جانتے ہو۔۔۔۔ اس کتاب کی عظمت کا احساس کب ہوتا ہے۔۔۔۔ جب اس کتاب کے ايک ايک حرف کو صحيح ادا کرنے کے ليے انسان کو گھنٹوں مشق کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جب انسان ايک ايک آيت کو سمجھنے کے ليے ايک عرصہ گزارتا ہے۔۔۔۔۔ يقين مانو يہ عام کتاب نہيں يہ واقع ايک معجزہ ہے اور معجزوں پر يقين کرنے کے ليے ديکھنے والی آنکھ اور سننے والے کان ہونا بہت ضروری ہيں۔۔۔۔۔ اور اس کتاب کی عظمت کو وہی پہچان سکتے ہيں جو اس کے ليے اپنی جان کھپاتے ہيں اسے اپنا وقت ديتے ہيں۔۔۔۔۔۔
آپ نے اللہ سے جتنی چاہے دنيا طلب کرنی ہے کر ليں وہ دنيا آپ کے قدموں ميں ڈال دے گا۔۔۔۔۔۔ ليکن۔۔۔۔۔۔ يہ کتاب (قرآن) يہ صرف طلب سے نہيں ملتی۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ليے جان مارنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔ محبت کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ تڑپ دکھانی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ تب جا کر اللہ آپ کو اس کتاب کے ليے چنتا ہے۔۔۔۔۔۔!❤
*🌴کون کیا کرتا ہے، کیاکہتا ہے ،کیا کھاتا ہے، کیا پیتا ہے ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے،*
اپنا جائزہ لیجئے، خود سے ملاقات کیجئے خود کو اچھائی پر مائل کیجئے ،اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں..
*خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں*
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیں
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں...*
🌸🌷 میرے الفاظ 🌷🌸
دل واقعی اللہ کے اختیار میں ہیں اللہ سوچیں پڑھ لیتا ہے بِن کہے دل کی باتیں جان لیتا ہے دل کے کسی گوشے میں چھپی خواہشیں کب پوری کر دیتا ہے بندے کو پتا بھی نہیں چلتا تو تم صبر کے ساتھ اس کے فیصلوں کا انتظار کرو اور بے فکر ہو جاؤ، امید کی ڈور اگر ٹوٹ بھی جائے تو بار بار گرہ لگا لیا کریں، چاہے ہزار بار بھی یقین کھو دیں تب بھی پھر سے گرہ لگا لیا کریں، لیکن ڈور ٹوٹنے نا دیا کریں۔ کیا خبر اللہ کو ٹوٹ ٹوٹ کر باندھی گئی امیدوں کی ڈور کتنی پسند ہو کیا خبر اللہ کو آپکا بار بار روتے ہوئے پکارنا کتنا عزیز ہو۔ 🥺❤️✨
🌸🌷ارجع الی ربک ۔۔۔۔۔۔لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف 🌷🌸
دعائيں رد نہیں ہوتیں۔
محفوظ کر لی جاتی ہیں۔
جو آپ مانگ رہے ہوں۔
وہ نہ ملے تب بھی وہ کبھی نہ کبھی مل جایا کرتی ہیں۔
آپ کے ہاتھ خالی نہیں لوٹائے جاتے۔
اللّٰہ ہمیشہ بڑھ کر عطا کرتا ہے۔
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ
ترجمہ:- تو تم صبر کرو بیشک اللّٰہ کا وعدہ سچا ہے۔❤️
کیونکہ ہر صبر کے پیچھے
خوبصورت لمحات انتظار کر رہے ہیں
وہ آپکو حیران کر دیتا ہے۔
*_🍀داســـــتانِ عــشق_*
یوں ہی بلاوجہ رونے کو دل چاہتا ہے
چھوڑ کر یہ جہاں کہیں دور جانے کو جی چاہتا ہے
کون کب تک لڑے آخر خود سے
کہ اب خود سے دوستی کرنے کو جی چاہتا ہے
"""'''
اس اہل جہاں میں اہل وفا ہیں تو سہی لیکن
اب اُن سے نہ ڈرنے کو جی چاہتا ہے
کہیں دور ساحل پر کھڑے ہو تو جائیں ہم لیکن
ان پہاڑوں میں بسنے کو جی چاہتا ہے
کس کس کو سمجھے ہم کے اب
خود کو سمجھنے کو جی چاہتا ہے
رات کی ویران سڑک پر آسمان دیکھ کر
یونہی مسکرانے کو جی چاہتا ہے
دل کی آرزوئیں مٹ چکی مٹ چکی حسرتیں سبھی
اب یہ دنیا چھوڑ جانے کو جی چاہتا ہے
ہر تنگی میں تکلیف میں مشکل میں ہر گھڑی رب کو یاد کرو
اس کی نعمتیں یاد کرو
اس کی حکمتیں یاد کرو اس کی طاقت یاد کرو اس کا وعدہ یاد کرو کہ *مشکل کے بعد آسانی ہے* اسے اپنے قریب محسوس کرو بھول جاٶ کہ کوئی شہ رگ کا فاصلہ بھی ہے بس بے ساختہ ہونٹوں پہ اس کا نام طاری کر لو پھر دیکھنا وہ سکون بن کر تم میں سما جاۓ گا۔.
ایک دفعہ اُن تمام مراحل پر نظر دوڑاٶ جن پہ اللہ نے تمہارے کہنے سے پہلے ہی ان مشکلات کو سھنبال لیا تھا۔
سبحان اللّٰہ، الحمد لله، الحمداللہ،“. اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کرلیں 🧭
خود کلامی کا بڑا فائدہ یہ ہوا ہے کہ اپنی بات سنبھالنے کا بوجھ دوسروں کے کندھے پر نہیں ڈالنا پڑتا
اور اندر کی بات اندر رہ جاتی ہے
اگـــــر
باہر نکل بھی جائے تو
سیدھی ساتویں آسمان پر جاتی ہے جو جانتا ہے کہ آپ بے بس ہیں بے اختیار ہیں لیکن وہ اختیار والا ہے جانتا ہے دلوں کی حالت بھی اور نیتوں کا حال بھی ۔۔۔. اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کر لیں 🧭
*صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے انسان واقع ہی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہے کچھ آزمائشیں واقع ہی کمر توڑ کے رکھ دیتی ہیں مگر ہمارا رب ہر مشکل سے بڑا ہے🤍 ہم بس صرف اس بات سے ہمت رکھیں کہ شاید ہم بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر کے لمحات،وہ روتی ہوئی آنکھیں،وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ،وہ سجدوں میں جھکنے والا سر اور وہ صرف اسی کو راضی کرنے کی تڑپ میں رہنے والا دل کچھ بھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔۔۔🤍 *ہمیں ہمارے ہر عمل کا اتنا اجر دے گاکہ ہم شکر کے سجدے کرتے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔*.
✨ایمانی ساتھی✨
یہ تو اللّٰه کی چنی ہوئی ہوتی ہیں
جو رب کی باتیں کرتی ہیں
جو رب کی یاد دلاتی ہیں۔۔۔
رب کی طرف سفر میں ہماری ساتھی بنتی ہیں
وہ اُنکا ہمیں تسلی دینا ۔۔
وہ اُنکا ہمیں مشکلات میں ہمت و حوصلہ دینا۔۔
نہ کوئی خون کا رشتہ ۔۔۔
نہ کوئی ساتھ صدیوں کا ۔۔۔
مگر احساس اپنوں کا وہ انجان دلاتی ہیں
کتنی اپنی سی ہوتی ہیں وہ ساتھی ۔۔
جنہیں ہم "ایمانی دوست "کہتی ہیں
آپ سب میری دوست نہیں ایمانی ساتھی اور بہنیں ہیں بلکہ دِل کا سکون ہیں
وہ سکون جو مجھے بھری دنیا میں ارد گرد کے لوگوں سے نہیں ملتا جن سے میں نے جانے انجانے میں بہت کچھ سیکھا
کُچھ لوگ کہتے ہیں دوستی برباد کر دیتی ہے ۔۔۔
مگر میں کہتی ہوں اگر دوستیں ایمانی ہوں تو زندگیاں سنوار دیتی ہے ۔
میری اللّٰه سے دعا میری تمام بہنوں کو دنیا آخرت ک
🥰❤️ اسلام علیکم 😊
میری طرف سے آپ کو اور آپکی فیملی کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️🥰
اللّٰہ پاک آپکے عبادات قبول فرمائے اور ایسی ہزاروں عیدیں نصیب ہو آمین ❤️🤲🤲
🤲🤲🥰دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ مسکراتے ہوئے رکھے ہمیشہ خوش رکھے کبھی غم آپکے پاس سے بھی نہ گزرے آمین ثمہ آمین ❤️🤲
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
غم ہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو زندگی کی حقیقت نظر آتی ہے۔ہر شخص زندگی میں ایک دفعہ غم کی اِس سیڑھی پر ضرور چڑھتا ہے__ اور تب اُسے یہ سمجھ آتی ہے کہ سانس چلنے سے لیکر اب تک ایک کام تو بھول ہی گئے زندگی کی تلخیوں میں کھو کر اللہ سےکتنے دور ہو گئے__
دنیا میں جب کوئی چیز کھو جاتی ہے تو انسان اُسے عرش میں ڈھونڈنے لگتا ہے اور تب پتہ چلتا ہے کہ چیزوں کو کھو جانا کتنا بہتر ہوتا ہے ۔
♥️♥️♥️
🍀🍀🍀
کچھ لوگ خوبصورت جگہ کے متلاشی رہتے ہیں جبکہ کچھ لوگ جگہ کو خوبصورت بنا دیتے ہیں
💙
————————————
بعض الناس يبحثون عن مكان جميل .. والبعض الآخر يجعل المكان جميلاً "
*محتاط رہیں🔔*
*🌹آپ روزہ رکھیں، اللہ کا ذکر کریں، قرآن مکمل کریں، لوگوں کی ضروریات کو پورا کریں، صدقہ کریں...*
*🔖نیکیاں کریں، پھر تھک جائیں*
*پھر نیکیاں کریں اور تھک جائیں*
*تھک تھکا کر کوئی اور آئے اور بغیر کسی محنت کے آپکی نیکیاں لے جائے تو یہی غیبت ہے🚫*
*🌿رمضان کے مہینے میں جو دو سخاوت*
*🔹آپ ﷺ سے کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کون سے روزے بہتر ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم میں رکھے جائیں۔ پھر کہا: کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: رمضان میں صدقہ کرنا
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"
(القرآن، سورة النمل، 62)
اور بس وہ خدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر
رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہوا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون صبر اور برداشت کی تصویر بنے اس کے
در پر صبر کا پھل مانگنے آیا ہے
لم يتأخر رزقك ولم يفتك القطار ولم يسبقك أحد! هي أقدار الله وكلها في صالحك ورب الخير لا يقضي إلا بالخير،ولو شاء لأعطاك أمانيك في غمضة عين لكنه يُربّينا سبحانه ويُعلمنا أن الحياة تحتاج إلى المزيد من الصبر ولا شيء يعيننا على ذلك إلا يقيننا التام بأن الله يُحسن التدبير ولن يُضيّعنا♥️
آپ کے رزق میں تاخیر نہیں ہورہی، آپ کی ریل نہیں چُھوٹی اور آپ سے کوئی آگے نہیں نکلا! یہ خدا کی تقدیر ہے اور یہ سب آپ کے حق میں ہیں اور خیر کا رب خیر کے سوا کوئی فیصلہ نہیں کرتا اور اگر وہ چاہتا تو پلک جھپکتے ہی تمہاری خواہشات پوری کر دیتا لیکن وہ ہمیں اٹھان دیتا ہے۔ وہ پاک ہے، اور ہمیں سکھاتا ہے کہ زندگی کو مزید صبر کی ضرورت ہے، اور اس میں کوئی چیز ہماری مدد نہیں کرتی سوائے ہمارے مکمل یقین کے کہ خدا منصوبہ بندی میں سب سے بہتر اور وہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا♥️
#@Ma
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﺳﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ .. ﮐﭽﮫ ﻣﻮﭨﯽ ﻣﻮﭨﯽ ﺭﺳﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﮭﮯ' ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺭﺳﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﮭﮯ.. ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ عالم ﮐﺎ ﮔﺬﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ..ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩﺷﻤﻦ ﺍﻧﺴﺎﮞ ! ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮮ ﮨﻮ ؟
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ.. "ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻧﮭﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ۔۔۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎﮨﻮﮞ۔ "
ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ.. "ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﻮﭨﮯ ﮐﭽﮫ ﮨ؟"
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ.. "یہ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ.. ﻟﮩﺬﺍﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮنے ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ .. ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺷﻨﻤﺎ، ﮐﭽﮫ ﻣﻮﭨﮯ، ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺭﯾﮏ "..
ﺍﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺴﺲ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ.. ﭘﻮﭼﮭﺎ .. "ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﮨﮯ.. ؟ "
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ.. " ﺁﭖ ﻋﻠﻢ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺗ
*ایک رمضان ملنا ایسا ہے جیسا کہ..انسان کی عمر میں ”ستّر سال“ کا اضافہ ہوگیا..کیونکہ زندگی کا مقصد کھانا پینا نہیں..وہ تو آخرت میں ہوگا..جنت میں ہوگا..زندگی کا مقصد ہے..ایمان اور اعمال صالحہ..یعنی اللہ* *تعالی کی رضا اور آخرت کے لئے اعمال کا ذخیرہ..رمضان المبارک میں ہر عمل کم از کم ستر گنا بڑھ جاتا ہے..اور اگر لیلۃ القدر نصیب ہوئی تو..تراسی سال اور بڑھ گئے..اللہ کرے مجھے اور آپ سب کو..ایمان اور عمل صالح..کی دُھن نصیب ہو جائے..تب معلوم ہوگا کہ..یہ حساب کتاب..مثلا ستر سال..تراسی سال صرف ترغیب دینے کے لئے ہے..ورنہ رمضان کے انعامات اور پیکج اس سے بھی بڑے ہیں..محبوب مقدس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر اللہ تعالی کا احسان کہ..اسے ایسے قیمتی ایام، اوقات اور اعمال نصیب فرما دیئے کہ..زیادہ جینا بھی نہ پڑے اور اعمال صدیوں کے جمع* *ہوجائیں..اس
*مسکراہٹ کے نیچے درد کو چھپانا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا یہ صرف بے لوث لوگ ہی کر سکتے ہیں جو اپنے سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں اس لیے اپنے اردگرد کے سبھی لوگوں کے ساتھ نرمی برتیں کوئی نہیں جانتا کہ ہر ایک کس اندرونی انتشار سے گزر رہا ہے۔۔۔🖤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹میں مانتی ہوں آزمائش ہے یارب🤍
مگر میں اب ہمت کھونے لگی ہوں🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain