Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

*یقین مانیں آپ میں کتنے ہی بُری عادتیں ہوں*
*مگر نماز پڑھنے سے ہر گناہ ہر بری چیز سے آپ خودبخود پرہيز گار بن جاٸیں گے❣️*
*❣️نماز ہر حال میں قاٸم کریں❣️*

Ruhi_786_pk
 

زندگی میں rejection نہیں ملے گا تو آپ کو صبر کرنا کیسے آئے گا struggle نہیں کرے گے تو آپ کو زندگی کے صحیح معنی کیسے پتا چلے گے sacrifice نہیں کرے گے تو maturity کس طرح آئے گی یہ سبھی چیزیں زندگی میں ضروری

Ruhi_786_pk
 

اس راستے پر چلنے والے چنے ہوتے ہیں۔ جن پر اللّٰہ اپنی خاص رحمت فرماتا ہے🌼پھر اس راہ پر چلنے والے ہزاروں ٹھوکروں کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتے، راستہ نہیں بدلتے، وہ بس چلتے جاتے ہیں اور ان کے سفر کا اختتام جنت کی راہ پر ہوتا ہے۔🤍✒️.

Ruhi_786_pk
 

*اپنے آنسو پونچھنے سے خود ہی تسلی دینے سے دل بڑا مضبوط ہونے لگتا ہے،🙂❤🩹✨*
*پھر تنہائیاں راس آنے لگتی ہیں اور لوگوں کے روبے تکلیف بھی نہیں دیتے...!!❤️💖*.

Ruhi_786_pk
 

اے میرے رب
مجھے توفیق دے کہ میں تیری
نعمت کا شکر ادا کروں
جو تو نے مجھ پر اور میرے
ماں باپ پر کی ہیں اور
یہ کہ میں نیک عمل کروں
جسے تو پسند کرے
اور اپنی رحمت سے مجھے
اپنے نیک بندوں میں داخل فرما ••!

Ruhi_786_pk
 

سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔ جس کا رب اس کا سب۔۔۔♥️۔

Ruhi_786_pk
 

*🍁جسم کا رزق خوراک ہوتی ہے اور ایمان کا رزق اللہ کی یاد۔۔📖*
*🪶جسم کا رزق تو وہ سبھی کو عطاء کرتا ہے،*
*🔘لیکن ایمان کا رزق اُنہیں ہی دیتا ہے جو اپنے ایمان کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں*

Ruhi_786_pk
 

*🍃قـران کا سفر آپ کی عبـادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے آپ کے اخـلاق کو بہتر کرتا یے آپکو رب العالمین کی محبت اور قربت عطا کرتا ہے آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے قران آپکا تعلق اللہ سے مضبوط کرتا ہے آئیے رب کے کلام کے ذریعے اپنے رب کو پہچانیں اپنا مقصدِ زندگی پہچانیں*

Ruhi_786_pk
 

*اللّٰہ نے تمہاری مٹھی کو بنایا ہی بھرنے کے لیئے ہے...وہ پھر اسے خالی کبھی نہیں رہنے دے گا...جو راستے تمہیں انجان لگ رہے ہیں دیکھنا....اللّٰہ انہی راستوں سے سفر شروع کر دے گا...*
*اللّٰہ پاک تو کبھی بھی کچھ بھی کر سکتے ہیں تو پھر تم سے کس نے کہا دیا کیا کے جو فوراً نہ ملے وہ پھر دوبارہ کبھی نہیں ملتا یہاں یوں اُداس بیٹھنے کا کیا فائدہ*
*جب وہاں اللّٰہ تمہاری پکار کا انتظار کر رہا ہے ۔*
*اس کے لیے تمہارا مقدر موڑنا کیا مشکل ہے۔*
*جس نے مشرق اور مغرب موڑ رکھیں ہیں ۔*
*کیا پتہ جو تمہیں رکاوٹ لگ رہی ہے...وہی تمہاری منزل کا وسیلہ ہو...جس چیز کے زریعے اللّٰہ تمہارا امتحان لیتا ہے....اختتام میں اسی چیز کو بہتر بنا کے تمہارے لیے صلہ رکھ دے...*

Ruhi_786_pk
 

لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس قرآن سیکھنے کے لئے، اللہ کی عبادت کے لیے وقت نہیں ہے۔ اگر ان کے پاس اللّٰہ کے لیے وقت نہیں ہے تو پھر کس چیز کا وقت ہے ؟💌
جبکہ زیادہ ضروری تو یہ ہے لیکن دنیا کی تعلیم میں گم ہے دن رات یہاں تک کہ کھانے پینے کا خیال ہی نہیں اگر وقت ملتا تو وہ بھی موبائل پے لگے یہ نہیں کہ وقت نکالے جو اہم ہے اس کہ لئے

Ruhi_786_pk
 

ہمت نہیں ہارنا...کمزور نہیں پڑنا..
تمہیں پتا ہے چیزیں آسان ہونے سے پہلے مشکل ہو جاتی ہیں...یہ معجزات ہونے سے پہلے کے لمحات ہوتے ہیں اور پتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟
اللہ آزماتا ہے...وہ جو تم کہتے ہو ناں کہ تمہیں بھروسہ ہے اللہ پہ کہ وہ عطا کرے گا تو اللہ تمہارے اس بھروسے کو آزماتا ہے کہ کیا مشکل دیکھ کر ٹوٹ گیا وہ ِبھروسہ یا ابھی بھی قائم ہے...
ایسے حالات میں قائم رکھنا اپنے بھروسے کو...اگر آج سب تمہارے خلاف جا رہا ہے...تو کل تمہارے لیے معجزات کا تحفہ بھی اللہ نے چُن رکھا ہے.

Ruhi_786_pk
 

اللّٰہ نے تمہیں دنیا دی۔۔۔۔تا کہ اس کے ذریعے تم آخرت مانگ لو۔۔۔۔اس لیے نہیں دی۔۔۔۔کہ اسی کے ہو جاؤ
_جب دل اللّٰه سے جڑ جاتا ہے۔ تو سب سے زیادہ فکر رب کی ناراضگی کی لگ جاتی ہے🥀_
_اور انسان اس بات سے ڈرتا رہتا ہے کہ کہیں رب کھو نہ جائے۔ اور یہی احساس اصل میں سچے ایمان کی نشانی ہے🍁_.

Ruhi_786_pk
 

پتا ہے کیا اللہ نا انسان کو دن میں پانچ دفعہ بلاتے ہیں کیوں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ اللہ کو پتا ہے میرے بندے نے گناہ کیے ہونگے۔۔۔۔۔
یا شاید کاموں سے تھک گیا ہوگا۔۔۔۔۔
شاید کوئی مشکلات میں گرفتار ہو۔۔۔۔۔
شاید اس کی خواہشات ہو جو پوری نا ہوئی ہو۔۔۔۔۔
شاید یہ مایوس ہو۔۔۔۔۔
یا یہ کسی تکلیف میں ہو ۔۔۔۔۔۔
یا لوگوں نے اس کے ساتھ برا کیا ہو۔۔۔
شاید یہ دنیا سے ناکام ہو ۔۔۔۔
شاید یہ کسی غلط کاموں میں مبتلا ہو ۔۔۔۔۔
تو اللہ اس لیے بلاتے ہیں کہ اتنی پریشانیوں میں میرا بندہ گرفتار ہے تو تم پانچ دفعہ وضو کرکے فریش ہو۔۔۔۔۔
اور میرے پاس آکر سجدہ کرو تو تمہیں سکون ملے گا۔۔۔۔۔
کوئی پریشانی ہے تو مجھے بتاو۔۔۔۔۔۔
میں تمہیں دونگا ۔۔۔۔۔۔
تم مانگو تو سہی میرے سامنے گرو تو سہی سجدہ میں آو تو سہی کبھی میرا بن کے تو دیکھوں مجھے محسوس تو کرو میں تمھاری س

Ruhi_786_pk
 

⚘️⚘️اگر کوئی اپنے سٹیٹس پر میوزک لگاتا ہے اور کوئی اللہ کا بندہ بڑی ہمت کر کے اسے کہتا ہے کہ دیکھو میوزک حرام ہے آپ اسے سٹیٹس پہ لگا کہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی گنہگار کر رہے ہیں۔۔۔اب کہنے والے نے تو اپنا فرض ادا کر دیا اسے منع کر کے،، پر وہ بندہ یا بندی آگے سے اسے باتیں سنانے لگ جائے کہ دیکھو تمہیں ہدایت مل گئی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب مجھے کچھ بھی کہو۔۔۔ٹھیک ہے اللہ ہمیں بھی ہدایت دے گا تو ہم بھی نہیں لگائے گے میوزک۔۔😣😣
💫💫اب ایسے لوگوں سے میرا سوال ہے کی ویسے تو یہ ہدایت یافتہ لوگوں کو دیکھ کہ کہتے ہیں کہ ذرا ہمارے حق میں بھی دعا کرنا کہ اللہ ہمیں بھی ہدایت دیں🍂🍂۔۔۔
اور صرف ہدایت یافتہ لوگوں کو ہی نہیں بلکہ ایسے لوگ اللہ سے بھی دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ہدایت نصیب ہو جائے۔۔۔پھر جب اللہ اپنے بندوں کے ذریعے انہیں ہدایت کی طرف بلا

Ruhi_786_pk
 

میرا ماننایہ ہے کہ جب جب آپ اللہ تعالی پر کچھ چھوڑتے ہیں۔۔۔ یا پھر اللہ تعالی کے لئے کچھ چھوڑتے ہیں۔۔۔
تو آپ بھی نقصان میں نہیں جاتے ۔۔ جس دن میں نے یہ جانا کہ اللہ تعالی آپ سے جب کوئی چیز دور کر دیتا ہے تو اس میں خیر چھپی ہوتی ہے اور جو کچھ بھی آپ سے لیا جاتا ہے یا تو اسے ہی بہتر بنا کر دے دیا جاتا ہے۔ یا اس سے بہتر آپکو دیا جاتا ہے ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ وہ آپ سے جو لے اسکے بدلے کم دے وہ ذات آپکو نعمل البدل میں اس چیز سے بڑھ کر ہی دیتا ہے۔۔۔۔۔

Ruhi_786_pk
 

حکمِ الٰہی ۔۔۔!
*پردہ کوئی چوائس نہیں ہے*
*پردے میں کوئی گنجائش نہیں ہے*
اور،،
*پردے میں کوئی کمپرومائز نہیں ہے*
*پردہ تو حکمِ الٰہی ہے ❤️🤍*

Ruhi_786_pk
 

اور پھر کچھ دروازے یا کچھ راہیں جب *"اللّٰه تعالیٰ* بند کر دیتا ہے تو ہمیں لگتا
کہ وہ ہمیں سزا دے رہا ہے ، ہماری دعا نہیں سن رہا ، یا وہ ہم سے پیار نہیں کرتا ،
*جبکہ ایسا نہیں ہے
کچھ راستے ہماری ہی بہتری کے لیے بند کیئے جاتے ہیں ،
کیونکہ آگے جا کر اُن سے ہمیں زیادہ تکلیف ملتی ہے ، یہ سزا نہیں ہے بلکہ یہ تو *"اللّٰه تعالیٰ"* کی محبت ہے ، ہمارے فیصلے ہماری چاہت کے مطابق ہوتے ہیں ،
جبکہ اُس کے فیصلے ہماری بہتری اور
ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں ،لیکن ہم یہ بات اکثر بھول جاتےہیں .
*وہ سنتا بھی ہے ،*
*جانتا بھی ہے ،*
*دیتا بھی ہے ،*
*ہر بات کا علم ہے اُسے ،
انسان تو بس ایک کچا منصوبہ ساز ہے ، *تم خود کو خود ہی تکلیف میں رکھتے ہو ورنہ وہ تو بڑا مہربان ہے*
*_راضی رہو بس اُس فیصلوں پر ان شاءاللہ وہ سب بہتر کرے گا

Ruhi_786_pk
 

غم کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ آپ سے ناراض ہوگیا
اور غم کا مطلب یہ بھی نہیں کہ آپ کو اللہ پر بھروسہ نہیں
غم کا آجانا دلوں کو نرم کرتا ہے، گناہوں کو دھو ڈالتا ہے، اللہ سے قریب تر کر دیتا ہے
غم فطری ہے
غم ضروری ہے
انبیاء کرام سے بڑھ کر کون غمگین ہوتا ہوگا کہ ان کی آزمائشیں سب سے سخت تھیں، اور وہ سب سے معصوم اور اللہ کے مقرب ترین بندے تھے..
اللہ پر بھروسہ رکھنے والے غمگین بھی ہوسکتے ہیں، اضطراب کا شکار بھی ہوسکتے ہیں
لیکن مایوس نہیں ہوتے
ہمت نہیں ہارتے
ان کا اپنا وجود روشنیوں کا منبع ہوتا ہے جس سے امید کی کرنیں پھوٹتی ہیں، جسے ہر ملنے والا محسوس کرسکتا ہے
ایسے حسین لوگوں کو قریب تر رکھیں،
یہ تو اللہ والے ہیں 💕.

Ruhi_786_pk
 

..
اپنے اعمال سوچ سمجھ کر انجام دے...
فرشتہ باقی رہنا یا شیطان بننا ہمارے اپنے اختیار میں ہے.

Ruhi_786_pk
 

اس نے پینٹر کی بات قبول کی.
تصویر بنانے کے وقت پینٹر نے دیکھا کہ وہ شخص رو رہا ہے. جب علت جاننے کی کوشش کی تو اس نے بتایا :
"میں وہی معصوم بچہ ہوں، چالیس سال پہلے جس کی تم نے فرشتہ والی تصویر بنائی تھی!!!
میرے اعمال نے مجھے شیطان بنادیا ..."
اپنے معصومیت کی حفاظت کیجئے...