Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے💔

Royal-blue
 

بڑھا کے اس سے رہ و رسم اب یہ سوچتے
ہیں وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا

Royal-blue
 

خدا تمہیں وہ منزلیں عطا کرے ، جن کے لئے تم نے میری قربانی دی____،آمین 😊🖤

Royal-blue
 

ایسے شخص سے غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو💔, 🍁🍂

Royal-blue
 

"گھر کے مسئلے پھر کون حل کرے گا
بڑے بیٹے کو اگر عشق ہو گیا تو"۔🙂🍁🍂

Royal-blue
 

مُمکن ہے ایسا وقت ہو ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہَاتھ بڑھے اور مِیرا در نہ ہو🌚🍁

Royal-blue
 

تم پہ اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں🌔
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا۔۔🌚

Royal-blue
 

ایک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں۔۔
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا🍁🌝🌔

Royal-blue
 

_ " دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی کارگردگی اور اضطراب ایک فریکوینسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقینی ہے ❤

Royal-blue
 

جب محبت میں مت ماری جائے تو بندہ من چاہے انسان کو خوش کرنے کی لالچ میں اپنی عزت نفس کی دھجیاں بھی اڑا دے تو بھی سامنے والے شخص کو آپ کے کسی جذبے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا۔ 🔥💔🥀

Royal-blue
 

ان کے لیئے بھی کوئی بشارت ہو میرے مولا
جن کے پاس خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 🌚

Royal-blue
 

یہ آنسوؤں کی زکوٰۃ مجھ پہ ہی فرض کیوں؟
وہ بھی تو کچھ ادا کرے محبت اسے بھی تھی🔥🖤

Royal-blue
 

بُہت مُدّت سے ایسا ھـــــــے
کہ تُم خَاموش رهتے ھو
کوئی گہرا ھـــــــے غَم شَاید
جِسے چُپ چُپ سَہتے ھو
یُونہی چَلتے ھُوئے تَـنہـَا
کوئی غَمگین سَا نـَغـمـہ
تُم اکـــثر گـنگـنـاتـے ھـــو
دورانِ گـفـتگـو یُونہی
مِلیں نـظــروں سے جَب نَـظـریں
تـو بـاتیں بُـھـول جــــاتــــے ھــو
کِـسی گُـم سُـم سـی حـَـالت میں
یَـا پِـھـر بَـــارش کــے مـوسـم میں
فَـقـط اِتـنـا ھی کہتے ھـو
اُداسی بےوجہ سی ھـــــــے
بہت بوجَھل طَبیعت ھـــــــے
بَـھـلا سَــچ کــیوں نہیں کہتے
کـِسی کـو یـــَـــاد کـــرتے ھـــو.............!!!

Royal-blue
 

بارش کی حسیں بوندیں
بہاریں لا تو سکتی ہیں
مگر بنجر دل کی بستی
سدا ویران رہتی ہے
پرندے دکھ سناتے ہیں
غموں کے راگ گاتے ہیں
اداسی بین کرتی ہے
بہت بے چین کرتی ہے
سبھی حالات کہتے ہیں
یہی اک بات کہتے ہیں
کہ ایسے سرد موسم میں
دھنک کے رنگ نہیں کھلتے
دانستہ چھوڑنے والے
دعاؤں سے نہیں ملتے

Royal-blue
 

اُڑتے جاتے ہیں دھول کی مانند
آندھیوں پر سوار تھے ہم تو
جون ایلیا

Royal-blue
 

ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو،
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو،
سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا،
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو،
بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتے،
اب وہ ہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو،
نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم مُحسن،
وہ مجھکو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔!!!
💔😭

Royal-blue
 

سرد شام کے سائے تم اور میں
ایک کپ چائے..... تم اور میں
میں پوچھوں عشق میں پاگل کون
تیری آواز آئے ...... تم اور میں
انجانے میں ریت پہ انگلیوں نے
دو شخص بنائے..... تم اور میں
الجھے ہیں ایک دوسرے میں مسلسل
کبھی اپنے کبھی پرائے تم اور میں
میں اُس سے بلاوجہ روٹھ جاتا ہوں
کہ وہ کہہ کر منائے..... تم اور میں
💞💞🥀🦋☕🙃💦💦🤗

Royal-blue
 

کوئی میرے وجود کی
ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے...
تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں
جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ
تم کسی اور کو بھی میسر ہو..😭😭

Royal-blue
 

:=>
خُوب سے خُوب تر ، ارے توبہ
جونٙ اور جُستجو کرے ، توبہ
جون ایلیا

Royal-blue
 

گفتگو چہرے کے لاکھوں پردوں کو بے نقاب کردیتی ہے۔انتخاب