Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اگر میں صیح ہوں تو مجھے اپ کے داد کی ضرورت نہی اگر میں غلط ہوں تو بھی اپ میرا کچھ نہی بیگاڑ سکتے
😎✌

Ronaldo-786
 

"محبت سے زیادہ میں عادت سے ڈرتا تھا،محبت پھر بھی چپ رہ لیتی ہے لیکن عادت نشہ ہے اور عادت کا نشہ زہر ہے میں نہیں چاہتاتھا۔۔ مجھے کسی کی عادت ہو۔...!-"
مگر۔۔۔۔
مجھے تمھاری اور تماری"محبت" کی "عادت" ہو گئی ۔۔۔
میں خود کو بچا نہیں سکا

Ronaldo-786
 

کچھ سوالات کبھی نہیں پوچھنے چاہئے
جیسے کہ:
تمہیں اُس نے کیوں چھوڑا؟
🔥

Ronaldo-786
 

دُنیا والے ہم جیسے حساس لوگوں کا ضبط برداشت کی آخری حد تک آزماتے ہیں ۔۔۔ اور پھر جب سامنے والا پھٹ پڑتا ہے تو کہتے ہیں کہ ؛ تُم میں تو برداشت ہی نہیں ہے! ۔

Ronaldo-786
 

مجھے میری طرح کےوہ لوگ پسند ہیں جو اپنی عزت کرتے ہیں، دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں، خلوص سے معذرت کرتے ہیں، اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں
🔥

Ronaldo-786
 

تم سے رشتہ توڑنا تو نہیں چاہتا لیکن تمہاری دنیا میں میری کوئی قدر ہی نہیں تو بہتر ہے تم سے دور ہی چلا جاتا ہوں
🔥

Ronaldo-786
 

کیا تماشہ ہے کہ سب مجھ کو برا کہتے ہیں
اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا بھی
😎🔥

Ronaldo-786
 

انسان کی المناک فطرتوں۔میں سے ایک فطرت یہ ہے کہ اسے مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے

Ronaldo-786
 

تم مجھے جتنی اذیت دے سکتے تھے تم نے دی۔ اب تم دیکھو گے میرا صبر اور میری خاموشی
🙂

Ronaldo-786
 

"نجانے جب محبتیں فنا ہوجاتی ہیں، بچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑجاتی ہیں۔ دل ہر آن ایک ہی دھن میں لگا رہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جائے گا، ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں۔ جانے والےکبھی لوٹ کر نہیں آتے جس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا ہی کیوں؟
🙂🐣💔

Ronaldo-786
 

"اُس نے کانپتے ہُوئے لہجے میں کہا ؛
میں نے وقت نہیں گُزارا تُمہارے ساتھ۔
میں ایک پل کے لِیے خاموش ہُوئی اور سِسکتی ہُوئی آواز کے ساتھ کہا
لیکِن وقت گزر تو گیا ناں!
ہر وہ مُحبت جِس کا اِختتام نِکاح نہیں ہوتا،وہ وقت گُزاری کِہلاتی ہے ۔
خُواہ پِھر وہ سچّی مُحبت ہی کِیوں نہ ہو! ۔
🐣💔

Ronaldo-786
 

کچھ زخموں کے قرض لفظوں سے تھوڑی ادا ہوتی ہے

Ronaldo-786
 

میں جس دِن مَروں گا اُس دِن مجھ اکیلے کو موت نہیں آئے گی بلکہ اُس دِن میری اذیتوں کو٫ میرے اکیلے پن کو٫ میری سبھی اُداسیوں کو موت آئے گی...

Ronaldo-786
 

عورت سیاہ صفحوں پہ بھی رنگین لگتی ہے

Ronaldo-786
 

تم میری مشکل ترین الوداعی تھے

Ronaldo-786
 

لکھنا ایک لڑکا تھا۔۔۔!!!
وہ اکثر بیزار سا رہتا تھا اور یہ بھی لکھنا اُس پر اپنوں کی بہت مہربانیاں تھی اور یہ بھی لکھنا وہ اپنی اک الگ ہی دنیا میں رہتا تھا اور یہ بھی لکھنا اس کا کوئی چارا گھر کوئی ہمسفر نہ تھا اور یہ بھی لکھنا اُس کو بہت بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اور یہ بھی لکھنا اُسے خوش فہمی ایک یہ تھی کہ اُسے کوئی چاہتا ہے
💔

Ronaldo-786
 

دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا
.a4

Ronaldo-786
 

تم فرشتے تھے میرے لیئے تمہیں انسان نہیں بننا چاہیئے تھا ؛ میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوئی تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ خدا کے سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے
🙂

Ronaldo-786
 

تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں..؟؟
میں وہ لڑکا ہوں جس نے..!!
مخلصی کی آخری حدود کو چھوا..!!
مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہ گیا..!!
میں خوش نہ سہی مطمئین ہوں..!!
میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی..!!
🙂🖤
🥀

Ronaldo-786
 

اک نہ اک دن تو بچھڑ جانا تھا ہم دونوں نے..
ختم تو ہونی تھی اک دن یہ پریشانی بھی.!!
سب سے مشکل ہے تعلق کو نبھانا مرے دوست.!!
چھوڑ دینا تو سہولت بھی ہے آسانی بھی.