Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

دشتِ جنوں کی خاک نہ چھانا کرے کوئی
اے کاش دِل کی بات نہ مانا کرے کوئی
باتوں سے ہی محل نہ بناۓ ہواؤں میں
کرکے دکھا بھی دے کہ جو ٹھانا کرے کوئی
چاہت بھری نگاہ سے بھاگیں کہاں تلک ؟
ہم کیا کریں جو دِل میں ٹھکانہ کرے کوئی
جاگی ہے دِل میں آج یہ خواہش عجیب سی
موسم ہمارے دِل کا سہانا کرے کوئی
دل چاہتا ہے سنتے چلے جائیں عمر بھر
گر پھر شروع وفا کا فسانہ کرے کوئی
آنکھوں کو موندتے ہی افق پار سے کہیں
خوابوں کے قافلوں کو روانہ کرے کوئی
ہر ایک فیصلہ کرنے سے پیشتر
مرضی ہمارے دِل کی بھی جانا کرے کوئی۔۔۔

Royal-blue
 

"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌

Royal-blue
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

Royal-blue
 

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔
عشق پکارتا ہی رہا.. یار نہیں تو کچھ نہیں.....!!!

Royal-blue
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب میری آنکھ میں آہ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچڑنے والو
اکیلا آدمی راستے پے کھڑا برا لگتا ہے

Royal-blue
 

مجھ سے نا کرے آج کلام کوئی
میں کسی کی یاد میں ہو

Royal-blue
 

تو میری محبّت کا اندازہ یہاں سے لگا لے
اتنے سخت روزوں میں بھی میں نے
اپنے رب سے تیرے سوا کچھ نہیں مانگا

Royal-blue
 

تمہارا جسم نہیں تمہاری عزت عزیز ہے مجھے
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا

Royal-blue
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟

Royal-blue
 

باتیں تو بہت سی ہیں مگر
دیواروں کے منہ کیا لگنا

Royal-blue
 

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں🙂

Royal-blue
 

بہت یاد آتے ھو قسم سے 🌒🌟
🥀.............🔥
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے🤕💥

Royal-blue
 

-" ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی" ہے لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہو جاتی ہے_" 😊💔💔

Royal-blue
 

میں نے اِس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں
جیسے زلیخا نے کہا،ہو کہ ہائے یوسف __!

Royal-blue
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے🔥
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🙏🏻

Royal-blue
 

جب بدلنا ہی تھا-🖤🥀
تو مجھ کو کیوں بدلا تھا-🙃💔

Royal-blue
 

کیا کہا کہ میری تصویر بنا کر لائی ہو
یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں
جون ایلیاء

Royal-blue
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥

Royal-blue
 

اُس نے محبت مجھ سے کی
اور نکاح کسی اور کا قبول کیا 💔

Royal-blue
 

اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے
.
بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے♥️🥀