آپ کیاسمجھتے ہیں کے اللہ کا بننے کی کوشش میں انسان درد محسوس کرنے کااحساس کھو بیٹھتاہے؟کیا اللہ کاہونےکے بعد انسان پتھر ہو جاتاہے ؟نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔انسان بس خاموش ہوناسیکھ جاتاہے ۔۔۔۔۔صبر کرنے کی کوششوں میں لگ جاتاہے۔۔۔۔۔اور لوگوں سے بیان کرنا چھوڑ دیتاہے۔۔۔۔۔ہاں اللہ کا ہونے کے بعد انسان اتناتو بدل ہی جاتاہے ۔۔۔۔۔۔لیکن درد محسوس کرنا کبھی ختم نہیں کرسکتاکوئی انسان ۔۔۔۔۔۔۔دردہی تو رب سے جوڑے رکھتے ہیں اگر درد کا احساس ہی چھین جائے تو رب کو انسان بھول ہی جائے۔۔۔۔۔۔۔درد ہوتاہے لیکن ہمدرد صرف رب ہوتا ہے اس کا🫀
زندگی میں بہت ساری چیزیں نہیں ملا ڪرتیں
پریشان نہ ھوں جنت میں. وہ سب ملے گا جو آپ ڪو یہاں نہیں مل سڪا...🌸
بس دنیا میں پاڪیزہ رھنا شرط ھے اپنی مرضی ڪی زندگی گزار ڪر مرضی ڪی جنت نہیں ملے گی☘️
إن شاء الله
*جس سے ہم محبت کرتے ہیں!! اس کے میسجز بار بار کھول کر پڑھتے ہیں نا۔۔۔تو یہ ہماری اپنے رب سے محبت کیسی ہے کہ اس کے میسج (قرآن ) کھولتے ہی نہیں ۔۔اگر کھولتے ہیں تو اسے* *سمجھنے کی کوشش نہی کرتے۔۔کیوں کہ اسکا میسج پڑھ کر دل نہی مچلتا ۔اس کی محبت کا سوچ کر چہرے پر* *مسکراہٹ کیوں نہی آتی ۔اسے یاد کر کہ آنسو کیوں نہی بہتے* *۔اس سے ملاقات کے لیے دل کیوں بے چین نہی ہوتا* *۔یہ کیسا دعویٰ ہے ہماری اس سے محبت کا ۔اوہ انسان تو کتنا بے وفا ہے ۔۔پل پل جس کا محتاج ہے اسی سے منہ موڑ کر بھاگ رہا ہے۔حالانکہ جانتا بھی ہے گھوم کر اسی کے سامنے آنا ہے ۔اسی سے ملاقات کرنی ہے۔سوچ تو سہی کس منہ سے جائے گا اس کے سامنے ۔۔۔کیا تم نے جان لیا تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے۔کیا پا لیا وہ راز جس کے لیے ہمیں اس دنیا میں بھیجا گیا ہے؟ اس زمین پر انسان بنا کر ۔مسلمان گھر میں ۔۔
💞میرے الفاظ 💞
زندگی اتنی سمجھ میں تو آنے لگ گئی ہے...کہ باتیں دل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں...اور باتیں بتا دینے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں...میرے پاس خاموشی کے سوا کچھ بھی نہیں...ہم باتیں کرتے ہیں...تو باتیں بگڑ جاتی ہیں...اور لوگــــــــــــــــ بات نہیں مانتے مگر بات کا برا ضرور مان جاتے ہیں...!!!
🌸میرے الفاظ 🌸
کسی کا الوداع کہنا خالی لفظ نہیں بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے...جو الوداع ہو جاتا ہے...الوداع کہنے سے صرف ایک انسان پرایا نہیں ہوتا...بلکہ پرائے ہو جاتے ہیں...بہت سے لوگ، سڑکیں...گلیاں...کچھ یادیں...بہت سی باتیں...بعض کتابیں...احساسات...جذبات...روح...کوئی خاص گاؤں...شہر... محلہ...علاقہ اور ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے...!!!
◈ . *میرے الفاظ*
*╯┄┅🌐🌹🌐┅┄╰*
*◈☜٭.اور پھر ضروری نہیں ہوتا انسان برا ہو تب ہی تکلیف اٹھائے...کبھی کبھی انسان کو اُسکا بہت اچھا ہونا بھی مار دیتا ہے لوگو کو جب تک آپکی ضرورت ہوتی ہے اُنکی نظر میں آپ سے بہتر کوئی نہیں ہوتا اور جب آپ اُنکی زندگی میں آپکی اہمیت نا رہے تو انکو آپ سے بہترین لوگ مل جاتے ہیں...اور آخر میں بس آپ ہوتے ہیں اور آپکا رب ہوتا ہے بس رب سے محبت کریں اچھے بنیں...مگر اتنے اچھے بھی نا بنیں...کے یہ لوگ آپکو توڑ جائیں...لوگو سے اُمید نا لگائیں...اللہ سے محبت کریں زندگی کا ایک اصول بنا لیں ہر خوشی ہر غم کا پہلا ہم راز اللہ کو بنائیں...اللہ سے باتیں کریں، اللہ کو دوست بنائیں...کیونکہ اللہ جسے تھام لے اور جو اللہ کی رسی تھام لے، تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور لوگ تو بہت کچھ توڑ جاتے
کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی اِنتظار☹️
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے لوگ عشق کہتے ہیں....❤️
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️کبھی کبھی کچھ باتیں کچھ یادیں کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیں ۔اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیں ۔۔فقیر رائٹس 🥀
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
*جب بنانے والا کہہ رہا ہے کہ کھیل ہے دنیا تو ہم کیوں نہیں سمجھتے 🥹*♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
پیٹ کا بھی اپنا اک چھوٹا سا دل ہوتا ہے
جو صرف چائے پر فدا ہوتا ہے😊❤️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ہر دُکھی شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا۔
کیا پتا کوئی اُس کی Chocolate کھا گیا ہو😒
@everyone
*یہ دنیا ہے ____💔💦*
یہاں پل پل جلنا پڑتا ہے
ہر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ہے
ہر موڑ پہ ٹھوکر لگتی ہے
ہر حال میں چلنا پڑتا ہے
جنت کو پانے کی خاطر
کڑوے لہجوں کو سہنا پڑتا ہے
کبھی خود کو کھونا پڑتا ہے
کبھی چھپ کے رونا پڑتا ہے
کبھی مر کے جینا پڑتا ہے
کبھی جی کے مرنا پڑتا ہے
*یہ دنیا ہے ____💔💦*
یہاں ہر زخم سہنا پڑتا ہے ❤🩹💦
happy birthday to you ruhi 🤣😂😂😂😂kisi ko yad nahi ha per koi bat nahi Mujhe to yad hain
*🍃آنکھ کی بنـــــاوٹ🍃* _اللّٰــــــــہ تعـــالٰی نـےانسان کی آنکھیں بنـــائیں جـن کی پتلیوں میــں لاکھوں بلب روشنی کےلیے لـــگادیـے، ان میـں کچھ بلب ایسے ہیں، جـن ســـےرنگ کاپتہ چلتـــاہــے، کچھ ایسـےہیں جـن ســــےدوری کاپتہ چلتــــاہــے اور کچھ ایسـےہیـں جـن سـےسـائزکا پتہ چلتــــاہـے، اگـران میـں ســــے ایک بھی بلب بجھ جـــائـے، تو کالےگورے، دوری نزدیکی اورموٹے پتلـےہونـےکاعـلم ختـم ہوجــــائــےاورتمــام چیــزیں ایک جیسـی نظـرآنــــےلگیں، آنکھ کـے اندراتنـــےســـارےبلب کاروشن کرنا اللّٰـــــہ تعـــــــالٰی کی بہت بڑی قدرت ہـــــــــے 📚_
*بہت خوش نصیب ہوتے ہیـــں وہ لوگ جنہیں روک ٹوک کرنے والے پوچھ پڑتال کرنے والے ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے اور ان کیلئے پریشان ہونے والے موجود ہیــں.. گو کہ وقتی طور پر یہ سب بُـرا لگتا ہے، نفرت کی ہلکی سی آمیزش بھی پیدا ہوتی ہے، لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ہم پہ کھول دیتے ہیـــں کہ یہ پوچھنے اور روکنے والے لوگ کتنے قیمتی ہیـں، اگر تمہارے گھر میں ایسے لوگ ہیں تو اللّٰــــہ کا شکر ادا کرو اور ایسے قیمتی لوگوں کی قدر کرو کیونکہ ایسے لوگ دوبارہ نہیں ملتے*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
❤️
✍ *ضروری تو نہیں کہ اللہ نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملے، کبھی کبھی مجھ جیسی گناہگار کو بھی اللہ بہت قریب محسوس ہوتا ہے اور اللہ کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں___؟؟*
*بلکہ وہ کہتا ہے کہ آؤ مجھے سناو اپنی کہانی میں سنوں گا*
*ایک ایک حرف سنوں گا*
*ایک ایک آنسو سنبھال کررکھوں گا*
*ایک ایک دعا اور التجا کا اجر دوں گا___ صبر کا صلہ دوں گا*
*مجھ جیسے گناہگار لوگ تو اسی بات پر ہی خوش ہو جاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے* ___*بے شک یہی کافی ہے ہمارے لیئے....*❤️
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 FAJAR SALAH*
*آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وجہ صرف اور صرف اللّٰـــــــہ کی رحمت ہے....!!!*
*الحمـدللـــــــہ*
*اور آج تکـــــــ جتنی بھی مصیبتیــں آپ کو مل چکی ہیـــں یا مل رہی ہیـــں یا ملیــں گی ان کی وجہ صرف اور صرف آپ کے گناہ ہیـــں....!!!*
*کیونکہ اللّٰــــــــہ کسی پر ظلم نہیــــں کرتا لوگـــــــ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں....!!!*
_*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*میرے الفاظ*
باہمت تو وہ ہوتے ہیــں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں مگر اوپر بلا کا سکــون ہو مسکراتی آنکھیــں ہوں,,,,,اب اس کا مطلب یہ بھی نہیـــں کہ وہ غمگین نہیـــں ہوتے,,,,,وہ روتے نہیـــں,,,,وہ غم زدہ بھی ہوتے ہیــں وہ روتے بھی ہیــں کیونکہ وہ بھی انســان ہیــں...!!!
لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیــں بناتے,,,,,جو جینا نہیــں چھوڑتے,,,,,جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیـــں لگاتے,,,,,,جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو,,,,,,وہ ہی تو ہوتے ہیــں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے....!!!
تو اداس مت ہوں...اللّٰــــہ آپکی ســـاری مشکلات جانتا ہے...وہ آپکے ســــاتھ ہے....!!!
بسْـمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
اللہ رب العزت جوہاتھ تیرے آگےپھیلتے ہیں انہیں بندوں کےآگے پھیلنےسے ہمیشہ بچااور عزت والاکشادہ رزق عطافرما.
اے همارے مہربان رب !
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
هر کام میں آسانیاں فرما
تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما-
اے اللہ ! ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.
ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما
آمین! یا ربّ العالمین!
*اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر بھروسہ رکھو* 🪻🌺🪻
*وہ رحمان ہے تمہاری دعاؤں کو رد نہیں کرے گا*🌸🌺🌸
*میں پرفیکٹ نہیں۔۔۔آپ بھی نہیں ہیں۔۔۔کوئی بھی نہیں ہوتا۔۔۔کسی کی ہم بہترین یاد ہوتے ہیں تو کوئی ہمارا نام سن کر سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے۔۔۔*
*کوئی ہماری قربت کو ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور بھاگ جانا چاہتا ہے۔۔۔کسی کے لیے ہم "مثال" اور کسی کے لیے "سبق" ہوتے ہیں۔۔۔لیکن ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے۔۔۔*
*اس لیے کبھی خود کو اس لیے نا اذیت دیں کہ کوئی آپ کی قدر نہیں کرتا۔۔۔ اور کبھی کسی کو اذیت نہ دیں کہ وہ آپ کی قدر کرتا ہے۔۔۔اس دائرے میں رہیں کہ دائرے کے ایک حصے میں آپ اگر اچھے ہیں تو برے نہ بنیں۔۔۔اور دائرے کے دوسرے حصے میں اگر برے ہیں تو اچھے بننے کی ایکٹنگ نہ کریں۔۔۔*🩵
*جو رب اس اتنے بڑے آسمان کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکتا ہے۔ وہ مشکل حالات میں اکیلے بندے کو بھی کھڑا کر سکتا ہے۔ بس اس پر یقین ہونا چاہئے کہ وہ ساتھ ہے اس نے آسمان کو تھاما ہوا ہے تو وہ مجھے بھی گرنے نہیں دے گا، تاریکیوں میں وہ روشنی کی کرن ضرور دکھائے گا...!!*🩵
*"پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔*
*تو وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں ،*
*انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں ، کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ*
*آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا"*
✍🏻__اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡم♥️🌼🥀
وہ بڑا ہی سننے والا اور خوب ہی جاننے والا ہے♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️✍🏻_اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ🤲🏻♥️🌼
مٹـا دے میـرے انـدر کی تکلیف کو♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
✍🏻_*باپ ایک ایسا شجر ہے جس کے ساۓ *میں** بیٹیاں راج کرتی ہیں🤍*
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
✍🏻__اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا!....۞♥️🌼🥀
بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
✍🏻__ﮐـﺘﻨـﯽ ﭘـﯿـﺎﺭﯼ ﮔـﻮﺍﮨـﯽ ہے..!
ﺍَﺷَــﮭـﺪُ ﺍَﻥًّ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ♥️🍀💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain