وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
مرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
ناصر کاظمی
محبتوں کے عادی لوگ__😊
لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے 😢
رخسار پر تو قابل برداشت ہے لیکن....
ایک حَشر بَرپاَ ہے کہ تِل گَردن پَہ بھی ہے...
انسان کتنا ہی مظبوط کیوں نہ ہو۔۔۔
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رلا ہی دیتی ہیں😓💔
جس کو کہہ دو تم ضروری ہو
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے
🖤
خالق کے بعد جس نے ۔۔۔ مکمل کیا مجھے
اہلِ جہاں سنو ، وہ میری ماں کی ذات ہے❣️
" اور پھر کُچھ لوگ خاموش کو اندھا ہی سمجھ لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂
اعلان کچھ یوں ہوگا مسجد میں،،،،،،
حضرات اک مرا ہوا شخص انتقال کر گیا ہے😓😓
" دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے"♥️🌸⚡"
کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچتی
وہ جب مسکراتا ہے تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے🥀🔥
"أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ"❤️
( اللہ عزوجل تمہیں ہنستا رکھے ) ❤️
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
میں کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
بات دل کی تھی اس لیے میں نے💦
تم سے دل کھول کر محبت کی💦
❤️🩹تمہیں اک بات کہنی تھی..!!
❤️🩹اجازت ہو تو کہہ دوں میں..!!
❤️🩹یہ بھیگا بھیگا سا موسم..!!
❤️🩹یہ تتلی پھول اور شبنم..!!
❤️🩹چمکتے چاند کی باتیں..!!
❤️🩹یہ بوندیں اور برساتیں..!!
❤️🩹یہ کالی رات کا آنچل..!!
❤️🩹ہوا میں ناچتے بادل..!!
❤️🩹دھڑکتے موسموں کا دل..!!
❤️🩹مہکتی خوشبوؤں کا دل..!!
❤️🩹یہ سب جتنے نظارے ہیں..!!
❤️🩹کہو کس کے اشارے ہیں..!!
❤️🩹سبھی باتیں سنی تم نے..!!
❤️🩹پھر آنکھیں پھیر لیں تم نے..!!
❤️🩹میں تب جا کر کہیں سمجھا..!!
❤️🩹کہ تم نے کچھ نہیں سمجھا..!!
❤️🩹میں قصہ مختصر کر کے..!!
❤️🩹ذرا نیچی نظر کر کے...!!
❤️🩹یہ کہتا ہوں ابھی تم سے..!!
❤️🩹محبت ہو گئی تم سے..!!
ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر جاۓ گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا🔥❤️
روحِ من❤
تمہیں خبر ہے؟ ❤️
میری دھڑکنوں کی دھک دھک سچ پوچھو تو😍🙈
تمہارا احساس تمہاری محبت ہے❣️
تمہارے بغیر میرا دل ناکارہ ہے ❤️
تم وہ ہو جس پر میری زندگی کا 😍😍
اختتام ہوتا ہے❤️
دراصل تم میری Life Line ہو
# ♥️
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
ہائے اس وقت کو کوسوں کہ دعا دوں یارو
جس نے ہر درد مرا چھین لیا ہے مجھ سے
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے
کھو گیا آج کہاں رزق کا دینے والا
کوئی روٹی جو کھڑا مانگ رہا ہے مجھ سے
اب مرے قتل کی تدبیر تو کرنی ہوگی
کون سا راز ہے تیرا جو چھپا ہے مجھ سے
دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید
ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے
جس کو دیکھو وہ جدائی سے ڈراتا ہے مجھے
اس محبّت میں کوئی دوسرا ڈر ہے کے نہیں
🤔🤔🤔🤔
تم سے پہلے بھی کسی نے گوایا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی کوئی میری انا سے ٹکرایا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain