Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

Abhi kuch dair baqi hai...!!
Khizan k beet janay main,
Guloun k Muskuranay main,
Khushi k geet ganay mein,
Baharon k zamanay main,
Abhi kuch dair baqi hai..!
Main tum ko bhool jaonga..!
Na tum ko Yaad aaonga..!
Main tum se dour reh k bhi,
Tumhain jee ker dikhaonga..!
Tumhain maloom hay laikin,
Yeh sub main kar na paaonga,
K tum ko bhool janay main,
Abhi kuch dair baqi hay..

Royal-blue
 

روز جاگے ہوئے ہی ملتے ہو
کیا کوئی نیند سے عداوت ہے؟

Royal-blue
 

فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ
اپنا آپ لُٹا کر بھی
فرض کُرو کوئی مُکر ھی جائے
سچی قسم اُٹھا کر بھی
اور فرض کرو یہ فرض نہ ھو
سچی اِک حقیقت ھو
تیرے عشق کے ھر رستے پر
جاناں اِک قیامت ھو
اور سُنا ھے یہ قیامت تو
خون جگر کا پیتی ھے
تُم تو یارا فرض کرو گے
ھم پہ یہ سب بیتی ھے...!!

Royal-blue
 

میں نے پوچھا تھا اظہار نہیں ہو سکتا
دل پکارا خبر دار نہیں ہو سکتا
ایک محبت تو کئی بار ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کہی بار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا

Royal-blue
 

الجھنیں میں نےکئی جھک کےبھی سلجھائی ہیں...
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے...

Royal-blue
 

ھم جیسے دلبروں کو , جہنم میں ڈال کے
بیٹھے رھو ، بہشت کو ویران کیے ھُوئے

Royal-blue
 

مرتا ہوں سادگی پہ کہ فطرت کا حسن ہے
میرے لیے نہ خود کو سنوارا کرے کوئ...!

Royal-blue
 

مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے
اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے
اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے

Royal-blue
 

وہ مجھ سے پیار تو نھیں کرتی مگر
میرا ذکر اپنی سہیلی سی کرتی ،ھے!!!

Royal-blue
 

آخری سانس کے ٹوٹنے تک،
فقط آنکھیں تمھاری منتظر ہونگی🥀

Royal-blue
 

خدا کرے میری طرح تیرا خلوص رد نا ھو !
خدا کرے تیرے گلاب قبول کر لیۓ جائیں ..💔

Royal-blue
 

میں نے اِس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں
جیسے زلیخا نے کہا،ہو کہ ہائے یوسف __!

Royal-blue
 

kch lines mery azizon k liye jinho ny kal raat hmari umeedon k chiraag bhuja daly,
Mera pyaar samajh na awy,🤦🏻♂️
tainu kinj samjhawan main,🤔
Mery dil dy andr ki ay,❤️
Tainu kinj dikhlawan main,👀
wy hans ke main jaan dy dawaan❤️❤️

Royal-blue
 

دل دکھانے والی بات کسی کو نہ کرو،،
وقت گزر جاتا ہے، باتیں یاد رہ جاتی ہیں 💔💯M

Royal-blue
 

ﭼُﺮﺍﺅ ﻧﻈﺮﯾﮟ،
ﭼُﮭﮍﺍﺅ ﺩﺍﻣﻦ
ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮧ ،
ﺑﮍﮬﺎﺅ ﺍُﻟﺠﮭﻦ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ،
ﺟﻮ ﭘﺎﻟﯿﺎ،
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ۔۔۔۔۔۔۔!!
💔M💔

Royal-blue
 

اب تو بکھرا سا پڑا ہے میرے سینے میں
ہاۓ وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کہ چاہا جس نے

Royal-blue
 

پیچیدہ ہو گئے ہیں ہمارے تعلقات
کرنی پڑی ہے مجھ کو گھما کے پھرا کے بات
اک ہم کہ لے کے بیٹھ گئے ایک لفظ کو
اک وہ کہ چل دئے جو ہنسی میں اڑا کے بات
کہتا ہوں دل کی بات گھٹا کر رقیب سے
کرتا ہے وہ جو آگے بڑھا کے چڑھا کے بات

Royal-blue
 

ہاں ٹھیک ہے تیرے سانچے میں ڈھل نہیں پایا تو کیا اس بات پر اب خود کو مار ڈالوں کیا ؟
میں ترے ساتھ ہوں اسکو وفا نہیں کہتے؟
اب تیرے پیر چھوؤں، تجھکو ہار ڈالوں کیا ؟

Royal-blue
 

یہ جو !! اتنا خلوص لاۓ ہو !!
اب میں اس کا اچار ڈالوں کیا ؟؟ ۔
ٹھیک ہے ؟! آزادی کا مہینہ ہے !!
مگر !! اب اداسی کو مار ڈالوں گیا ؟؟

Royal-blue
 

میں نے سفر میں ۔۔ پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا،
یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے۔🍂🍁 🍁