بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
آپ کے دم سے تو دنیا کا بھرم ہے قائم
آپ جب ہیں تو زمانے کی ضرورت کیا ہے
تیرا کوچہ ترا در تیری گلی کافی ہے
بے ٹھکانوں کو ٹھکانے کی ضرورت کیا ہے
دل سے ملنے کی تمنا ہی نہیں جب دل میں
ہاتھ سے ہاتھ ملانے کی ضرورت کیا ہے
"-جن محبتوں کے غرور اللہ توڑتا ہے-
ان محبتوں میں کتنی شدت ہوتی ہو گی نا•
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔
🥀☘
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتی تھی میرے ساتھ تُو رہے
🥀
رنجِ فراقِ یار میں، رسوا نہیں ہوا
اتنا میں چپ ہوا کہ تماشہ نہیں ہوا
اتنا ٹوٹی ہوں کہ چهونےسے بکهر جاوں گی💔
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ...
ﺑﺪﻟﺘﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﮯ ہوﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ...
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﮐﺮ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻬﻮ ﮐﺮ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ...
ﻧﺌﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ...
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺘﻨﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺗﻢ ﺳﮯ...
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺍﮔﺮ ﺳﭽﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ..
*کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے*
*اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر*
دیـکھ اتـنا کـہ نـظر لگ جائے مجھے______!!!!
اچھا لگتا ہے_____ تیری نظر سے مرجانا....
اس کو نفرت تهی بے وفاوں سے مگر خود سے کیسے نبھا رہا ہوگا...
جیسے ننگے پاوں
پھٹے پرانے کپڑوں والے بچے
اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے
دل کو اچھی لگنے والی
مہنگی چیزیں
کسی دوکان کے بند شیشوں سے
پہروں لگ کر تکتے ہیں ناں.....؟
میں بھی تم کو یوں ہی بس.
اکثر تکتی رہتی ہوں...
تیری نگاہ ناز میں میرا وجود ، بےوجود
میری نگاہ شوق میں "تیرے سوا" کوئی نہیں.......!!
ملال کیسا شکستگی کا
اسے تو ہونا ہی تھا کسی کا!!
💔
*تجھے روز دیکھو قریب سے*
*میرا شوق کتنا عجیب ہے😋*
تجھے یقین ہی نہیں کہ تیری محبت میں چُور یہ سِرپھری لڑکی
اس وباء میں کے دنوں میں بھی بے اختیار تیرے ھاتھ چوم سکتی ھے🙊
**🍂
مسئلہ حل ہوا؟ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ملا کہ نہیں؟
چهوڑئیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں.
آپ کا دل لگا؟لگا کہ نہیں.....
✌🏻😇
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،
گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،.....!!
،
ہَر کِسی نام پَر نَہِیں رُکتِیں،
دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،.......!!
،،
پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے،
اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،......!!
،،،
کَوئی مَیرے لَبوں کَو بھی لا دے،
جَو دُعائیں قُبُول ہَوتی ہیں،......!!
،،،،
خواب ٹُوٹیں یا بِکھَر جائیں،
قِیمَتیں کَب وُصُول ہَوتی ہیں....
*تا ابد___ خیر ہو اس کی*
*یار سے کیا لڑائیاں سائیں*🔥
اک جوئے خوں آنکھوں سے رواں ہوتی ہے.
جب اپنی حقیقت مجھ پے عیاں ہو تی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain