*: کوشش کریں کہ ان دو دن میں آپ کی ایک بھی نماز قضا نا ہو کیونکہ نماز میں ہی ہمارے حسین رضی عنہا تعالیٰ کو شہید کیا گیا😭 تو نماز نہیں چھوڑنی کیونکہ اسی نماز کے لیے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے گھرانے کو شہادت ملی.. ظالموں نے ان پر ظلم کیا تو ہمیں اس نماز کو سر بلند رکھنا یے_*
*_5: سورہ التکاثر، سورہ یسن، سورہ اخلاص کا خاص اہتمام کریں_*✨♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
*_کالے رنگ کا لباس زیب تن مت کیجیے گا.. کیونکہ ہمیں غم ہے اہلِ بیعت کا لیکن ہم امام حسین رضی عنہا تعالیٰ کے نانا جان حضرت محمد مصطفی صلی الله عليه وآله وسلم کی امت ہیں ہمیں ان کے احکامات کو بھی ماننا ہے ہم ان سے منافی نہیں ہیں کیونکہ ہم آلِ محمدی ﷺ ہیں .. کالا لباس یہودی اپنے مرنوں پر پہنتے ہیں ہم یہودی نہیں ہیں مسلمان ہیں ہمارے لیے غموں میں کوئی رنگ مختص نہیں کیا گیا_*
*_6: نفلی عبادت کا اہتمام کیجیے گا. صلوۃ التوبہ لازمی ادا کیجیے گا لازمی بالخصوص.. ظہر، مغرب اور عشاء کے ساتھ لازم َ۔۔۔ صلوۃ الحاجات اور صلوۃ الشکر کا بھی اہتمام کیجیے گا_*✨
۹ محرم الحرام ہے۔۔۔۔تو چاھے ۹ اور ۱۰ کا روزہ رکھ لیجئے۔۔۔۔چاھے۱۰ اور ۱۱ محرم کا رکھ لیجئے۔۔۔۔۔یومِ عاشورہ کا روزہ گزرے ہوئے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔۔۔۔بہت نفع بخش سودا ہے اپنے رب سے۔۔۔۔🪄🪄
🌷🌸آج کی دعا 🌸🌷
میرے اللہ🥺❤🩹۔۔ سوچ کر ہی دل کٹتا ہے۔۔ ❤🔥🥀جنت نہ ملی تو کیا ہوگا🥀۔۔۔۔رائیگاں گئی زندگی۔۔۔ رائیگاں گئی اک اک سانس🥀۔۔۔۔ رائیگاں گئی تھکاوٹیں۔۔ رائیگاں گیا سب🥹❤🩹.؟جنت نہ ملی تو.؟ تو پھر..؟ پھر تو جہنم ہی ہے...اللہ تعالیٰ نہیں😭😭۔۔۔۔ میں تو نہیں رہ سکتی وہاں😔😔۔۔۔ اللہ تعالیٰ میں تو جھانکنا بھی نہیں چاہتی وہاں🙏🙏۔۔۔۔ ایک غوطہ بھی جس نے کھا لیا جہنم میں، اس کو ہر خوشی ہر لذت بھول گئی😭💔۔۔۔اللہ تعالیٰ🙏۔۔۔ میں کوشش کر رہی ہوں آپکی راہ میں۔۔۔ اللہ تعالیٰ میں فائدہ مند بننے کی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔🤲😭❤🩹 اپنا مقصد حیات آپکی اطاعت کو بنا چکی ہوں۔۔۔ یا رب🥹۔۔۔۔ آپ تو کوشش ہی دیکھتے ہیں نا۔۔۔ پر کوششوں میں بھی اخلاص ہونا چاہئے۔😔😔۔۔ ورنہ کوششیں بھی ضائع💔۔۔۔۔اللہ میری کوششوں میں اخلاص بھر دیں😭🙏۔۔۔ میرے
*اے مسلمانو
عنقریب یہ دنیا اپنی خوشیوں اور غموں سمیت ختم ہو جائے گی۔
اور عمریں ختم ہوجائیں گیں خواہ بہت لمبی ہیں یا چھوٹی۔
اور تمام لوگ اپنے رب سے جا ملیں گیں۔
اور اس وقت نہ مال فائدہ دے گا نہ بیٹے لیکن فائدے میں وہی شخص ہوگا جو الله کے پاس گناہوں سے پاک دل لیکر آئے گا۔“
♥️💕♥️
ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی ۔۔۔۔
حضرت عمرؓ نے بیسں بدل کر پوچھا اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا تو عورت بولی یا تو عمرؓ کا انتقال ہو گیا ہے یا عمرؓ تم خود ہو ...
ورنہ عمرؓ کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرأت نہیں کے
وہ راہ چلتی عورت سے سوال کر سکے ۔۔۔ 💯
سلام صحابہؓ کرام ... واہ عمر واہ🤍🤍
ا♥️💕♥️
اگر نیک صالح حکمران ہوں تو ایسا ممکن ہے۔۔۔۔ اسلامی سزائیں نافذ کرنے سے بہت سی برائیاں ختم ہو جائیں گی جو بڑی تیزی سے ہمارے مسلمان معاشرے میں پھیل رہی ہیں۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرا۔
*=||🌴بچیاں اکثر سوال کرتی ہیں
اللہ نے مجھے وہ کیوں نہیں دیا جو میں نے اس سے مانگا تھا؟
اس کا جواب ایک مثال سے سمجھیں کہ،
ڈاکٹر ہمیں وہ دوا نہیں دیتا جو ہم چاہتے ہیں، بلکہ وہ ہمیں وہی دوا دیتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے۔
اور شاید آپ اللہ سے وہ چیز مانگیں جو آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔
کیونکہ آپ چیزوں کو اپنے محدود انسانی نظریہ سے دیکھتے ہیں، اور اللہ اپنے مکمل علم کے ساتھ معاملات کو سنبھالتا ہے۔❤️💯
اس لیے اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت کا شکر ادا کریں اور اس کے فیصلوں پر یقین رکھیں۔ بےشک اللہ بہترین فیصلے کریں والا ھے
*بہت سی عورتیں کہتی ہیں شوہر پردے کی اجازت نہیں دیتا*
*فرض کریں آپ کا شوہر آپ کو آپ کے والدین سے ملنے نہ دے تو کیا کریں گی آپ؟*
*آپ اس سے لڑیں گی منتیں کریں ہوسکتا ہے آپ اپنے سسرال والوں کو بتا کے ہنگامہ کھڑا کر لیں،ایسا ہوتا بھی ہے ہمارے معاشرے میں*
*جب آپ اس بات پہ شوہر کو منا سکتی ہیں تو دین کے لیے سٹینڈ کیوں نہیں لی سکتی؟؟*
*ایک عورت کے ہاتھ میں نسلوں کی زندگی کی تربيت ہوتی ہے عورت سب کر سکتی ہے*.
🌷🌸 میرے الفاظ 🌸🌷
*زنــــــــدگــــــــی ... جبــــــــ ہم گفتگو کرتے ہیــــــــں... تو آسان لگتی ہے ... جبــــــــ ہم اِســــــــں کا سامنا کرتے ہیــــــــں ... تو مشکل لگتی ہے ... جبــــــــ ہم اُسے جیتے ہیــــــــں ... تو تکلیفــــــــ دہ لگتی ہے ... جبــــــــ ہم اُســــــــں کے راستوں پر دوڑتے ہیــــــــں ... تو تھکانے والی لگتی ہے ... جبــــــــ ہم اُسے سوچتے ہیـــــــــں ... تو مختصر لگتی ہے ... جبــــــــ ہم اُســـــــــں پر قناعت کرتے ہیـــــــــں ... شاندار لگتی ہے .......
میں کھو جاؤں گی ایک دن!!!
تیز ہوا چلے گی ۔۔
میرے الفاظ اڑ جائیں گے ۔
جب ہمت ختم کر دی جائے گی ۔
جب سہارا نہیں ہو گا۔
جب آنکھیں کھلنے سے معزرت کر لیں گی۔۔
مگر دل کی دھڑکن کم زیادہ ہوتی رہے گی ۔۔۔
جب مجھے ہوش نہیں ہو گا ۔
تب میرے اندر موجود الفاظ کیا کریں گے ۔۔؟؟
کس کو سنا پاؤں گی کہ باہر سے تو ختم ہو گیا۔۔۔
میں کچھ نہیں کر پاؤں گی
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا 🖤
میری ذمہ داریاں کسی اور کو سونپ دی جائیں گی ۔
یہ کہہ کر وہ اس قابل نہیں رہیں کہ کام کر سکیں پڑھا سکیں ۔۔
کوئی میری جگہ لے لے گا اور سب بھول جائیں گے کہ یہی زندگی ہے 🖤۔۔
🌼🥀
زندگی میں کوئی ایک ایسا ہونا چاہیئے جس پر آپ اعتبار کر سکیں،
جب آپ لڑکھڑایئں تو وہ آپکو سہارا دے سکے،گریں تو آپکو اٹھا سکے، آپ ہار رہے ہوں تو آپکو ہمت دے سکے،
*خوشی میں آپکے ساتھ خوشی منائے غمی میں آپکو اکیلا نہ چھوڑے،*
ایسا انسان کسی بھی روپ میں ہو سکتا ہے،اگر آپکو ایسا انسان میسر نہیں تو کوشش کریں آپ کسی کے لئے ایسا انسان بن جائیں
*شاید آپکے نصیب میں کسی کا مسیحا بننا لکھا ہو۔💖*.
🌷♻️ میرے الفاظ ♻️🌷
تمہیں پتہ ہے تمہارا مسلہ کیا ہے ؟؟
تم نے صرف زبان سے کہا ہے کہ مجھے اللّٰه پر پورا بھروسہ ہے
دل سے نہیں کہا ❤️
تمہیں ابھی بھی ڈر ہے کہ کہیں یہ نا ہو جائے کہیں وہ نہ ہو جائے۔۔۔ میری دعا قبول نا ہوںٔی پھر
اللّٰه نے کہہ دیا ہے ❤️✨
کہ تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک میں نا چاہوں ✨
تمہیں کیا لگتا ہے، یہ دعا کی توفیق تمہاری اپنی مرضی سے ہے۔۔۔؟؟🤲
ایک پتّہ بھی اللّٰه کی مرضی کے بغیر نہیں گر سکتا 🍂
تم جلدی میں ہو اس لئے دکھی ہو
تم چاہتے ہو سارے کام ابھی کے ابھی سدھر جائے
حالانکہ اللّٰه کو بہتر معلوم ہے ❤️🌸
کہ کون سا وقت بہتر ہے اور کون سا نہیں ۔۔۔!!
ہمارا کام صرف دعا کرنا ہے 🤲🏻 اور اللّٰه پر یقین رکھنا ہے ایسا یقین جو ہر شک سے پاک ہو ✅
ُان شاء اللّٰه وہ تمہیں بہترین سے نوازے گا
چاہے زندگی کتنی ہی مشکلوں سے ٹکرائے ، یہ ظاہر کروائیں کہ آپ ہمیشہ ٹھیک ہیں، "پردہ پوشی" اس سے کہِیں زیادہ خوبصورت ہے کہ دوسرے آپ پر "رحم" کریں ۔۔۔
تم ہر شخص کو خوش نہیں کر سکتے تم اپنا سکون کسی کے لیے کتنا ہی برباد کیوں نہ کر لو پھر بھی وہ شخص تمہاری نیت یا تمہاری مخلصی میں کوئی نہ کوئی نقص نکال ہی لے گا اور انسان تو اللہ سے بھی خوش نہیں ہوتا اور تم توپھر ایک انسان ہو دوسروں کے لیے سکون کا ذریعہ ضرور بنو لیکن دوسروں کو خوش رکھنے کے لیے خود کو بے سکون مت کرو دوسروں کو زندہ رکھنے کے لیے خود کا قتل مت کرو یہ تمہاری زندگی ہے اسے اپنے حساب سے جیو وہ کرو جس سے تمہارا دل مطمئن ہوتا ہے جس سے تمہاری روح کو سکون ملتا ہے
آخر کب تک لوگوں کا سوچتے رہو گے ⁉️
لوگ کیا سوچتے ہیں یا لوگ کیا سوچیں گے اس کی فکر مت کرو بس اس کا دھیان رکھو کہ اللہ تمہارے بارے میں کیا سوچتا ہے یا اللہ تمہارے بارے میں کیا سوچے گا
اور لوگ....... یہ تو تمہارے مرنے کے بعد بھی راضی نہیں ہوتے اور تم زندگی میں انہیں خوش کرنے چل
*°ہر دُکھ، اذیت، تکلیف بس اُس وقت کم یا ختم ہو سکتی ہےجب صِرف اللّٰه کو بتایا جائے اللّٰه کے علاوہ کوئی نہیں جو اِس تکلیف کو کم کر سکے ❤🩹💦 ایک اللّٰه ہی ہے جِس کو کُچھ بھی بتایا جائے بڑی توجہ سے سُنتا ہے پھر مُشکلات کو حل بھی کر دیتا ہے، نیا راستہ بھی دِکھا دیتا ہے، کوئی سبب بنا دیتا ہے کیونکہ وہ "القادِر" ہے سب کُچھ کرنے پر قادِر ہے ♥️✨*۔ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کرلیں 🧭
کیا تمہیں اچھا نہیں لگے گا کہ تمام جہانوں کا رب اپنی بندی کو یاد کرے۔۔۔؟؟
پیار سے اپنے فرشتوں کے سامنے ذکر کرے۔۔۔✨
کہ دیکھو میری فلاں بندی اپنے کاموں کے ساتھ مجھے یاد رکھتی ہے۔۔۔۔
وہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔۔۔۔
میرے ذکر سے اپنی زبان کو تر رکھتی ہے۔۔۔۔
مجھ سے اپنی محبت یاد کر کے کبھی مسکرا دیتی ہے، تو کبھی نم آنکھوں سے آسمان کو تکتی ہے۔۔۔۔
جیسے مجھے دیکھنا چاہ رہی ہو، جیسے کہ رہی ہو اللّٰہ جی آپ دیکھ رہے ہیں نا۔۔۔۔؟؟🥺
میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔۔۔۔
آج دل سے معافی مانگیں اور اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے اپنی کمزوریوں کو رکھیے اور جہاں جہاں مشکل ہے مدد مانگ لیجیے ان شاء اللّٰه تعالٰی۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں
اور ہماری گناہوں کو معاف فرمائیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین.
barish ho rahi hai boht zayada
*🌴اللہ نے رزق کا وعدہ سب سے کیا* *ہوا ہے*
*لیکن بخشش کا وعدہ کسی سے* *نہیں کیا*
*پھر کیوں لوگ رزق کے لیے* *پریشان ہیں اور مغفرت کے لئے* *بے فکر؟؟؟*
*اس بات پر سنجیدگی سے غور* *کریں اور ہمیشہ اللہ سے مغفرت* *کی دعا مانگتے رہیں*
*اللہ رب العزت ہمیں آخرت کی* *فکر نصیب فرمائے۔*
*🌴سمجھ نہیں آتا کوئی کیسے کسی کو ذہنی، جذباتی، جسمانی اذیت دے کر سکھ کی نیند سو سکتا ہے۔ ضمیر تنگ نہیں کرتا؟ یہ عورتیں جو شوہر کو اسکی بہنوں، ماں کے خلاف بھڑکاتی ہیں۔ یہ مائیں جو بیٹوں کو بہو کے خلاف پٹیاں پڑھاتی ہیں*، *یہ شوہر جنہیں ماں باپ کی پلی پلائی لاڈلیاں مل گئی ہیں جنہیں وہ پنچنگ بیگ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ خدمت کرنے کے عوض روٹی کپڑا اور مکان دے کر تیس مار خان بنے پھرتے ہیں۔*
*یاد رکھیں* *کہ کانٹا چبھنے پر اجر لکھنے والا مہربان رب روح میں چبھنے والے نشتر دیکھ رہا ہے،* *نوٹ کر رہا ہے، انکا اجر لکھ رہا ہے اور بہترین نعم البدل دے گا۔ جن کی زندگی آپ جہنم بنا رہے ہیں*
*وہ تو صبر کر لیں گے، آپ بس یہ سوچیں کہ آپکا کیا بنے گا۔۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain