Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

میں تھک گی ہوں اب..!
ہوا سے کہو بُجھا دے مجھے😥💔

Ridakhan-hi
 

آج كل خود كو بھی كم میسر هوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے

Ridakhan-hi
 

اب دیدار میسر ھے ، نہ قُربت ، نہ سخن
اِک جُدائی ھے جو تقدیر ھوئی جاتی ھے

Ridakhan-hi
 

میرے اندر کوٸی بے کار انساں
خودی کی جستجو کرنے لگا ہے

Ridakhan-hi
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥

Ridakhan-hi
 

اے وقت کے لقمان! ہے کوئی میرا علاج ؟
مجھ کو میرے خلوص نے کئی بار ڈس لیا

Ridakhan-hi
 

لہو سے جلتے دیئے ہواؤں کی بددعا سے نہیں مریں گے...
اُسکے ساتھ جینے والے، کسی وبا سے نہیں مریں گے...

Ridakhan-hi
 

اب یہ ادا کاریاں میرے سامنے مت کریں
اب آپ میرے دل سے اُتر چُکے ہیں

Ridakhan-hi
 

میں تیرے قُرب سے صرف اِس
لیئے گُریزاں ہُوں
کہ تُجـھ کو یاد رہُوں حرفِ
داستاں بَن کر

Ridakhan-hi
 

لائے گی گردش میں __ تُجھ کُو بھی مِری آوارگی
کُو بہ کُو میں ہُوں تو __ تُو بھی در بدر ہُو جائے گا

Ridakhan-hi
 

______تیری ٹھوکروں کے نذر کر ڈالوں!
اتنا سستا نہیں خلوص میرا.🙂🥀

Ridakhan-hi
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتی ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتی ہوں 🔥

Ridakhan-hi
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا

Ridakhan-hi
 

اب میں تمھیں نہیں سوچتی
اب میں چائے پیتی ھوں گرما گرم

Ridakhan-hi
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھر پور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں❗❤

Ridakhan-hi
 

اس نے کہا بہت میٹھا بولتی ہو
میں نے کہا چائے پیتی ہوں جناب

Ridakhan-hi
 

کبھی ہجرت نہیں کرتا تمہاری یاد کا موسم۔۔💔

Ridakhan-hi
 

#ہمیں_اچھا_نہیں_لگتا ❤
#تمہیں_اچھا_لگے_کوئی ❤

Ridakhan-hi
 

میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراؤں بھی تو کیا
تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے

Ridakhan-hi
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹوٹ جاتے ہیں اور ٹُوٹے ہوئے مان انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں🔥