Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀

Royal-blue
 

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے.

Royal-blue
 

کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے
لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا
🥀

Royal-blue
 

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا ہے
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوگا میرا 💔

Royal-blue
 

"تم نے دیکھا محض __ مجھے خاموش باہر سے.🍀🌸
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں"!❤✌
________💕💯

Royal-blue
 

ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ، ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﻠﮯ ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ 😔

Royal-blue
 

اٹھا کر پھول کی پتی...🌹
نزاکت سے مسل دی...🍁
☆اشارے سے کہا... 🤗
ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں...🖤🔥

Royal-blue
 

بغیر مرضی کے بیاہ دی گئی
شادی کی رات ہی اک دلہن مر گئی

Royal-blue
 

میرے سب طنز بےاثر ہی رہے
تم بہت دور جاچکی ہو کیا

Royal-blue
 

*کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂*
*اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤*

Royal-blue
 

کوئی جاگ رہا ہے کیا

Royal-blue
 

اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا🔥
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟🖤

Royal-blue
 

کیا فرشتے چلے گے ہیں کندھوں سے
جو اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں
🔥🔥

Royal-blue
 

کسی اور کا ہو کر کہتی ہے
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
💔🥀💔

Royal-blue
 

تم نے وہ شخص کھویا ہے
مرشد
جو اپنے رب سے صرف تمہاری ہی باتیں کیا کرتا تھا
💔🥀💔

Royal-blue
 

تکلیف کہتی ہے خودکشی کر لوں
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بُہت روئے گی
🥀💔🥀

Royal-blue
 

پھر یوں ہوا سالوں کی محبّت نے ڈس لیا
اور اک ماں کا لاڈلہ نفسیاتی مریض بن گیا
🔥💔🔥

Royal-blue
 

جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں ایسے
مرشد
ساری دنیا کو خبر ہو کہ مینے تجھے کھویا ہے
🥀💔🥀

Royal-blue
 

تم کہتی تھی نہ مجھے پاگل
آ دیکھ ہو گیا ہوں

Royal-blue
 

حرام کر کے زندگی میری
اس نے حلال رشتہ ماں کی پسند کا بنایا
💔💔