شام بخیر 🌇 شام ہر روز کیوں آجاتی ہے اُداس اور بہت زیادہ اداس لمحے اتنے بہت زیادہ کیوں ہیں؟ خاموشی اور بہت گہری خاموشی گہری کیوں رہتی ہے؟ باتوں سے پہلے بھی اور بعد بھی باتوں کے درمیان بھی اور کہیں باتوں کے بہت پیچھے بہت اندر بھی شام ہر روز کیوں آجاتی ہے؟ اداس اور خاموش اور سوگوار "تم ہر روز کیوں آجاتے ہو" "ہر روز اور بہت زیادہ" 🍂🍁
🕌 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌸 *❗3 بدنصیب لوگ❗* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* *تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دن اللہ تعالی ان سے کلام نہیں فرمائے اور نہ ہی ان کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی انہیں پاک کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے* ۱: *اپنے تحفہ کا احسان جتلانے والا* ۲: *اپنی شلوار یا پینٹ کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا* ۳: *جھوٹی قسم کھا کر سامان بیچنے والا* *📚سنن نسائی: 2564* 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 *اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا* 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 🕌
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو انداز تمھارے جیسا تھا !! ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو احساس تمھارے جیسا تھا !! میں نے جو گرتی بوندوں کو جب روکنا چاہا ہاتھوں پر ..... اک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا !! تنہا میں چلا جب بارش میں تب اک جھونکے نے ساتھ دیا ..... میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا !!
کسی کے یوں بچھــــڑنے سے کسی کے یــــاد آنے سے بہت سے لوگ روتــــے ہیں کہ رونا اک روایتــــ ہے ہم یہ روایت توڑ جــــاتے ہیں تمہــــاری یاد آنــــے پہ ہم اکثر مســــکراتے ہیں