Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

💞 احساس محبت کا میری زات پہ رکھ دو💞
💞 تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو💞
💞 ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں💞
💞 جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو💞💖

Royal-blue
 

میں اِس دنیا میں انسانوں کے علاوہ کائنات کی باقی ہر شئے پر اعتبار کر سکتا ہوں...🙂🖤

Royal-blue
 

کیا تم تحفے میں پائل قبول کر لو گی
کیونکہ جب تم چلو گی تو میرا عشق گونجے گا!

Royal-blue
 

اب سرخ رنگ اُتار بھی دو تم
گلاب سوکھ رہے ہیں جلن کے مارے ..

Royal-blue
 

کوئی منظر حسین نہیں ہوتا حسین پتا ہے کیا ہوتا ہے✨
وہ شخص جس کے ساتھ ساری دنیا حسین لگتی ہے 🥰

Royal-blue
 

وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے 😊
جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے 💔

Royal-blue
 

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

Royal-blue
 

چَل آ _____ اِک ایسی نظم کہوں
جو لفظ کہوں ____وہ ہو جائے
ابھی’’ ع‘‘ لکھوں ____تُو سوچے مجھے
پھر’’ش‘‘ لکھوں _____ تِری نیند اُڑے
جب’’ ق‘‘ لکھوں _____ تُجھے کُچھ کُچھ ہو
مَیں’’عِشق ‘‘لِکھوں _____ تُجھے ہو جائے!

Royal-blue
 

مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں🔥🥀
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنا رنگین بھی نہیں ہوں میں,,,,🖤🥀

Royal-blue
 

"کبھی ایسا وقت آئے گا تم رو گے چیخو گے چلاؤ گے مگر تب مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا ، میں اک آہ بھروں گا اور آگے نکل جاؤں گا۔۔۔!-"😕

Royal-blue
 

زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی
مرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھی
اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی
رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو
مری قسمت میں کہاں لِکھا ہے آرام ابھی
جان دینے میں کروں دیر، یہ مُمکن ہے کہاں
مجھ تک آیا ہے مری جاں ترا پیغام ابھی
طائرِ دل کے ذرا پَر تو نِکل لینے دو
اِس پرندے کو بھی آنا ہے تہِ دام ابھی
توڑ سکتا ہے مرا دل یہ زمانہ کیسے
میرے سینے میں دھڑکتا ہے ترا نام ابھی
میرے ہاتھوں میں ہے موجُود ترے ہاتھ کا لمس
دِل میں برپا ہے اُسی شام کا کہرام ابھی
میں ترا حسن سخن میں ابھی ڈھالوں کیسے
میرے اشعار بنے ہیں کہاں اِلہام ابھی
مری نظریں کریں کیسے ترے چہرے کا طواف
مری آنکھوں نے تو باندھے نہیں احرام ابھی

Royal-blue
 

ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی
👘👰💤💦
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جاۓ

Royal-blue
 

💕مرد تو وہی اچھا جو اپنی ایک ہی بندی کے ساتھ اتنا بزی ہو کہ کہیں ادھر ادھر تانک جھانک کرنے کا سوچے بھی نہ۔۔
سوچنے کی بات ہے جب آپکی عورت آپکو پورا ٹائم پیار اور سب فرائض نبھا رہی ہو تو کسی اور عورت کی جگہ کیوں بچ رہی ہے آپکی زندگی میں''
ساری باتیں عورتوں پہ فرض نہیں ہوتیں بہت سی باتیں مرد حضرات پہ بھی فرض ہیں۔ ☺️
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی بندی صرف آپ کی ہی بن کے رہے۔۔
اور آپکے حکم کی تعمیل کرے تو پہلے آپ خود کو اس قابل بناؤ۔
عورت کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے اس کے لئے ایک مرد ہی ساری دنیا ہوتا ہے۔۔😊❤️

Royal-blue
 

ایک دن ایک لڑکا پارک میں ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا
دوسرے دن دوسری لڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا
اور تیسرے دن تیسری لڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا
نوٹ: اس سے پتہ چلتا ہے کہ لڑکیاں بدل جاتی ہیں
لڑکے نہیں بدلتے!🤣😂🤣😂🤣🌺

Royal-blue
 

شور مچانے سے کبھی نام نہیں بنتا
کام ایسا کرو کہ خاموشی بھی اخبار میں چھپ جائے

Royal-blue
 

میرے لہجے سے ناواقف لوگ.*
مجھے انا پرست سمجھتے ہے.*🔥
.
.
.

Royal-blue
 

رشتوں کی خوبصورتی اسی میں ہے کبھی مان جانا اور کبھی منا لینا کبھی پیچھے ہٹ جانا اور کبھی تھام لینا

Royal-blue
 

جب آپ اکیلا رہنا یا اکیلے بیٹھنا شروع کر دیں نا کسی سے بات کرنے کو دل نا کرے یا پھر آپ کو ایسا لگے کہ جن پر آپ کو گمان تھا شاید وہ آپکی تنہائی کو محسوس کریں گے تو آ کہ پاس بیٹھ کہ دور رہنے کی وجہ پوچھیں گے یا آپ کی باتوں کو غور سے سنیں گے سمجھیں گے آپ کو تسلی دیں گے۔
لیکن اج کل کہاں ایسا ہوتا ہے کوئی نہیں ہوتا جو آپ کے لیے اپنا وقت نکال کے آپکی تنہائی کے درد کو دور کر سکے کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا آپکی باتوں کو سننے کا بلکہ آپ کو سنایا جائے گا کہ ہر وقت دور نا رہا کرو سب سے ملا کرو سب کی سنا کرو۔ پر ہماری کون سنے...

Royal-blue
 

ایک چہرے سے اترتی ھیں نقابیں کتنی
کٸ لوگ ھمیں ایک شخص میں مل جاتے ھیں
وقت بدلے گا اس بار میں پوچھو گا اسے
تم بدلتے ھو تو کیوں لوگ بدل جاتے ھیں

Beautiful People image
R  : ہمارا معاشرہ اتنا با شعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ -