Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽

Ridakhan-hi
 

میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں.....😊 کیونکہ ناراض وہ انسان ہوتا ہے جسے منائے جانے کا مان حاصل ہو......جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے.... جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے.....وہ لاڈ دکھاتے ہیں، نخرے کرتے ہیں، لڑتے ہیں، جھگڑتے ہیں، پھر منہ پھلا کے بیٹھ جاتے ہیں کوئی تو منانے آ ہی جاتا ہے.
لیکن میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں میں کسی کے لیے بھی اہم نہیں میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے.
اور مجھے پتہ ہے میں ایک دن چلا جاوں گا اور مجھے کوئی یاد تک نہیں کرے گا-

Ridakhan-hi
 

شریعت نے ___پیار کرنے
سے نہیں _"
حد پار کرنے سے روکا ہے _"
#

Ridakhan-hi
 

فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم
بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں
ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم
جو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں
تو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر، کبھی یہ وصال کا موسم
کوئ ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسنؔ
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم
💝💝💝

Ridakhan-hi
 

چراغ و باغ میری بات ہی نہیں سنتے
تیرے بغیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے

Ridakhan-hi
 

تم نے دیکھے نہیں شہر محبت کے اصول ❤
آنکھ اٹھ جاۓ تو۔۔۔۔۔!
بینائی چلی جاتی ہے 🔥

Ridakhan-hi
 

ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔🔥

Ridakhan-hi
 

کسی کے پاس Kidnaper کا نمبر ہے...😉😜
ایک Army والے کو اٹھوانا ہے..😁🙈

Ridakhan-hi
 

تمہارے بعد اجالے بھی ہو گئے رخصت
ہمارے شہر کا منظر بھی گاؤں جیسا ہے

Ridakhan-hi
 

کیا میں تیرے بغیر جی لوں گی؟
غور سے دیکھ ایک بار مجھے۔ ✨
_

Ridakhan-hi
 

چپ چاپ ٹوٹتی گئی آہوں کا شکریہ
سمجھے نا درد، درد شناسوں کا شکریہ۔ 🌚

Ridakhan-hi
 

کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کی لگتی ہوں 🌚🔥

Ridakhan-hi
 

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں۔ 🔥

Ridakhan-hi
 

میری حسرتوں میں اول ہے
انہیں نماز پڑھتے دیکھنا۔ ♥
_🙈🙈🙈

Ridakhan-hi
 

جو آپ سے محبت کرتا ہو وہ کبھی آپ کو نظر اندازی کا ذہر نہیں پلاۓ گا۔ 🔥

Ridakhan-hi
 

کیا کہا انا پرست؟
نہیں جناب اذیت پرست ہوں میں۔ 🔥

Ridakhan-hi
 

تھوڑا دل دکھے گا سو معذرت
آپ ہی کے لہجے میں بات ہوگی۔ 🔥
_

Ridakhan-hi
 

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرز منافقت
اے دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ہوں میں۔ 😊🔥

Ridakhan-hi
 

مسلسل سوچوں سے سسکتی ہوں میں
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا۔ 🔥
_

Ridakhan-hi
 

میں اتنی میسر ہوں
جتنا تم مستحق ہو اب۔ 💔🔥