تیرے گھمنڈ کی دھجیاں اڑا سکتی ہوں !!!
🍂کیا کروں___درمیاں میں محبت___ہے.🍂
اس نے بطور تحفہ دیا تھا لباس ہجر
پہنا جو ایک بار تو اتارا نہ پھر کبھی
کتابیں بھی یہی کہتی ہیں____!!😍❤💯
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا__!!🌹💞
کبھی کبھی انسان کے اندر ایک شور ہوتا ہے ... جو باہر سے بہت خاموش ہوتا ہے .....!!!💞💞
کوئی واسطہ نہیں چائیے
اپنی وفا اٹھائیے اور جائیے
🖤
میری خواہش ہے کے وہ میرے لیے میری طرح ترسے اور میں مر چکی ہوں
کیا ستم ھے کہ ہجر کے دن بھی
زندگی میں شُمار ہوتے ھیں۔
ایک دھڑکن کے فاصلے پر وہ۔۔
ایک مُدت رُکا رہا مُجھ میں۔۔!!
مجھ کو جاننے لگے ہو تم...
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے💔
چاہت ،فکر ،احترام ،سادگی اور وفا ۔۔
میری انہی عادتوں نے میرا ،تماشا بنا دیا. 💯💯💯
خدا تمہیں میرے علاوہ
ہر ایک بلا سے محفوظ رکھے
خود کو میں تجھ سے کئ بار الگ کرتی ہوں
سانس رکتی ہے تو واپس پلٹ آتی ہوں۔ 🔥
تجھ سے درکار محبت ہے محبت کے عوض
میں نہیں چاہتی تجھ پر کوئی احسان رہے
❤️
,ہم اھل وفا محبتوں کے سفیر لوگ
چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں
ہوتا نہیں ایسے! مگر ہم نے کیا ہے
ایک یاد مسلسل پہ لگاتار گزارا
بار بار ہوتی ہے بار بار کرتے ہیں
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں
شدتِ عشق کے باوجود
اب تعلق صرف "چُپ" کا ہے
مجھے جگہ جگہ اتنا رسوا نہ کر 💔
جرم بتا ،سزا سنا اور ختم کر مجھے 🔥
طبیب دیکھ ! نا جانے کیا ہو گیا آنکھوں کو،
سب نظر آتا ہے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا۔
ہمیں اپنی ہی محبت سے مكرنا پڑا 🍂
جب دیکھا اسے روتے، کسی اور کی خاطر 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain