🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
اس وقت جس بھی اذیت سے گزر رہے ہیں جو سوچ آپ کو پریشان کیئے جا رہی ہے۔ لکھئیے ایک پیج پہ ، سوچئیے کہ لازمی نہیں کہ جیسا آپ سوچ رہے ہوں ویسا ہو۔ اگر آپ مستقبل میں کچھ برا ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو پھر لکھئیے اور سوچئیے کہ معجزے ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ اور آپ کے لیئے آپ کا اللہ کبھی بھی برا نہیں چاہے گا۔ اگر کسی سے جدا ہوئے ہیں تو لکھیئے اور سوچیئے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ شخص مستقبل میں آپ کے لئیے کسی بڑی تباہی کا باعث بنتا شکر الحمدللہ بولیں اور مسکرائیے۔ اور اس صفحے کو پھاڑیں ، مروڑیں اور دور پھینکیں۔ اور ساتھ ہی اس سوچ کو بھی اس صفحے کی طرح رف کریں اور اس وقت مثبت سوچ کو جگہ دیں۔ پھر اٹھیں اور بیٹھیں اپنے گھر والوں کے ساتھ ، اپنے من پسند دوست کے ساتھ۔ بچوں کو وقت دیں اور مسکرائیے۔ پھر آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کی منفی سوچ
مصروف خواتین و حضرات کیلئے عشرہ ذی الحجہ سے فائدہ اُٹھانے کا آسان دستور العمل !
_____________________________
اگر وقت کی قلّت یا گھریلو اور کاروباری ذمّہ داریوں کی بِنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ ذیل اعمال کے اہتمام سے انشاءالله عشرہ ذی الحجہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(1)پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں۔ (خواتین گھروں میں اوّل وقت میں نماز ادا کریں)
(2)ہر قِسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا۔
بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں۔
(3)ذی الحجہ کا چاند دیکھنے سے لے کر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں۔ یہ مستحب عمل ہے۔
(4)فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی سبحان الله 33 بار الحمد
احساس ایکـــــــــ
خوبصورت جذبہ ہے....!!
اپنی ذات کا احساس انسان کا
پہلا حق ہے مگر جو لوگ
دوسروں کا احساس کرتے ہیں
وہ لوگـــــــــ خاص اور
بہتـــــــــ عظیم تر ہوتے ہیں....!!
♥️🌙
زندگی بہت خوبصورت ہے..!!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے،
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے💓💛💓
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے،کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔ کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے،💛💓💛
یہی تو زندگی کی خوبصورتی
اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے شکر کرنے والوں کو وہ اور عطا فرمائے گا اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں ہم کبھی بھی اُن کا حق ادا نہیں کر سکتے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کریں تا کہ وہ ہم سے راضی رہے ☺️☺️
جب وقت اور فیصلے آپ ڪی مرضی ڪے خلاف ہوں تو اسے ﷲ ڪی مرضی سمجھ ڪر قبول ڪرلیں آنے والا وقت ﷲ آپ ڪی خواہش ڪے مطابق ڪردے گا
آج ڪا دن مشڪل ہے تو ڪل ڪا آسان ہوگا ، یه جو غم آپ ڪو دائمی لگ رہے ہیں یه سب آنے والے عرصے میں خوشیوں میں تبدیل ہوں گے
آپ ڪے آنسو ﷲ ضائع نہیں ہونے دے گا ، آپ ڪو بد سے بچا رہا ہے تو سنیں اس نے آپ ڪے لیے بہترین تیار ڪر لیا ہے
وہ بس بہت جلد آپ ڪو اس سے نواز دے گا🤍
*شب بخیر پیاری شہزادیوں*
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*💞اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💞*
🍂 *کلونجی ہر مرض کا علاج !*
💞 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کالے دانے کا استعمال پابندی سے کرو اس لیے کہ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہےـہ»)
*_🌹آج کــــــا پیــــــغام🌹_*
*💞لوگ پیار کرنا تو سکھا دیتے ہیں، خوابوں میں رنگ بھرنا سکھا دیتے ہیں۔ بہت دور تلک فرضی ساتھ چلنا بھی سیکھا دیتے۔*
*نہیں سکھاتے تو خواب ٹوٹنے کے بعد جینا نہیں سکھاتے، آگے بڑھنا نہیں سک
🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کر دینا بہت مشکل ہے۔
*✍️ ارجع الی ربک۔۔۔۔۔۔لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف*
🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
ذمہ داریوں کے راستے تھکانے لگیں تو راہیں نہیں بدلا کرتے۔
کبھی رک کر ہمت اکٹھی کرتے ہیں۔
کبھی بیٹھ کر بس دعا کرتے ہیں۔
کبھی اچھے ساتھی کا ہاتھ تھام کر آگے بڑھتے ہیں۔
کبھی تھوڑا اپنے رویے پر سوچ کی نظر ڈال لیتے ہیں۔
اور یہ سب ممکن ہوتا ہے
جب بھروسہ اس ذات پر ہو جس کے اختیار میں ہمارے راستے ہماری زندگی
اور تھکاوٹوں کو دور کرنے کا سامان ہے۔
*🪷کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا جتنی محبت آپ کو اللّٰه تعالیٰ کرتے ہیں اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کرسکتا جیسے آپ کے مسائل آپ کا اللّٰه تعالیٰ حل کرتا ہے تو پھر کیوں نہ اپنے ہر دُکھ درد تکلیف کا زکر اللّٰه کریم سے کیا جائے اللّٰه کریم کو بتایا جائے کہ اس کی بندی بہت کمزور سے وہ مُنتظر ہے کب اس کی آزمائشیں آسائشوں میں بدجائیں، وہ ہی تو قادر ہے.نم
انسان خدا کی محبت کو بہت دیر سے سمجھتا ہےـ
پھر جانتا ہے کہ وہ ہم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ ہمیں ہمیشہ بہتر سے بہترین عطاء کرتا ہےـ بس ہم ہی ہیں
جو ضد پر اڑ جاتے ہیں, اسکی نافرمانی کرتے ہیں, ورنہ
اس کے اختیار میں کیا نہیں ہے؟ وہ اگر چاہے تو ایک نافرمانی ہر ہمیں آسمان سے زمین پر دے مارے مگر وہ
ایسا کرتا ہی نہیں اسکی رحمت اسکے غضب پر بھاری ہے کبھی مڑ کر ماضی کو دیکھو تو تم جان جاؤ گے اس نے تمہیں کب کب اور کہاں کہاں سنبھالا جب تم اکیلے تھے تب کہاں کہاں اس نے تمہارا ہاتھ تھاما, جس کے تم قابل بھی نہیں تھے اس سے بھی تمہیں نوازا, جب تمہارے پاس کچھ نہیں تھا تب کیسے ناممکن سے ممکن کے وسیلے پیدا کیے, انسان جب یہ سمجھ جاتا ہے تب سارے شکوے ختم ہو جاتے ہی, پھر معجزے ہوتے ہیں ـ پھر گمان یقین میں بدلتے ہیں, خدا سے محبت, محبت نہیں ایک امید ہے, ایسی
*_جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے..🌸*
*ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اُس وقت تک صبر پہ اجر ملتا رہتا ہے...!* 💐🌹💐
*جس چیز کا کبھی ہم خیال بھی نہیں لانا چاہتے جب وہ حقیقت بن کے سامنے آتی ہے تو ہم چُپ چاپ سہہ جاتے ہیں. ہم اپنی برداشت سے ناواقف ہیں لیکن ہمارا رب جانتا ہے ہم کن کن چیزوں کا سامنا کر سکتے ہیں...!*
*"اللّٰہ کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا"*
*ہر چیز میں خوبصورت بنیں*
*،اپنی دوستی میں*
*،اپنی محبت میں*
*،اپنے اخلاق و آداب میں*
*،اپنے معاملات میں،*
*حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی* *خوبصورتی بنائے رکھیں،*
*مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے*
*پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے*
*لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہیں۔*
*مثبت رویوں کا حامل شخص ایسا درخت ہوتا ہے*
*جو ہر موسم میں سرسبز اور پھل دار رہتا ہے*🍁
مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا_____
اور نا امیدی کے ہزار اسباب کے باوجود بھی امید اور آس کا دیا جلائے رکھتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ اس کی مصلحتوں کو بہتر جانتا ہے____
اور بیشک وہ ہمارے حق میں بہترین فیصلے کرتا ہے__!! ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️اللہ کےلئے تہجد پڑھاکریں 💯🥀💫
تہجد کے سجدوں میں بہایا گیا ایک آنسو ساری زندگی بدل دیتا ہے اور سچے دل سے مانگی گئی بس ایک دعا نصیب پلٹ دیتی ہے۔تہجد پڑھا کریں❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️*آج کل نیکی کا زمانہ نہیں*
*جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آج کل نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ لوگ دراصل انسان سے نیکی کا بدلہ چاہتے ہیں لیکن جو لوگ صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے☞◆♥️🥰*
*
🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
کسی بھی انسان کو دیکھ کر یا مل کر اس کے بارے میں رائے قائم کرنے سے پہلے اس کی جگہ پر آ کر دیکھیں اس کے سارے دکھ جی کر دیکھیں اس کی اذیتیں سہہ کر دیکھیں ان راستوں پر سفر کر کے دیکھیں جن پر اس نے سفر کیا ھے اس کی طرح ہنس کر دیکھیں اس کی طرح رو کر دیکھیں وہ سب لڑائیاں لڑ کر دیکھیں جو بظاہر اس نے اپنے لیے لڑی ھوں مگر پس منظر کچھ اور ھو لڑائیاں سب کی الگ ھوتی ہیں راستے الگ ہوتے ہیں اور آزمائشیں الگ ھوتی ہیں ہر کسی کے پاس رونے کے لئے کندھا نہیں ھوتا ہر کسی کے پاس اس کو خوشی میں گلے لگا کر حوصلہ بڑھانے والا نہیں ھوتا ھو سکتا ھے آپ نے زندگی گزاری ھو مگر اسے زندگی نے گزارا ھو اگر آپ کو لگتا ھے جس طرح زندگی کو آپ نے سمجھا ھے اس طرح اور کوئی نہیں سمجھ سکتا تو یقین جانیے آپ بھی اور کسی طرح اسکی زندگی کو نہیں سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔✨🌸
🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
*ہماری ندامت کا ایک آنسو اسے ہمارا بہت قریبی دوست بنا دیتا ہے اور جس کا سب سے قریبی دوست اللّٰه ہو تو اس کا کوئی بھی کام کیسے رک سکتا ہے. اللّٰه ھم سب کا حامی و ناصر ھو، زندگی کو ہمیشہ امانت سمجھو کیونکہ یہ عنقریب چلی جائے گی اگر ھر انسان کو یہ بات سمجھ آجاۓ کہ زندگی تو صرف سفر ہے منزل نھیں تو اسکی زندگی کی ساری الجھنیں ختم ھو جائیں گی. اللّٰه پاک جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے* 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
*آمِيْــــن ثُـــــمَّ آميــــــن يَارَبَّ الْعَــــــالَمِيـــــــــــنْ*
🌻─────────•°°°❤︎︵❥ 🌹
🌼 ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ❤️❤️❤️ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟🌼
*الله تعالیٰ کو Own کیا کریں، اپنا سمجھا کریں الله تعالیٰ کو۔ ایسے اجنبیوں کی طرح نہ کہا کریں، آپ دعا کریں الله سے ہمارے لئے۔*
*نیک بندے اور دوسروں سے دعا کروانا غلط نہیں ہے، بلکہ کروانی چاہیئے۔ نیک بندوں کی دعائیں قبول ہوتی ہیں، مگر ہمیں خود اللہ کو Own کرنا چاہیئے۔ دیکھیں الله آپ کے بھی تو ہیں نا۔۔۔ الله نے آپ کو بھی تو بنایا ہے نا۔! الله نے آپ کی Looks، آپ کی Qualities، آپ کا دل، آپ کی Family، آپ کی ذہانت، آپ کی تقدیر سبھی تو دوسروں سے Different رکھا ہے۔وہ چاہتا ہے، میرا بندہ کسی اور پر Depend نہ کرے۔ جو چاہیئے ہو، ڈائیریکٹلی مجھ سے کہہ دے۔ میں ہوں نا اس کا اپنا رب۔۔وہ آپ کا اپنا رب ہے۔۔۔ اسے اپنا سمجھا کریں۔۔۔ اس سے نہ کترایا کریں۔۔۔*😊۔
🌸🌷میرے الفاظ 🌷🌸
بعض دعائیں اتنی شدت سے مانگی جاتی ہیں کہ لگتا ہے کہ پوری نہ ہوئی تو سانسیں اکھڑ جائیں گی۔ کیونکہ کچھ دعائیں زندگی سے جڑی ہوتی ہیں۔ غم شدت پکڑ جائیں تو آنکھیں خودبخود آسمان کی جانب اٹھنے لگتی ہیں۔ تم یہاں ھو کیوں کہ اللّٰہ تمہیں یہاں لانا چاہتا تھا۔
جو کھویا ہے تم نے وہ اللّٰہ کی مصلحت کا حصہ تھا۔ تم اللّٰہ سے اسے دوبارہ مانگ رہے ہو کیونکہ اللّٰہ نے تمہیں دعا کا راستہ دکھایا ہے اور تمہارا دل دعا کی جانب موڈ دیا ہے۔ یہ سب اللّٰہ کی مرضی سے ہوا ہے تو پریشاں کیوں ہو۔ ان دعاؤں کو معجزوں میں بدلنا اللّٰہ کا کام ہے۔ تو تم صرف دعا کرو جو تمہارا کام ہے۔ اللّٰہ کے کام کی فکر چھوڑ دو کیونکہ وہ اپنے کام کرنا بخوبی جانتا ہے۔.
*_ا رجع الی ربک ۔۔۔۔۔۔لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف _*
*صرف ایک کام شروع کر دیجیے درودِ پاک پڑھنا شروع کر دیجیے اور درودِ پاک کی دعوت دینا شروع کر دیجئے اور یہ کام اپنے اوپر فرض کر لیجیے یقین کیجیے نہ کسی عامل کی ضرورت پڑے گی، نہ کسی وظیفے کی، آپ کا بگڑا ہوا ہر کام خود بہ خود پورا ہوا کرے گا، ہر مشکل حل ہو جایا کرے گی، ہر بیماری سے شفاء ملے گی بیشک کم پڑھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain