masroof rhne ka andaz tme tanha na kardein ✌🏻
rishty fursat ky ni tawajah ky mohtaaj hoty hain.....
💯😇
وہ جو تلخ باتوں پر قہقہ لگاتی ھے
سارے آنسو رو چکی ہوگی
-اک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
-جو جان کر بھی سب کچھ انجان رہا اکثر
مر نے کو تو مر جا ئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ایک شرط ہے
تم سامنے بیٹھ کے سانسوں کا تسلسل ٹوٹتا دیکھو 🔥💔
Last wish
تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے♥️🥀
کتنا کچھ جانتا ہو گا "وہ شخص" میرے بارے میں___
"جس نے میرے مسکرانے پر کہہ دیا اداس کیوں ہو"
♥️
Kash koi aysa ho
معاف کرنا سیکھیں ورنہ جب انسان ہی نہیں رہے گا تو اس کی غلطیوں کا کیا کرینگے ♥️🥀
کبھی لگتا ہے پتھر بن گئی ہوں میں..!!!
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے...!!!💔🥀
ہم راہِ محبت میں کچھ اِس آن سے ہارے
وہ جیت کے روتے رہے ، کل رات مسلسل!!!♥️🥀
الفاظ جو بھی ھوں ... جیسے بھی ھوں ... لوگ مطلب ھمیشہ اپنی مرضی کا ھی نکالتے ھیــــں 🙂🥀🍂
بشر تو خُدا سے بھی راضی نہیں ہوتا،
میں نے بھی ہر اِک کو منانا چھوڑ دیا،
جو جیسا سمجھے ویسا ہی سمجھتا رہے،
ہر بات پہ وضاحت دینا چھوڑ دیا۔🖤✨
اب وقفہِ ہجر نہیں، درمیاں حائل ہے نصیب
اپنی ہتھیلی سے لکیر دوری کی مٹاؤں کیسے؟
●
انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں.🥀
اس مرد سے زیادہ حسین کوئی نہیں
جسے آتا ہے محبت کو پاک رکھنا ۔۔!
کوئی سمجھائے محبت کے قرینے اُس کو..
خط کے غصّے میں کبوتر نہیں مارے جاتے!
کون واقف ہے اس اذیت سے
پھول نے جو عمر کتاب میں کاٹی
ثابت تو کرو پہلے' انسان ہو تم۔۔۔۔
عقیدوں کا حساب بعد میں کریں گے
⚫ہماری فیلنگز بھی عجیب ہوتی ہیں ۔ کِسی کے لیے ساری عمر نہیں بدلتیں تو کِسی انسان کے لیے لمحوں میں بدل جاتی ہیں ۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت تک بدل جاتی ہے.⚫
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں 😔
🤪🤪🤪
ممکن فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے تو کمال کر دیا✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain