Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Islamic Quotes image
R  : Right Ward's - 
Life advice
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,

Rooh-rooh
 

پو چھا گیا: غرور کیا ہے؟؟
جواب ملا:
"خاک سے بنے انسان کااپنی اوقات بھول جانا"

Rooh-rooh
 

جب انسان کہتا ہے نا کہ__،!
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،،،،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے

Rooh-rooh
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا

Life advice
R  : Life advice - 
Islamic Quotes image
R  : Right Ward's - 
Rooh-rooh
 

لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے*💔
*بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا

Life advice
R  : Life advice - 
Life Advice image
R  : Life advice 💯 - 
Alhmdulillah
R  : Alhmdulillah - 
Alhmdulillah
R  : Alhmdulillah - 
Rooh-rooh
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں..

Rooh-rooh
 

اگر وہ پیار کرلیتا
میرا دامن پکڑ لیتا
تو جیون میں فقط اس سے
محبت فرض ہوجاتی
محبت قرض ہو جاتی
مگر اچها کیا اس نے
مجهے سمجها کہ چل نکلا
ابهی نادان سا ہے وہ
ابهی انجان سا ہے وہ
کہاں معلوم ہے اسکو اگر
ٹهکرا کہ چل نکلیں تو
عمریں بیت جاتی ہیں
محبت کی تمنا میں
مگر ہر اک راستے میں
فقط تنہائ ملتی ہے
صرف رسوائ ملتی ہے

Life Advice image
R  : Right Ward's - 
Rooh-rooh
 

جب پاکستانی دستی بموں کی ضرورت پڑتی تو سپاہی رینگ کر کمک کے پاس آتے اور رینگ کر آگے موجود سپاہیوں کو بم تھماتے تھے۔ اسی اثناء میں محمد شیراز دشمن کی گولیوں سے شہید ہوکر جنگِ ستمبر کے پہلے شہید کا اعزاز حاصل کرگئے

Rooh-rooh
 

#6september1965
#DefenceDay
1965 کا پہلا فائر اور پہلا شہید
مصنف ایم آر شاہد نے اپنی کتاب ’’شہیدانِ وطن‘‘ میں بہت تحقیق کے بعد پاکستانی شہداء کا احوال پیش کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ 6 ستمبر کی صبح ٹھیک 3 بج کر 45 منٹ پر ہندوستان کی جانب سے واہگہ پر ایک گولہ آکر گرا جسے بھارت کی جانب سے پہلا فائر قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر ایس جے سی پی پوسٹ پر موجود پلاٹون کمانڈر محمد شیراز چوکنا ہوگئے اور پوسٹ پر بھارت کی جانب سے مزید فائرنگ شروع ہوگئی۔ محمد شیراز نے جوابی فائرنگ کی اور یوں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جو ستمبر کی تاریخی جنگ کی ابتدا تھی۔ لڑائی اتنی شدید ہوگئی کہ بھارتی فوجیوں نے قریب آکر دستی بم بھی پھینکنے شروع کردیے۔ اگرچہ یہ حملہ اچانک تھا لیکن پاکستانی سپاہیوں نے اس کا دلیرانہ مقابلہ کیا۔

Rooh-rooh
 

6ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان۔
جواں جذبوں کو سلام
جب تک نہ جلے دیپ شُہدا کے لہو سے
کہتے ہے کے جنت میں چراگاں نہیں ہوتا
تمام سکیورٹی فورسز کے شہدا کو سلام

Rooh-rooh
 

اگر کوئی اس کوشش میں لگا رہتا ہے
کہ
سب اسے اچھا سمجھیں۔
تو وہ بیکار کوشش میں لگا ہوا ہے