آج صبح نہانے کو ارادہ کیا
پھر سوچا من صاف ہونا چاہیے.
نہانے میں کیا رکھا ہے 😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اگر کسی کے بابو نے تھانا نہیں تھایا تو آ جائے میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا ہے.
🥴😖😣🤪😜😁😂
با با جی کہتے ہیں کوئی دل نہیں لگا تا سب چونا لگاتے ہیں😃😁😁🤣🤣
جب سے تم زندگی سے الگ ھوئی نا بیلنس ختم ھوا نا بیٹری لو ھوئی😂😂😂😉😜
ایک بابا جی نےکہا تھا😮🤔
بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا😇😍🤗
آج پتا چلا وہ نوٹیفکیشن کی بات کر رہےتھے😛😁😂😷🙅
👈لفظ 𝒔𝒐𝒓𝒓𝒚 بھی بڑا عجیب ہوتا ہے۔۔۔۔🤔
1۔ بندا کہے تو غصہ ختم 😁
2۔ ڈاکٹر کہے تو بندا ختم 😜
🔥🔥
شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟ بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂
🔥💔🔥
آئی تھی میری قبر پے دیا جلانے کیلئے🤗
رکھا ہوا تیل بھی لے گئی کنجوس
بالوں پہ لگانے کیلئے 😑🙄😏
Ⓨ︎...Ⓡ︎
فریب کا مہینہ آ رہا ہے
کپرے اتریں گے محبّت کے نام پر
🔥01-2-2022.🔥
اگر تمہیں بولنے کی عقل نہیں
جناب
ہم بھی جلدی بھول جاتے ہیں respext تو غور کرنا
غلطیاں میری ہی تھی کہ وفادار ہی اتنا ہوگیا تھا کہ لوگ غلام سمجھنے لگ گے تھے
💔🔥🚶🏻💔
ڈر ہے چبا نہ جائیں قلیجہ نکال کر
رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
🔥💔🚶🏻
کڑوا سچ
لڑکیاں امیر آدمی کو کبھی بھائی نہیں بولتیں
وہ حلقہ یاراں،وہ میری شُوخ مِزاجی___
اے گردشِ حالات بتا،__وہ وقت کہاں ھے!!!!
محبّت اک ڈرامہ ہے
جس کی آخری قسط جسم ہے
اب تو میں صرف، تعلق کے عوض بیٹھا ہوں
اب تو سایہ بھی نہیں، تیری دیوار کے ساتھ
۔۔۔۔عدیم ہاشمی
دشتِ جنوں کی خاک نہ چھانا کرے کوئی
اے کاش دِل کی بات نہ مانا کرے کوئی
باتوں سے ہی محل نہ بناۓ ہواؤں میں
کرکے دکھا بھی دے کہ جو ٹھانا کرے کوئی
چاہت بھری نگاہ سے بھاگیں کہاں تلک ؟
ہم کیا کریں جو دِل میں ٹھکانہ کرے کوئی
جاگی ہے دِل میں آج یہ خواہش عجیب سی
موسم ہمارے دِل کا سہانا کرے کوئی
دل چاہتا ہے سنتے چلے جائیں عمر بھر
گر پھر شروع وفا کا فسانہ کرے کوئی
آنکھوں کو موندتے ہی افق پار سے کہیں
خوابوں کے قافلوں کو روانہ کرے کوئی
ہر ایک فیصلہ کرنے سے پیشتر
مرضی ہمارے دِل کی بھی جانا کرے کوئی۔۔۔
نہیں تھا اپنا مِزاج ایسا ۔۔
کہ ظرف کھو کر انا بچاتے
وگرنہ ایسے جواب دیتے ۔۔ کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے
ہماری فطرت کو جانتا ہے ۔۔ تبھی تو دشمن یہ کہہ رہا ہے
ہے دشمنی میں بھی ظرف ایسا ۔۔ جو دوست ہوتے کمال ہوتے
" مُجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ ؛ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، چاہتوں میں شِدّت عمر بھر نہیں رہتی ، کِسی کے لِیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے ، کوئی ہر وقت ہمارے لِیے مُنتظر نہیں رہتا ، کِسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ، ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے ، وقت بدل جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں ، ہاں! لوگوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں! ۔ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain