"مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے....💕
"اے مرکز خیال ..... تیرا کیا خیال ہے....💕
اِک دُعا گو نے رفاقت کی تسلی دے کر
عُمر بھر ہِجر میں جلنے کی سزائیں دی..!!
دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوئی تیرے برابر نہ ھوا❤
تم عشق کی باتیں کب سے کرنے لگی ہو...؟؟؟
تم تو عشق کرنے والوں کو پاگل کہتی تھی...!!!
جسے بھلانے کے لیے دو نفل اداکیے😏
دعا میں پھر سےاسے مانگ بیٹھے🔥🔥
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...
تم محبت کا کہہ رہے ہو
میں بات بھی مرضی سے کرتی ہوں❤
چاہتیں دیکھ کہ لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں 🌷 نظر ایسی لگے کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں 🌷
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
میں ترک عشق کرکے ہوا گوشہ گیر میرؔ
ہوتا پھروں خـراب جـہاں میں کـہاں تلک
میر تقی میر
ڈھونڈتی پھرتی ہے دشت و بیاباں میں ہمیں
زندگی ہم سے بچھڑ کر خود بھی پچھتائی بہت ہے۔۔۔۔۔۔
ذرا سنبھل کر چلنا ________اس رنگ بدلتی دنیا میں
یہاں پلکوں پر بٹھایا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لیے
رہی نہ طاقت گفتاراوراگرہوبھی
تو کس امیدپہ کہیے کہ آرزوکیاہے۔
دل تو روز کہتا ہے مجھے سہارا چاہیے . . . ., . . . . . . . . . . . . . . . . . . .پھر دماغ کہتا ہے کیوں تمہیں دھوکا دوبارہ چاہیے
خود کو خودی تک محدود رکھ
کہ تجھ کو کسی سے بچنا نہ پڑے
مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا
میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا، تجھے کیا دُکھ ہے
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی 💔
گۓ دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی🔥
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.....💔
مجھے تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے.....💔
میں تنہائ میں بیٹھ کر روتی ہوں.....💔
لوگوں نے تو بس مجھے ہنستے دیکھا ہے.....💔😅
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain