میری آنکھ میں ہے ابر کا ٹکڑا شاید...
کوئی موسم ہو، سرِ شام برس جاتا ہے
کوئی دے تسلی تو آنکھ چھلک اٹھتی ہے
کوئی سمجھائے تو دل اور بھی بھر آتا ہے. . . . 💔 !!!
🏵️
بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں
کمبخت اصولوں پر چلا ہوگا
میں کسی شخص کے مرنے پر بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا
خط میں لکھتے ہو بہت دکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار ____!!! جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا؟
میری آنکھوں میں ذرا غور سے دیکھ اور بتا
ان سے بڑھ کر ہے کسی دشت میں ویرانی کیا ؟
میری مٹی میں الگ شے ہے کوئی کوزہ گر_____!!!
وقتِ تجسیم میری خاک نہیں چھانی کیا ؟
🏵️
میرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
گرا دیا ہے تو ساحل پہ انتظار نہ کر
اگر وہ ڈوب گیا ہے تو دور نکلے گا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
یقیں نہ آئے تو اک بات پوچھ کر دیکھو
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
اس آستین سے اشکوں کو پوچھنے والے
اس آستین سے خنجر ضرور نکلے گا
سمٹ کے رہ گئے ماضی کی داستانوں تک
حدودِ ذات سے آگے نکلنے والے لوگ
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
❤️
ڈر ہے چبا نہ ڈالیں کلیجہ نکال کر____
رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
سوکھے شجر کا ساتھ نبھائیں گے کب تلک
اک روز اڑ نہ جائیں پرندہ مزاج لوگ _____
کبھی کبھی بےبسں ہونا پڑتا ہے دِل
پر پتھر نہ رکھیں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں...
اٌور اِتنی بےدردی سے کہ نہ اٌنہیـں
خدا یاد رہتا ہے اٌور نہ اپنا اِنسان ہونا!!... 💔
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاوں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو
میں نے تمہیں
اپنی محبت کے سحر
وفاؤں کی جاگیر
اور وعدوں کی زنجیر سے
آزاد کیا
خدارا
یہ مت پوچھنا کے میں نے خود کو تمہاری قید سے آزاد کیا یا نہیں
یقین جانو
ان قیدوں میں سے ہو
جو کھلے دروازے دیکھ کر
فرار نہیں ہوتے
"-🍃🙌-"
- " کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر،
ہم خود کو کئی بار یہ سمجھا کر رو پڑے🖤🔥•"
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
عشق عادتاً نہیں ہوتا ❤
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں🔥
افسوس
کہ میں تجھ سے بچھڑ جاؤ گا🤦♂️
باتوں کے پاسدار تھے وعدوں سے مکر گے
دل کے قریب تھے لوگ نظروں سے گر گے
🔥💔🔥
یوں کہنا کوئی اگر وجہِ خودکشی پوچھے
جو مرگیا ہے اُسے زندگی سے پیار نہ تھا
کتنے دلوں کو توڑتی ہے یہ کمبخت فروری
یونہی نہیں کسی نے اسکے دن گھٹاۓ ہیں
🔥💔🔥
_*💞♻️آج کی آخـری اہم ترین بات♻️💞*_
*چہروں کی بدصورتی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی خطرناک وه ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں♻️*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
_*💞♻️آج کــی چــھــــٹــــی بـات♻️💞*_
*دنیا میں پیسے سے ہر شے خریدی جا سکتی ہے مگر تین چیزے نہیں خریدی جا سکتی وہ ہے زندگی صحت اور خوشیاں*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣
کمبل بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ کمبل کی لمبائی اور چوڑائی میں فرق رکھیں . ساری رات اس ٹینشن میں گزر جاتی ہے کہ لمبائی کونسی ہے اور چوڑائی کونسی ہے😀😃😄🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکی چھینک مارے تو cute
آج میں نے بس میں چھینک ماری
مجھے چھت پہ بیٹھا دیا،
😂🤭🤣😥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain