بعض اوقات ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ
جب ہم بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ
“ قیامت کب آۓ گی “
حلانکہ
وہ ہمارے ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے.
ابھی سے کیسے کہوں تم کو بے وفا صاحب
ابھی تو اپنے سفر کی ہے ابتدا صاحب
نہ جانے کتنے لقب دے رہا ہے دل تم کو
حضور جان وفا اور ہم نوا صاحب
تمہاری یاد میں تارے شمار کرتی ہوں
نہ جانے ختم کہاں ہو یہ سلسلہ صاحب
کتاب زیست کا عنوان بن گئے ہو تم
ہمارے پیار کی دیکھو یہ انتہا صاحب
تمہارا چہرہ مرے عکس سے ابھرتا ہے
نہ جانے کون بدلتا ہے آئینہ صاحب
رہ وفا میں ذرا احتیاط لازم ہے
ہر ایک گام پہ ہوتا ہے حادثہ صاحب
سیاہ رات ہے مہتاب بن کے آ جاؤ
یہ اندراؔ کے لبوں پر ہے التجا صاحب
اندرا ورما
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں.. ....
زرا بھی نھی پگھلتا دل تیرا
اتنا قیمتی پتھر کہا سے خریدا ھے
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے🖤🤎
اُٹھ اُٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے 🙈❣❣
وہ جو تم نے کتابوں میں پڑھی تھی🥀🦋
ارےےےےے زندگی ویسی کہاں ہے 🙂🦋
مجھے۔ تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🥺
تیری یاد ستائے
جب تو گروپ میں نہ آئے😉😉😛😛
نا جانے آٹے میں کیا ملاتی ہے ماں
گھر جیسی روٹیاں دنیا میں کہیں نہیں۔😊❤️
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
اور ماما کو کوئی سیکرٹ بتاؤ جا کر اپنے مجازی خدا کو بتا دیتی ہیں🙂
اتنی شدت سے میں نے سوچا ہے اس کو
وہ تو چکرا کے گر گیا ہو گا 😄😄
بدلنے پر مجبور کرتے ہیں لوک ؛
خدا کی قسم ہم ایسے نہیں تھے
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے
زندگی مشکل امتحان اسی سے لیتی ہے
جو گھر میں سب سے لاڈلا ہوں
زندگی مشکل امتحان اسی سے لیتی ہے
جو گھر میں سب سے لاڈلا ہوں
انسان کی بربادی کہ پیچھے
اکثر خوش فہمی کا ہاتھ ہوتا ہے
چھلا میرا جی ڈھولا 🍀😂🙈 کوٹھے تے سپ رہندہ🙈🍀 انباکس وچ آ ڈھولنا وے 🙈😂 اتھے.
ممبراں نوں شک پیندہ.😂🙈🍀
تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی💔🥀
میری شرارتیں سنبھال لینا
میرے بعد ادھر سناٹا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain