اگر میں آؤں گا صدیوں کی عمر لاؤں گا
کہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہن
میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھی
جس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے
تم دُعا ہو حَسین لمحوں کی...
ہم تو بس وقت کا تقاضہ ہیں...
ﺁﺝ بے ﺍنتـہا _______ ﺍﺩﺍﺱ ہـوﮞ مــیں
ﺍﻭﺭ ﺗـﻢ ﺍﺱ کــو بھـی ﺷﻌـــﺮ ﺳﻤﺠﻬـﻮ گـے
اب پرندوں کی یہاں نقل مکانی کم ہے
ہم ہیں جس جھیل پہ اس جھیل میں پانی کم ہے
یہ جو میں بھاگتا ہوں وقت سے آگے آگے
میری وحشت کے مطابق یہ روانی کم ہے
دے مجھے انجم و مہتاب سے آگے کی خبر
مجھ سے فانی کے لئے عالم فانی کم ہے
غم کی تلخی مجھے نشہ نہیں ہونے دیتی
یہ غلط ہے کہ تری چیز پرانی کم ہے
غیب کے باغ کا وہ بھید کھلا ہے مجھ پر
جس کا ابلاغ پرندوں کی زبانی کم ہے
ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکار
اک محبت کے لئے ایک جوانی کم ہے
اتنا مشکل تو نہ تھا گمشدگاں کا ملنا
ہم نے اے دشت تری خاک ہی چھانی کم ہے
اس سمے موت کی خوشبو کے مقابل تابشؔ
کسی آنگن میں کھلی رات کی رانی کم ہے
"۔۔۔۔۔پرانی کہانیوں کو بھولنے کے لیے....
"۔۔۔۔۔اک نئی الجھن کی تلاش میں ہوں....🖤🔥
عید کے دن بھی نکلتے _ نہیں گھر سے باہر ،، 🥀
میرے بچے میری غربت کا بھرم رکھتے ہیں ،، 🥀
ہر اک درد کی شدت ___چُھپائی جائے گی ،، 🥀
عید تو عید ہے آخر _____منائی جائے گے ،، 🥀
💞🌷🍂🥀
وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀.
اپنی صورت حسین لگتی ہے
ماں کو میں آئینہ سمجھتا ہوں
۔
جانے کیوں لگتا ہے اکثر مجھ کو ایسا
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا
پیار نہیں تھا مجھ سے ، میری عادت تو تھی
تھوڑا سا تو درد اسے بھی ہوتا ہو گا
سارے جہاں میں گھوم کے دیکھا بھی ہے مگر
جیسا میں ڈھونڈتا تھا ، ویسا نہیں ملا
کہتے ہیں ایک نقش کے ہوتے ہیں سات لوگ
مجھ کو تو کوئی آپ کے جیسا نہیں ملا
میں نے کہا بھی تھا یہاں سے نکل چلتے ہیں
اے دل! تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
عورت کِتنی خُوبصُورت ہے، یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی، یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے۔ میں نے گُلاب چہرہ عورتوں کو رُلتے اور عام شکل و صُورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے.
عجیب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں 😰
کسی کو توڑ کر تو دیکھو خود ریزرہ ریزہ نہ کر دیئے گئے تو کہنا..
کیونکہ
دنیا مکافات_عمل ہے💯
جیسی کرنی ویسی بھرنی بھی پڑتی ہے🙂💯
💔🥀
لڑکی گوری ہو, لمبی ہو, مگر لڑکے سے لمبی نہ ہو
پڑھی لکھی ہو, مگر زیادہ پڑھی لکھی نہ ہو
کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ نہ کماتی ہو
بلکل بھی بولتی نہ ہو مگر گونگی نہ ہو
جہیز جتنا بھی لائے کم ہے
بچے پیدا کرنے ہوں تو خرچ اور خیال رکھنے کے لیے واپس میکے بھیج دیں گے
کام کرنے قابل ہو جائے تو فوراً سسرال حاضر ہو
بیٹیاں پیدا کر دی تو لڑکا دوسری شادی کر لے گا
مگر بیٹے پیدا کر کے زیادہ اترائے نہیں
بیٹیاں جتنی بھی پیدا کرے گی سب کے جہیز ماموں بنوا کر دیں گے
مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں جب رشتہ ہو جائے گا
آپ کی لڑکی کو تو چشمہ لگا ہے
ہمیں رشتہ منظور نہیں
#girls_situation😢
ابھی ضد نہ کر، دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں !
ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خدا سے دعا کرے !
...ﺗﻢ ﺟﺐ ﺁﺅ ﮔﮯ ﻟﭙﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
...ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﺳﺎﺭﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ
..ﺩﻭ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺷﺎﯾﺪ
...ﭼﻨﺪ ﺁﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺑﺪﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺯﻟﻒ ﻟﮩﺮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺻﻨﻢ ﮐﯽ ﭘﮭﺮ
..ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﺳﺎﺭﯼ ﻏﺰﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﺮ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
..ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻼﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
....ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺁ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
..ﺩﻝ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
..ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺳﺠﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
..ﮐﮩﮑﺸﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
...ﺁﺅ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ ﺗﯿﺮﮮ ''ﻣﺤﺴﻦ'' ﻧﮯ
...ﺳﺐ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ہیں
دل کرتا ہے ایک کہانی لکھوں 🖤
جس میں تمہارے نام کا کردار بنا کر۔۔۔۔۔۔ اسے رلا رلا کر تنہا،پیاسا صحرا میں چھوڑ دوں۔۔💔🔥
وہ کہ رہی تھی...
پتا ہے تمہیں تم سے میں نےکیسے محبت کئ ہے... ایسی محبت جس میں ہمشہ اظہار یک طرفہ رہا... انتظار کی حد یک طرفہ رہی... تمہاری یاد کے آنسوں بھی یک طرفہ رہے... تھکن سے چور آنکھیں بھی یک طرفہ رہی...بدلے میں کبھی محبت بھی تو نہیں مانگی تم سے..کوئی بات نہیں ٹالی تمہاری... کوئی خواہش نہیں کی تم سے...تمہیں دل میں رکھا تم سے کبھی اپنا وجود کا تمہاری زندگی میں اہمیت کا بھی نہیں پوچھا... تمہارے انتظار میں تمہاری پروفائل ہزاروں بار دیکھی...کیا اب بھی کوئی کمی ہے.. ؟؟ اور کیسے تمہیں چاہوں، اب تو خاموش ہو گئ ہوں... بس دعا کرنا چپ نہ سہ لوں...
وہ سُن رہا تھا...
لیکن اُس کے خیالوں میں اس وقت بھی کوئ اور تھا..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain