Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

موجود مجرموں کو دیکھا لیکن اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملا، کیونکہ اس کی نظر میں سب اللہ کے بندے تھے اگرچہ انہوں نے بعض غلطیاں بھی کی تھی
تلاش کرتے کرتے سالوں گزر گیا لیکن اسے کوئی نہ ملا چالیس سال بعد جب بادشاہ نے احساس کیا کہ اس کی عمر کے آخری ایام ہیں تو اس نے پینٹر کو بلا کر کہا کہ کسی بھی صورت میں تمہیں جلد از جلد اس تصویر کو بنانا ہی ہوگا تاکہ میری زندگی میں ہی یہ کام سر انجام پائے
پینٹر نے دوبارہ اپنی جستجو شروع کی اور آخرکار اسے وہ شخص مل گیا جس کی تصویر بنانی تھی
ایک مست، بد صورت اور کریہہ المنظر مجرم اپنے لمبے لمبے گندے بالوں سمیت کسی مخروبہ میں کھڑا تھا
اس کے پاس جاکر درخواست کی کہ ڈھیر سارے پیسوں کے بدلے میں وہ اسے اس بات کی اجازت دے تا کہ وہ بطور شیطان اس کی تصویر بناسکے
اس نے پینٹر کی بات قبول کی
تصویر بنانے کے وقت پینٹر نے

Ruhi_786_pk
 

کسی بادشاہ نے اپنے ملک کے سب سے بڑے پینٹر کو حکم دیا
کہ ایک فرشتہ اور ایک شیطان کی ایسی تصویر بنائیں
جو اس کے دور کی سب سے بہترین ہنرمندانہ اثر کے طور پر باقی رہے.
پینٹر نے اپنی جستجو کا آغاز کیا.
وہ اس تلاش میں تھا کہ اسے کوئی ایسا شخص ملے جو واقعی طور پر فرشتہ کہلانے کے لائق ہو، چونکہ اصلی فرشتے کو وہ دیکھنے کے قابل نہیں تھا اسی لئے ایک بہت ہی خوبصورت اور معصوم بچہ کو ڈھونڈنے کے بعد اس کی تصویر بنائی
جب اس خوبصورت تصویر کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا تو بادشاہ اور تمام لوگوں نے اس کی خوبصورتی کا اعتراف کیا اور اس کے فن کی داد دی
اس کے بعد پینٹر نے مختلف شہروں کا سفر کیا تاکہ کسی ایسے بندے کو ڈھونڈ سکے جو ایک حقیقی شیطانی چہرے کا مالک ہو، ملک کے مختلف جیلوں میں موجود مجرموں کو دیکھا لیکن اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملا،کیونکہ اس کی نظر میس

Ruhi_786_pk
 

"نماز"
نماز ایک ایسا فرض ہے جسے آج فرض سمجھ کر ادا نہیں کیا جاتا۔ بندے اور شرک کے درمیان فرق صرف نماز ہے۔ ہم خود کو مسلمان تو کہلاتے ہیں مگر نماز نہیں پڑھتے۔ اسلام کے 5 ارکان ہیں جن میں سے حج استطاعت کے مطابق فرض ہے۔ استطاعت نا ہونے پر نہیں کریں گے تو گناہ نہیں ہوگا۔ روزہ بھی فرض ہے مگر سفر یا بیماری کی حالت میں قضاء کرنے کا حکم ہے کہ بعد میں رکھ لیے جائیں۔ زکوٰۃ بھی صاحب نصاب پر فرض ہے مگر نماز ایسا فرض ہے جو خراب طبعیت ہو یا جنگ کا میدان معاف نہیں ہے۔ صحابہ کے دور میں جو لوگ نماز نہیں پڑھتے تھے وہ اسے مسلمان ہی نہیں سمجھتے تھے کہ مومن اور کافر میں فرق نماز ہے۔
آپ کا نماز میں دل لگ رہا ہے یا نہیں لگ رہا، یہ فرض ہے اور پڑھنی ہی پڑھنی ہے۔ شیطان وسوسے ڈالے گا دل میں مگر ہمیں خود کو گھسیٹ کر لے کر جانا ہے جائے نماز تک اور نماز پڑھنی ہے۔ اگر

Ruhi_786_pk
 

اَللّٰهُُ اَكْبَر ۔۔۔۔
دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو
تو صرف اپنے ربُّ العالمین کی بارگاہ میں رویا کرو
یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا
بس رحم اور کرم کے پردوں سے ھم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه
*

Ruhi_786_pk
 

* !!!♥️*
یہ دُنیا تو سراب ہے
یہ تو ایک گہرا سمندر ہے جس میں جس قدر ڈوبو گی اُس قدر اندھیرے میں گُم ہوتی جاؤ گی...!!!💦
تمہیں اس دُنیا کے اندھیروں میں نہیں کھونا...
تم تو مومنہ عورت ہو....‼️
تم سے گناہ ہوں گے مگر ان گناہوں کو خود پر مسلط کر کے خود کو حق کے راستے سے نہ ہٹانا....تم اپنے نفس کو کھینچ لانا اللہ کی طرف.... !!
تم بار بار رجوع کر لینا.....❤🩹
تم بار بار توبہ کرنا
ہو سکتا ہے یوں بار بار کا پلٹنا تمہیں تمہارے رب سے زیادہ قریب کر دے.♥️💦
یوں تم اپنے رب سے اپنا تعلق مضبوط کر لینا🥹🖇️
تمہاری اصل خوشی تو اللہ کی اطاعت میں ہی ہے کیوں کہ تم مومنہ ہو....
مومنات اللہ کی نا فرمانی اور حرام کردہ کاموں میں خوشی محسوس نہیں کرتیں...نہ ہی گناہ میں سکون پاتی ہیں✨
*میری محبت میرا اللہ💕*

Ruhi_786_pk
 

♥️ الله نے قرآن میں ہمیں ہر طرح سے سمجھایا!! کبھی مخاطب کیا!! کبھی اشاروں سے!! کبھی وعدے!! کبھی خبردار!! نافرمانی کا انجام!! معافی کا اعلان!! جنت کے منظر!! جہنم کا نقشہ!! واقعات سنا کر!! قسمیں کھا کر!! مثالیں دے کر!! رحمتیں بتا کر!! پھر بھی ہم اللہ کے بتائے اس پیارے راستے پر نہ چلیں تو ہم سے بڑا ظالم کوئی نہیں___!! دعا ہے اللہ رب العزت ہم سب کو قرآن مجید سے سچی پکی محبت عطا فرمائے اللہ ہمیں قرآن مجید پڑھنے اس کو سمجھنے اس کو سمجھ کر دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے!! آمین ثمہ آمین! ♥️

Ruhi_786_pk
 

*✍آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے کہیں پارسائی کا، کہیں صبر کا، کہیں انسانی ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا....کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے۔۔۔۔۔**سورة بنی اسراءیل - ﴿۵۳﴾*
*اور میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ وہ بہت ہی اچھی بات منہ سے نکالا کریں کیونکہ شیطان آپس میں فساد ڈلواتا ہے ۔ بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے ۔*
💔🌴۔.. *صرف اپنا جائزہ لیجیے*

Ruhi_786_pk
 

*اللّہ جو کرتا ہے ہماری بہتری کے لیے کرتاہے۔ ہم ہی غفلت میں ڈوبے رہتے ہیں اور غم سے نڈھال رہتے ہیں*۔
*حالانکہ وہ تو آسانیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے فیصلے پر خود کو موڑ لیں۔ وہی برحق ہے

Ruhi_786_pk
 

اپنی زندگی میں باقی ڪتابیں ہم خود چنتے ہیں لیڪن اس ڪتاب ڪے لیے آپ ڪو آپ ڪا رب خود چنتا ہے....!!
ہے نا ڪتنا پیارا احساس ڪه ﷲ آپ سے خود بات ڪرنا چاہتا ہے ✨♥️
ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ
اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما دے.✨

Ruhi_786_pk
 

بے نمازی کی کمر قیامت کے دن اکڑ جاۓ گی تب وہ چاہے گا تو بھی سجدہ نہیں کر پاۓ گا ربّ سے تعلق کو سنجیدہ کر لو..!!
♥️🤍🫀

Ruhi_786_pk
 

*کسی نے پوچھا دینی پوسٹس کرکے کس کو متاثر کرناچاہتی؟
میں نے بھی کہہ دیا جنھیں اللّٰہ سبحان وتعالی کی آیات متاثر نہیں کرسکتیں انہیں میرا گنہگار وجود کیا متاثر کریگا
*بس لکھ دیتی
*اگر کوئی نصیحت پکڑ لے تو اسکا ذرہ برابر عمل میرے لیے صدقہ جاریہ ہوسکتا ہے*💦🫧💦♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️✨گلاس اُٹھاؤ
اٹھا لیا
زمین پہ مارو
مار دیا کیا
گلاس ٹوٹ گیا
ہاں?
گلاس سے بولو سوری
گلاس جُڑ گیا نہیں
دِل بھی نہیں جُڑتے🫠
احتیاط کریں خیال رکھیں خود کا سب کا!🎗️💐❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️*🥺ہم سوچتے ہیں نا کہ خیر ہے چند دن جہنم میں رہ لیں گے تو کیا ہوا سفارش ہوہی جائےگی۔جنت چلے ہی جائیں گے گناہ کرتے وقت ایک لمحہ سوچا کریں کہ کیا آپ جہنم میں کھولتا ہوا پانی اور زخموں سے بہ

Ruhi_786_pk
 

*السلام علیکم ورحـــــــمة اللّٰه و برکاته*
*اکثر لوگوں کی عادت ہوتی وہ ہمیشہ یہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔ اپنا موازنہ کبھی بھی کسی دوسرے کے ساتھ مت کریں۔ پوری کائنات کے ہر انسان کا نصابِ زندگی اور امتحانِ زندگی دوسرے انسانوں سے مختلف ہے۔ سب کی پریشانیاں الگ ہیں، سب کی دنیا الگ ہے اور سب کا درجہ الگ ہے۔ انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں ہے۔ دعا ہے کہ اللّٰه رب العزت مجھے اور آپ کو دنیا و آخرت میں اپنے غضب سے محفوظ رکھے اور اپنی بارگاہ میں جھکنے کی لذت نصیب فرمائے۔*
*آمین ثم آمیــــن

Ruhi_786_pk
 

ایصال ثواب کی ضرورت ہیں یہاں کوئی کسی کو یاد۔ نہیں رکھتا سب بھول جاتے اس لیے آج آپ زندہ ہیں سانسیں چل رہی ہے مہلت ملی ہوئی آنکھیں کھلی ہیں اپنی آخرت کی تیاری کر لیں نمازیں ادا کر کے اچھے اخلاق اپنا کر صدقہ و خیرات کر کے دین کا علم سیکھ کر یا کسی کو سکھا کر اپنی آخرت کا سامان تیار کر لیں قبل اس کے کہ اچانک موت آن پکڑے پھر سوائے افسوس کے اور کچھ نا رہیں کہی پھر روز قیامت اللہ جب کہے
وامتا زو الیوم ایھا المجرمون
کہ اے مجرموں آج کے دن تم الگ ہو جاؤ
سو چیے گا ضرور کہ کہی کل روز قیامت ہمارا حشر مجرموں میں نا ہو جاے

Ruhi_786_pk
 

ے رہ جاے گے عزرائیل نے آ کر مہلت ایک سیکنڈ کی بھی نہیں دینی جب موت کا فرشتہ آج دبوچے گا سب کام ادھورے رہ جاے گے اور پھر یہ پیچھے رہنے والے آپ کے خاندان آپکی فیملیز آپکے بہن بھائی آپکی اولادیں دو چار دن آنسو بہا کر بھول جاے گے کہ کوئی اس دنیا میں تھا بھی مگر نیک اولاد جو والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنے اسی لیے کہتے ہیں خود دینی علم حاصل نہیں کر سکے تو اپنے بچوں بچیوں کو ضرور سکھاو تاکہ کل قیامت کے روز آپکی شفارس کر سکیں آپکو پکڑ جنت میں لے جا سکے کوشش تو کریں خود دین کا علم سیکھے آخرت کی تیاری کریں اپنی آخرت کا سامان خود تیار کر مرنے کے بعد سب بھول جاتے کوءی پڑھ کر نہیں بخشتا سب اپنے کام دھندوں میں لگ جاتے سب مصروف ہو جاتے ہیں بھول جاتے کہ منوں مٹی تلے سونے والے انسان کو اس کی دعاؤں کی اس کے ایصال ثواب کی ضرورت ہیں یہاں کوئی کسی کو یاد۔ نہیں رک

Ruhi_786_pk
 

کبھی کسی کی موت کی خبر ملے تو کچھ وقت رک کر سوچیے گا ضرور کہ یہ وقت ہم پر بھی آنا ہیں مٹی میں مل جانا کیڑے مکوڑوں کی خوراک بن جانا ہڈیوں کا بکھر جانا قبر کی اندھیری مٹی کا بستر خوفناک منظر ۔
کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ اگر ہم آج مر جاے تو وہ ہماری قبر کو روشن کر سکے؟
کیا آپ نے ایسا کچھ آگے سرمایا بھیجا ہوا؟
کیا آپ نے کچھ نیکیاں کچھ اچھے اعمال تیار کیے ہوئ؟
کیا آپکے پاس کچھ ایسا ہیں کہ اللہ پوچھے میری بندی کیا لے کر ایی ہو تو وہ کچھپیش کر سکو
سب سوال آج ضرور سوچیے گا میں دل بہت عجیب ہو رہا کہ اگر ہم اچانک سے مر جاے تو کیا بنے گا ہمارا کوئی خاص عمل تو ہیں نہیں ہمارے پاس کس منہ سے اللہ سے ملاقات کرینگے آج کہتے ہیں نماز کا وقت نہیں قرآن کی تلاوت کا وقت نہیں دین پڑھنے کا سیکھنے کا وقت نہیں جب اچانک موت ان پکڑے گئ سب کے سب کام ادھورے ر

Ruhi_786_pk
 

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-❤️✨
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. ❤️✨ کوئی شخص مجھے رسول ﷲ ﷺ سے زیادہ محبوب نہیں تھا اور میری آنکھوں نے آپ سے زیادہ عظمت والا نہیں دیکھا اور زندگی بھر آپ کی ہیبت کی وجہ سے نظر بھر کر نہیں دیکھ سکا۔

Ruhi_786_pk
 

وقت کے ساتھ ساتھ ہم کتنا بدل جاتے ہیں یا پھر وقت ہمیں کتنا بدل دیتا ہے۔ کتنے ہی لوگ ہماری زندگی میں تھے، جنکے بنا ہم جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ لیکن آج وہ واقعی ہماری زندگی میں نہیں ہیں، سب اپنے اپنے راستے جا چکے ہیں۔ لیکن ہم اُن کے بغیر بھی ایک بالکل نارمل زندگی جی رہے ہیں۔
شاید یہ زندگی، وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ سکھادیتی ہے۔

Ruhi_786_pk
 

"دنیا کی پوری زندگی اوّل تا آخر اگر ایک ہی بندے کو ملی ہوتی؛ تو بھی موت جِس وقت اُس کے دروازے پر آتی، تو اُسے یوں لگتا؛ گویا وہ ایک سہانا خواب دیکھ رہا تھا، آنکھ کھلی تو ہاتھ کچھ نہی

Ruhi_786_pk
 

🫂🫧بہترین دوست♥️🤍
آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...
جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...
جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے...
جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...
اگر آپکو کوئی ایســا ملےتو اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیـــں...!
اللہ پاک ہم سب کو خیر کے پھیلنے کا زریعہ بنائے اور شر کو ختم کرنے کا زریعہ بنائے

Ruhi_786_pk
 

```اللہ سے محبت__♡```
*جب اللہ سے محبت ہونا شروع ہو جاتی ہے..!!*
_تو اس محبت کا اثر ہمارے اوپر ظاہر ہونا شروع ہونے لگتا ہےہمارے قول و عمل سے۔_🌹🌹
*اللہ کی محبت سکون ہے، عبادت ہے مسکراہٹ ہے*
```⚡️ اور پتا ہے..؟؟؟```
_اللہ کی محبت خاموش رہنا بھی سکھاتی ہے_ ♥️✨
*ایسی خاموشی جو دل کی گہرائیوں میں کہیں جا کے اللہ سے سرگوشیاں کرتی ہےجس کے اندر سارے احساسات بیان ہوتے ہیں جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں سنتا،  کوئی نہیں جانتا ، کوئی نہیں سمجھتا____🫀🫶🏻**
_اللهم اني اسالك حبك وحب من يحبك 🤲🏻💕💕💐_