخص کو کہہ رہا ہے تم بے مثال ہو ۔۔۔!!!

Ridakhan-hi
 

مرشد میرا تو بڑا نقصان ہو گیا💔
مرشد میرا تو عشق بے ایمان ہوگیا🔥

Ridakhan-hi
 

"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!!

Ridakhan-hi
 

جو اللّٰہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے،
اُسے تم سے دنیا کا کوئی شخص نہیں چھین سکتا.!❤
-

Ridakhan-hi
 

رومانوی کہانیوں کی شہزادی تھی وہ..
رُل گئ شخصیت ۔۔۔۔۔جب عشق ہوا..

Ridakhan-hi
 

کوئی تو جرم تھا جس میں سبھی ملوث تھے۔
تبھی تو ہر ایک شخص منہ چھپائے پھرتا ہے۔

Ridakhan-hi
 

ﻟَﮑﮫ " ﻣَﻨﺘﺎﮞ " ﻣَﻨﯿﺎﮞ ﭘﺮ ﻻﺣﺎﺻﻞ
ﺍِﮎ " ﻣِﻨﺖ " ﮐﯿﺘﯽ ﻣَﻦ ﯾﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺍِﮎ ﻣﺴﺌﻠﮧ " ﺯﯾﺮ " " ﺯﺑﺮ " ﺩﺍ ﺳﯽ
ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﻟﮓ ﭘﺎﺭ ﮔﯿﺎ!!

Ridakhan-hi
 

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے

Ridakhan-hi
 

پوچتے تھے نہ کتنا پیار ہے تم سے
لو گن لو اب بارش کی بوندیں...!!💛

Ridakhan-hi
 

پھر مقدر کی لکیروں نے لکھ دیا انتظار
پھر وہی رات کا عالم اور میں ۔ تنہا تنہا

Ridakhan-hi
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور میں انتظار کروں مسلسل ؟؟

Ridakhan-hi
 

معجزے کی آس میں وہ آسمان تکنے لگی ہے✨
وہ آپ کے انتظار میں تہجد پڑھنے لگی ہے✨

Ridakhan-hi
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں
گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں

Ridakhan-hi
 

شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو☎️
شاید کہ اب کی بار تمھیں اک خبر ملے⚰️
💔😌

Ridakhan-hi
 

بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں
ھاتوں میں ھاتھ ھوں تو لکیریں مل ہی جاتی ھے❁︎❤️ 💕💕

Ridakhan-hi
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں

Ridakhan-hi
 

*زندگی آسرے نہ ڈھونڈا کر،،*
*میں تیرے ساتھ موت تک ہوں*