وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں
"شعور"
سے خوفزدہ ہوتا ہے۔
_غافل نہ جانئیے مجھے، مصروفِ جنگ ہوں_
_اس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی_🖤🔥
🖤✨
انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔
🔥👀
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔
🔥👀
میں اپنا سینہ سِگریٹوں کے..
دُھوئیں سے بَھر رہا ہوں.
تاکہ وہاں تُم نظر نہ آ سکو
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
👀🔥
إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔
🖤🌸
نہیں ہوں قائل کسی بھی بات کا
✨✨
میرے اپنے اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز رکھتا ہوں۔۔
❤️👑
وہ گلی کے بچوں سے پوچھ رہی تھی
راستے سے جاتے ہوا شخص روتا ہوا تو نہیں گیا۔
👀
"زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے۔ ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے وہ یا تو امتحان ہے، عذاب ہے یا جنت کا تحفہ ہے۔"
چھوڑ یہ "پارسائی" کا ناٹک
آؤ '' عشق " کریں جوانی میں
🩹💐🖤
میں تمہاری کون ہوں۔۔ ؟
تم میرے کیا ہو۔۔؟
ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں۔۔؟
ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، تھے یا نہیں ..؟
اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گے...؟
ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو،
کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں۔۔۔!
یہی تہذیب تو ورثے میں ملی ہے مجھ کو
تم انا سمجھے ہو جس کو مری خودداری ہے
👀🔥
ہائے وہ شخص ____ جس کو تُو میسر ہے۔۔۔،
ہائے وہ فون جس میں تصویریں ہیں تمھاری۔۔۔۔!
اس نے کہا پاکستانی ہونے کا ثبوت دو
😑😒🙄
میں نے جوس پی کر خالی ڈبے کا پٹاخہ مار دیا
🤧
مجھ سے بھی بات کر لیا کرو
...😐😐😐
کیا پتا میں تمہاری باتوں میں آجاؤ
🔪😒🤔🤧🙆🏻♀️😝
میں فوتگی پے کسی کے گھر افسوس کے لئیے گیا۔ ساتھ بیٹھا شخص کہتا بھائی جان وائی فائی کا پاسورڈ کیا ہے؟
میں نے کہا بھائی الله سے ڈرو آگے سے کہتا سپیس کے ساتھ یا بغیر سپیس کے
😐😐😐
میں نے زندگی میں کئی دکھ برداشت کئے مگر ناقابل برداشت دکھ صرف رقابت تھا اور میں آج تک وہ الفاظ نہیں تلاش سکا جس سے اس ازیت کی حقیقی معنوں میں تشریح کرسکوں.
دل کے بغداد میں تہذیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چیخیں ہیں مرے کانوں میں
ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے مجھ کو
آج مصروف رہوں گا انھی مہمانوں میں
🔥
_عجیب لڑکی ہے جب لفظوں پہ بس نہیں چلتا!_
_تو بال کھول کر باتیں منوانے لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain