عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور "مور" ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "ھرن" ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور "تتلی" ہوتی لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں،بہن اور عشق بنے۔۔۔ عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقات خدا میں سے ہے۔۔۔۔ اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے۔۔ اور اک لفظ اسے ماردیتا ہے۔ تو بس اے مردوں خیال رکھو! عورت تمھارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہے تاکہ تم اپنے دل میں اسکو جگہ دو! تعجب آور ہے! کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیئے برکت کے دروازے کھولتی ہے، اپنی جوانی میں اپنے شوھر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے- عورت کی قدر کرو!
🍁
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،
صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
نصیب کی محتاج ہوا کرتی ہیں😔
نزاکتیں ہوں گی تجھ میں بلا کی مگر
میں ترجیح پھر بھی چائے کو ہی دوں ❤️
یہ جو گڑیا ہے ناں اپنے بابا کی ❤
بہت رلاتے ہیں اسکو دنیا والے 😥
#
#چائے پینے کے لیے رہتا ہے تیار ہر دم میرا دل
مگر تجھ سے ملنے کو تیار کیوں نہیں ہوتا؟؟؟
آپ کو کون ”تم” پُکارے گا؟؟
آپ کس کو کہا کریں گی ”آپ؟؟
جون ایلیاء
ہم اگر. مسکراکر دیکھ
تمہیں
بہ خدا ہار مان جاؤ گے تم......
۔ تیری یاد بھی ، ستمگر ، تیری ہم خیال نکلی🍂
کبھی بن گئی سہارا ،،،، کبھی کر گئی کنارہ🍂
چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت . . .
پر بات جب دل کی آئیگی تو ہار جاٶگے . . .
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ،بنا کے رکھناکمال یہ ہے🥀
ہوا کے زد پہ دِیاجلانا،َجلا کے رکھنا،کمال یہ ہے🖤
خیال باندھ کے لاؤں کمال کر ڈالوں
تمہاری ذات کو پھر بے مثال کر ڈالوں
تو پکارے تو پھر مجھ پہ وجد طاری هو
میں پاؤں جھوم کے رکھوں دھمال کر ڈالوں..
ﯾﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﮕﺮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﺘﮧ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍُﺳﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﺎ
سادہ مزاج ہو۔ مجھے سادگی پسند ہے تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے
موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی
کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخر...!
کیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے...!
شام بخیر......!
*یہ پُر سکون نیند کہاں سے ملی تجھے*....
*ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے*..!!
میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
بتا کیا بچے گا ۔ ۔ ۔ تیری کہانی میں
No bad comments
محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آۓ😔
جہاں دیکھا حسیں چہرہ وہیں ایمان لے آۓ💯💔
شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا........✌
اور ہم تو اچھوں میں بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain