Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

🌙🌙🌙🌙🌙
*نیا چاند دیکھنے کی دعا:*
*اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّيْ وَرَبُّکَ ﷲُ.* سنن ترمذی.
’’اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن و ایمان، خیریت اور سلامتی والا کردے. (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔‘‘
*مـاہِ رمضـــان مبارك*
=====================

Ridakhan-hi
 

السلام و علیکم!!
رمضان کریم کا چاند مبارک ہو 🌙
اللہ تعالی اپنی رحمتوں اور برکتوں کا سایہ ہمیشہ آپ پر قائم و دائم رکھے۔ آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب کرے۔ اللہ پاک اس مقدس مہینے (ماہ رمضان) کے صدقے آپ کو اور آپکے گھر والوں کو صحت اور زندگی عطا فرمائے۔ اللہ رب العالمین تمام مسلمانوں کے لئے اس مبارک مہینے کو رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنا دے۔ اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق دے اور ہمارے گناہ معاف کردے۔ آمین

Ridakhan-hi
 

کبھی سوچتی ہوں کہ
مجھے سوچتا ہو گا وہ
پھر سوچتی ہوں کہ
کہ کیا سوچتا ہو گا وہ😔🤔

Ridakhan-hi
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح

Ridakhan-hi
 

وہ جو بچھڑا تو ایسا لگا...
جیسے میری منت کا دھاگہ ٹوٹ گیا...💔

Ridakhan-hi
 

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻝ ﮈﮬﺎﻝ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﮐﻮ
ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺘﺎﺏِ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﻮ

Ridakhan-hi
 

*""اﯾﮏ ﺗﯿـــــــــﺮﺍ ﺑﭽﮭـــــــــﮍﻧﺎ""*
*""ﻣﺠﮭـــــــــﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﺮ ﮔـــــــــﯿﺎ""*

Ridakhan-hi
 

ٹوٹ جائیں گے تیری نفرت کے محل اس وقت😊
جب ملے گی خبر کہ ہم نے یہ جہان چھوڑ دیا😓

Ridakhan-hi
 

اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے ویراں کر دیا
ورنہ ہمیں بھی ناز تھا ہم آفتاب تھے😓

Ridakhan-hi
 

محبت صرف اک دعا ہے
اور دعائیں
صرف رب سے مانگی جاتی ہیں❤

Ridakhan-hi
 

آنا تو خفا آنا ۔۔۔۔۔
جانا تو رُولا جانا ۔۔۔
آنا بھی تو کیا آنا ۔۔۔۔۔
جانا بھی تو کیا جانا ۔۔۔

Ridakhan-hi
 

تُم اب کے بار بچھڑنا تو یہ بھی دھیان رھے
یہ عہدِ نُوح نہیں،اور ہم دوبارہ نہیں۔

Ridakhan-hi
 

کالا جادو بھی کرا کے دیکھا ہے۔۔☕
ہم سے نا چھوڑی گئ یہ کافر چائے⁦☕🔥

Ridakhan-hi
 

اس دور میں اک سے اک نیا ناگ نکلا
جس پر اعتبار کیا وہی دھوکے باز نکلا

Ridakhan-hi
 

تم کہانی اپنی کا انجام سوچو
میں کردار اپنا مٹانے لگی ہو

Ridakhan-hi
 

انداز مجھے بھی آتے هے نظر انداز کرنے کے,,, 😥😥
،،،ليکن
تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا نہیں،،،😥😥

Ridakhan-hi
 

کوٸی ایسا شخص ہوا کرے
میں چپ رہوں وہ سنا کرے😔

Ridakhan-hi
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔

Ridakhan-hi
 

کسی سے نہ امید وفا کیجیے
چائے پیجیئے اور سب کو دفعہ کیجیے ☕

Ridakhan-hi
 

پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے کرتے ہیں⁦